Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Deal ye hae ke capital mein ney provide kar dia hae...
aur ab kaam aap donon ney karna hae...profit 40/60.
Abhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے😣کل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
Abhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے😣کل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...
Kya huwa hae @Angela ? Doctor ko dikhaya aap ney?
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Abhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے😣کل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...
بہت ساری دعائیں اپ کی اچھی صحت کے لئے۔
اللہ پاک خیر و عافیت کے ساتھ تندرستی عطا فرمائیں آمین
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Abhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے😣کل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...
لا بأس طهور إن شاء الله
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
Ahaan .. iska mtlb Angela ai then :-?

جی نہیں، اُس کی تو طبیعت خراب ہے اِس لیئے غیر حاضر ہے،
کچھ لوگ تو خواہ مخواہ میں کبھی آن ہو جاتے ہیں اور کبھی آف
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جی نہیں، اُس کی تو طبیعت خراب ہے اِس لیئے غیر حاضر ہے،
کچھ لوگ تو خواہ مخواہ میں کبھی آن ہو جاتے ہیں اور کبھی آف
اوہو اللہ ان کو صحت عطا فرماۓ ۔۔ آمین
۔ یہ تو بہت بری بات ہے۔ @ سمجھانا چاہیۓایسوں کو تو۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
اوہو اللہ ان کو صحت عطا فرماۓ ۔۔ آمین
۔ یہ تو بہت بری بات ہے۔ @ سمجھانا چاہیۓایسوں کو تو۔۔
اللہ کرے لوگوں کو خود عقل آئے ۔ ۔ ۔
"ہم کچھ عرض کریں گے تو شکایت ہو گی"
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اللہ کرے لوگوں کو خود عقل آئے ۔ ۔ ۔
"ہم کچھ عرض کریں گے تو شکایت ہو گی"
آمین۔ تو آپ شکایات سے ڈرتے ہیں کیا؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
آمین۔ تو آپ شکایات سے ڈرتے ہیں کیا؟
موڈی لوگوں سے ڈر لگتا ہے، کس وقت کیا کہہ، دیں، کیا پتہ؟

جانے میں بے خودی میں کیا پوچھوں"
"جانے تُو بے رُخی سے کیا کہہ دے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موڈی لوگوں سے ڈر لگتا ہے، کس وقت کیا کہہ، دیں، کیا پتہ؟

جانے میں بے خودی میں کیا پوچھوں"
"جانے تُو بے رُخی سے کیا کہہ دے
کوٸی کچھ نہیں کہتا۔۔ :-?
@
لوگ یہ سمجھتے ہیں
ان کی بے رخی ان کی
قدر کو بڑھاتی ہے۔۔
لوگ کتنے پاگل ہیں۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
کوٸی کچھ نہیں کہتا۔۔ :-?
@
لوگ یہ سمجھتے ہیں
ان کی بے رخی ان کی
قدر کو بڑھاتی ہے۔۔
لوگ کتنے پاگل ہیں۔۔
یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو بےرُخی ہوتے ہیں۔
 
Top