Challenge 4 u.....

  • Work-from-home

Zypher

•´¯`•» ριяαтε «•´¯`•
TM Star
Feb 12, 2014
3,687
640
263
Wooooo whn per :P
Mere Khayal Se answer mil gaya hai Wo Dupaty main he Sukha de gi ..

یہ کسی راجہ رانی کا قصہ نہیں بلکہ
امام اعظم امام ابو حنیفہ رح کے زمانہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی سے ناراض هو کر کہا کہ پانی لاو وہ پانی کا پیالہ بهر کے لائ
تو آدمی غصے کے جوش میں کہ بیٹها کہ میں یہ پانی نہیں پیتا اب تم یہ پانی کا پیالہ اپنے ہاتهه م
امام اعظم امام ابو حنیفہ رح کے زمانہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی سے ناراض هو کر کہا کہ پانی لاو وہ پانی کا پیالہ بهر کے لائ
تو آدمی غصے کے جوش میں کہ بیٹها کہ میں یہ پانی نہیں پیتا اب تم یہ پانی کا پیالہ اپنے ہاتهه میں لئے کهڑی رہو
اس کو گرانا نہیں
اس کو پینا نہیں
اس کو رکهنا نہیں
اگ تو نے ایسا کیا تو تجهے تین طلاق
اب وہ بیچاری پریشان هو گئ کہ اب کروں تو کیا کروں وہ پیالہ ہاتهه میں لے کر کهڑی رهی کہ شوہر کو خیال آیا کہ اب کیا کروں
یہ کتنی دیر برداشت کر سکے گی
وہ فورآ بهاگ کے امام صاحب کے پاس گیا اور ماجرا کہ سنایا​
تو امام صاحب نے فرمایا کہ لٹهے کا کپڑا لو اور یہ پانی اس کپڑے پر ڈال دو کہ ایک قطرہ بهی زمین پر نا گرے
پہر اس کو هوا میں سکها دو تو وہ پانی اوپر هی اوپر اڑ جائے گا
اس کو گرانا نہیں
اس کو پینا نہیں
اس کو رکهنا نہیں
اگ تو نے ایسا کیا تو تجهے تین طلاق
اب وہ بیچاری پریشان هو گئ کہ اب کروں تو کیا کروں وہ پیالہ ہاتهه میں لے کر کهڑی رهی کہ شوہر کو خیال آیا کہ اب کیا کروں
یہ کتنی دیر برداشت کر سکے گی
وہ فورآ بهاگ کے امام صاحب کے پاس گیا اور ماجرا کہ سنایا
تو امام صاحب نے فرمایا کہ لٹهے کا کپڑا لو اور یہ پانی اس کپڑے پر ڈال دو کہ ایک قطرہ بهی زمین پر نا گرے
پہر اس کو هوا میں سکها دو تو وہ پانی اوپر هی اوپر اڑ جائے گا​
 
  • Like
Reactions: Hoorain
Top