song acoording 2 ur mood...!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آہاااااا۔۔۔۔۔۔۔۔کیااااااااا ہی بات۔۔۔ آل ٹائم فیورٹ۔۔۔
@Mahen aapoo..just close ur eyes nd listen :D every line has its own taste.. nd every time a different taste :D
Ahaaaan,,,,,,,,,,,,, hum jis sey darr rahey they wahi bat ho gayi👍 kiyaaaaaaa sur hai awaaz main...Heroes come and go but Legends are forever.. Rest in Peace 😓
half hai yeh... yeh full👇
Screenshot_2020-07-07 Nusrat Fateh Ali Khan - Unse Hi Aaj Unki Mulaqaat Ho Gayi Lyrics Musixma...png
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے😟 ۔


نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے


یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے
وگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے


چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن
ہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے


جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے😓 ۔


رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے 😕 ۔


وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیز
سوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے


پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چار
یہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے


رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے 😓 ۔


ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے😟 ۔


نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے


یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے
وگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے


چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن
ہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے


جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے😓 ۔


رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے 😕 ۔


وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیز
سوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے


پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چار
یہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے


رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے 😓 ۔


ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
🤪🤪🤪🤪🤪🤪
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے😟 ۔


نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے


یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے
وگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے


چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن
ہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے


جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے😓 ۔


رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے 😕 ۔


وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیز
سوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے


پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چار
یہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے


رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی
تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے 😓 ۔


ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز___بہت تیز____چلی ہو جیسے!


جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آیا لاڑھئیے نی تیرا سہریاں والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
وقت کا یہ پرندہ رُکا ھے کہاں
میں تھا پاگل جو اِس کو بُلاتا رھا
چار پیسے کمانے میں آیا شہر
گاٶں میرا مجھے یاد آتا رہا

لوٹتا تھا میں جب پاٹشالہ سے گھر
اپنے ھاتھوں سے کھانا کھلاتی تھی ماں
رات میں اپنی ممتا کے آنچل تلے
تھپکیاں دے کہ مجھکو سلاتی تھی ماں
سوچ کے دل میں اک ٹھیس اُٹھتی رہی
رات بھر درد مجھکو جگاتا رہا
چار پیسے کمانے میں آیا شہر
گاٶں میرا مجھے یاد آتا رھا

سب کی آنکھوں میں آنسو چھلک آٸے تھے
جب روانہ ھوا تھا شہر کے لٸے
کچھ نے مانگی دعاٸیں کے میں خوش رھوں
کچھ نے آنگن میں اپنے جلاٸے دٸیے
ایک دن میں بنوں گا بڑا آدمی
یہ تصٶور اُنہیں گُد گُداتا رھا
چار پیسے کمانے میں آیا شہر
گاٶں میرا مجھے یاد آتا رھا

ماں یہ لکھتی ھے ھار بار خط میں مجھے
لوٹ آ میرے بیٹے تجھے ھے قسم
تو گیا جب سے پردے سے بے چین ھوں
نیند آتی نہیں بھوک لگتی ھے کم
کتنا چاھا نہ روٶں مگر کیا کروں
😭
خط میری ماں کا مجھ کو رُلاتا رھا
چار پیسے کمانے میں آیا شہر
گاٶں میرا مجھے یاد آتا رھا
گاٶں میرا مجھے یاد آتا رھا



@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan@duaabatool @Armaghankhan@Kavi @AnadiL@shzd@ujalaa @Fantasy
@Basitkikhushi@whiteros @Abid Mahmood @Angela@Zunaira_Gul[/USER[USER=74549]@Fanii @Umme_Haani@Asheer @arzi_zeest @mashooma @intelligent086@St0rm @Museebat _ @Ram33n @Elephent @ujalaa @Museebat@ROHAAN @Syeda-Hilya @intelligent086
@sonofaziz
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Top