Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بے حال لوگو :( ہم بھی مسلسل دو دن اور دو رات سے جاگ رہے ہیں۔
شدید درد ہے رائیٹ شولڈر میں۔
نیند بھی نہ آئی تھی درد سے۔۔۔ سارا دن ایسے ہی گزر گیا۔ میڈیسن لینی بھی یاد نہ رہی۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
Abhi nahi dekh rahey hum posts..
تنہائی آپا دعاوں کی گزارش ہے... طبیعت توقع سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے😣کل سے اب زرا آنکھیں کھلی ہیں...بہت مشکل سے یہ دو لائینز لکھی ...

شدید درد ہے رائیٹ شولڈر میں۔
نیند بھی نہ آئی تھی درد سے۔۔۔ سارا دن ایسے ہی گزر گیا۔ میڈیسن لینی بھی یاد نہ رہی۔
بگڑا مُوڈ کے باسیوں کو کیا ہو گیا ہے؟ سب ہی بیمار پڑ گئے ہیں 😞
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Ajeeb baat hae, jab aap nahi hoti ho to wo log aap ko dhoondh rahey hotey
hein, aur ab aap ho to wo gaeb ... hide and seek chal rahi hae kya?
معلوم نہیں۔ میں تو یہیں ہوں کل سے وہ سب ہی غاٸب ہیں ناں۔ :(
 
  • Like
Reactions: Angela
Top