Aur Gunahgar,gunahgaar Samajhte Hain Muje!

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور سب لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
وہ جو اس پار ہیں ان کے لیے اٍس پار ہوں میں
وہ جو اٍس پار ہیں ، اس پار سمجھتے ہیں مجھے
نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے
اور گنہگار گنہگار سمجھتے ہیں مجھے
 

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا میرے یار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور سب لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
وہ جو اس پار ہیں ان کے لیے اٍس پار ہوں میں
وہ جو اٍس پار ہیں ، اس پار سمجھتے ہیں مجھے
نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے
اور گنہگار گنہگار سمجھتے ہیں مجھے

:-bd :-bd :-bd
Bohot hi khoobsurat aur dilchasp sharing Hoorain behna
@kool~nomi @Rubi @rahath @sabha_khan40 @Dawn @whiteros
 

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313

میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور سب لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے

wah bohat khoob
 
  • Like
Reactions: hoorain
Top