Baaat Sey Baaat...............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بدلہ جو رنگ آپ نے۔۔حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی
پڑ گیا پالا میرا گرگٹ نما انسان سے
کل ملا کچھ اور تھا آج دیکھا کچھ اور ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اتھے وی شعر و شاعری۔۔۔

آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا
اف بہت مشکل سے روکا اب خود کو۔۔۔۔۔
کیا کریں چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہاں کر سکتی ہیں۔۔کیوں کہ بات سے بات ہے ;)
یہاں تو بس ایک وعدہ لینے کا کام کرنا ہے آپ سے۔۔۔۔

اور وعدہ بھی ایسا ک جان جائے مگر اپنی بات پہ قائم رہنا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہاں تو بس ایک وعدہ لینے کا کام کرنا ہے آپ سے۔۔۔۔

اور وعدہ بھی ایسا ک جان جائے مگر اپنی بات پہ قائم رہنا ہے
ہم وعدہ کر لیں تو پھر آخری سانس تک نبھاتے:). ہن دسو کیہڑا وعدہ؟ 😉😂
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم وعدہ کر لیں تو پھر آخری سانس تک نبھاتے:). ہن دسو کیہڑا وعدہ؟ 😉😂
🤣 🤣 🤣
wada bas yehi k koshish karen gay hum mil kar k har jaga apna mushaira na start karen.......
phir ruka hi nahi jaata
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں شاعری کس بلا کا نام ہے۔۔۔لیکن اتنا پتہ ہے کہ بلا ہے یہ۔۔۔ خون جگر سے نمو پانے والی بلا
صرف خون جگر سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رگ رگ کا خون نچوڑنے والی بلا ہے یہ۔
لیکن آپس کی بات ہے۔۔۔۔ زخموں پہ مرہم بھی تو رکھتی ہے نا۔
نہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
صرف خون جگر سے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رگ رگ کا خون نچوڑنے والی بلا ہے یہ۔
لیکن آپس کی بات ہے۔۔۔۔ زخموں پہ مرہم بھی تو رکھتی ہے نا۔
نہیں؟
شائد۔۔۔۔لیکن ہمیں کیا پتہ 😐ہمیں تو شاعری پسند ہی نہیں
 
Top