!! ~~ Bait Bazi ~~ !!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ عنایتں،یہ نوازشیں
ابھی آپ مجھ سےنہ پوچھیے
میری آنکھ محوجمال ھے
میرے سامنے رُخ یار ھے.

 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
یہ عنایتں،یہ نوازشیں
ابھی آپ مجھ سےنہ پوچھیے
میری آنکھ محوجمال ھے
میرے سامنے رُخ یار ھے.

معزرت چاہتی ہوں، پچلا شعر "ے" سے نہیں لکھا۔
یہ لیجئے۔۔

یہ عادت ہی سہی، عادت بھی کتنی خُوبصورت ہے
جمالِ یار سے دِل سیر ہوتا ہے کہیں میرا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اشک آنکھوں میں چھپاتے هوۓ تهک جاتا هوں
بوجھ پانی کا اٹھاتے هوۓ تهک جاتا هوں
پاؤں رکھتے هیں جو مجھ پر، انہیں احساس نہیں
میں نشانات مٹاتے هوۓ تهک جاتا هوں

next
"ں"

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عشق میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ہم نے
روبرو یار ہو اور ہوش میں دیوانه رہے
ﯾﮧ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮬﮯ
ﺳﻨﺒﮭﻞ ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺗﻢ
ﻣﺤﺒﺖ ﻟﻔﻆ ﮬﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﯾﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ

 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یاد آتا ہے مجھے وصل کا منظر اب بھی
تیرے ہاتھوں کا میرے لب سے شرارت کرنا
اگلا لفظ: ا
الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
لوآپ آپنے دام میں صیاد آگیا
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
آہ کرنے کی اجازت ہے نہ فریاد کی ہے
گھٹ کے مر جاؤں، یہ مرضی مرے صیاد کی ہے

Youn to karte hen sabhi ishq ki rasmen poori.
Doodh ki neher nikaale koi kohsaaron se...
 

Moiz_

Active Member
Nov 10, 2015
281
132
343
سفرِ منزلِ شب یاد نہیں
لوگ رخصت ہوئے کب یاد نہیں
دل میں ہر وقت چُبھن رہتی تھی
تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
سفرِ منزلِ شب یاد نہیں
لوگ رخصت ہوئے کب یاد نہیں
دل میں ہر وقت چُبھن رہتی تھی
تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں
" معیز جی، یہاں بیت بازی چل رہی ھے، ، آپ کو شعر "ی
سے لکھنا ھے۔ :)
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آہ کرنے کی اجازت ہے نہ فریاد کی ہے
گھٹ کے مر جاؤں، یہ مرضی مرے صیاد کی ہے
جیتے جی آہ ترے کوچے سے کوئی نہ پھرا
جو ستم دیدہ رہا جا کے سو مر کر نکلا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشمِ کرم، ہونے دے ستم بالائے ستم
میں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم، مشکل پسِ مشکل آ جائے​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہے تیرا عکس مقید میری نگاہ میں ایسے
رُخِ پردہ بھی تم ہو اور پسِ پردہ بھی تم ہو
عبدالمطلب مقید
rukhe parda.jpg
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ﻭﻩ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﮯ ﺍﺳﺘﻌﺎﺭﮮ ﻣﺴﺘﺮﺩ..
ﭼﺎﻧﺪ،ﺟﮕﻨﻮ،ﭘﻬﻮﻝ،ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻣﺴﺘﺮﺩ..

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کھل کے کہہ دو جو بھی کہنا ھے تمھیں
مسترد ہونے کی عادت ھے مجھے

 
Top