Business..............

  • Work-from-home

CoOoL

TM Star
Jul 1, 2009
1,267
804
413
Pakistan
Asslam u Alikum Friends........................

1st*****Ager app mein sey koi business kerna chahta hai to wo kon sa business chose kare ga.
2nd*****app k pass kissi aise business ke information hai jes mein investment kam ho or acha profit ho.



( Chaleye phir start ho jaye mujhe app ke advice ke zrurat hai)
 

RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
wsalamz
sorry but mughe filhal business say related koch khas info nai,i guess koi professional banda shai say ap ko reply kar skata ha
 

unique-style

°Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
VIP
Mar 15, 2007
28,055
11,918
1,113
18
Karachi-Pakistan
Ager mein koi business start kerna chahon to mein cosmetics ka business start kerongi coz koch bhi ho jay girls cosmetics use kerna nahe chorain gi

second question jo hai apka us ka mge koch khas idea nahe hai
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اسلام و علیکم
آپ تھوڑا سا بتائیں گے کہ آپ کا کس کاروبار کی طرف رجھان ہے۔ اور آپ کتنی انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کے پاس اس سے پہلے کسی جاب یا پھر کاروبار کا کچھ تجربہ ہے۔ آپ کی کوالیفیکیشن کیا ہے
میرے خیال سے یہ سب بات جاننے کے بعد ہی کچھ اس بارے میں بات کی جا سکتی ہے
 

CoOoL

TM Star
Jul 1, 2009
1,267
804
413
Pakistan
wa alikum sallam! thankx for all.........
mein es waqat kuwait mein hoon or ek exchange company mein job ker raha hoon.mein taqreeban 5 lakh invest ker sakta hoon.mujhe computer hardware ka experience hai...........
 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
بھائی ! میرے خیال سے ابھی کویت میں جو کوئی جاب کر رہے ہو وہی کرتے رہو۔ ۔ ۔
جیسا کہ آپ جانتے ہو پوری دنیا میں معیشت کس طرح تباہ ہو رہی ہے۔ اس کے سب سے زیادہ اور گہرے اثرات ہمارے ملک پاکستان پر مرتب ہوئے ہیں۔ اوپر سے ہمارے حکمرانوں نے جو چور بازاری کا بازار سرگرم کیا ہوا ہے اس سے تو کاروبار کی ویسے ہی ساکھ ختم ہو گئی ہے۔
میرا تو آپ سے مشورہ یہی ہے کہ جو کچھ آپ نے بچت کی ہوئی ہے اسے اپنے پاس رکھیں کسی کے کہنے پر کوئی فی الحال کاروبار شروع نہیں کریں۔ کیونکہ اس وقت ہمارے ہاں ہر طرح کا کاروبار چاہے ہو امپورٹ ایکسپورٹ ہو ، چاہے پراپرٹی کا ہو ، چاہے جو کچھ بھی ، ہر طرح کا کاروبار زیرو پہ آ چکا ہے ۔ ۔
میرا تو مشورہ یہی ہے کہ ابھی جاب کرتے رہو ۔ ۔ ۔ ۔ جب انشاء اللہ حالات بہتر ہونگے تو کچھ بھی شروع کر لینا۔ ہنر تو آپ کے پاس ہے ہی
 
Top