goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 9, 2009 #1 بھلا یہ کون سی منزل ہے بے نیازی کی کہ آج کل مرے ہونٹوں پہ تیرا نام نہیں ٭ راستے پار اُترنے کے ابھی بند نہیں ناخدا، توُ مری قسمت کا خداوند نہیں Reactions: nrbhayo
بھلا یہ کون سی منزل ہے بے نیازی کی کہ آج کل مرے ہونٹوں پہ تیرا نام نہیں ٭ راستے پار اُترنے کے ابھی بند نہیں ناخدا، توُ مری قسمت کا خداوند نہیں