Congratsss Maria Apia..!!!

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
397
83
بتائیں پہلے ادھوری اور نامکمل باتیں کہانیاں چاہتیں رنجشیں ہمارے دل کو بھگولا بنائے ہوئے ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
397
83
bagola main do chashmi hey nai hoti ..:)
بھگولا اگر سینے میں ہو تو پھر حبس بن کہ پتا نہیں کدھر کدھر سے بخارات نکلاتا ہے
یہاں تک کہ سارا پانی خشک ہو جاتا اور انسان بنجر زمین سا ہو جاتا ٹوٹ پوٹ کا شکار
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
2,692
2,814
213
~Dasht e Tanhaayi~
بھگولا اگر سینے میں ہو تو پھر حبس بن کہ پتا نہیں کدھر کدھر سے بخارات نکلاتا ہے
یہاں تک کہ سارا پانی خشک ہو جاتا اور انسان بنجر زمین سا ہو جاتا ٹوٹ پوٹ کا شکار
hota tou aisey hi hai :oops: :(
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
انہیں جہاں کمی بیشی نظر حسب عادت جو زہن میں ہو لکھ جاتے ہیں اوپن فورم ہے سب نے پڑھنا ہوتا ہے..... یہ جو بھائی صاحب نے دعوت دی ہے ہمیں چائے پلاتے فورم ہی نہ چھڑوا دیں
یہ کمی بیشی بھی فورم پر ہوتی ہے یہاں ہی لکھنا ہوتا ہے تاکہ دوسرے بھی دیکھ لیں ہاں اگر کوئی بات مفاد عامہ کے لیئے نہ ہو اور اسکا تعلق صرف تم سے ہو تو پی ایم کر دیتا ہوں ، یہ چائے والے موضوع پر کوئی بات نہیں لکھنی کوئی ایسا معاملہ نہیں ہے ، سادہ بندہ ہے سادگی میں لکھ دیا
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,429
7,464
1,313
Lahore,Pakistan
chalain yeh bhi theek hain..hmari blaa sey lehr nehr main jaaye aur nehr ho jaye :joy
haaaaaaaaw.... @intelligent086 bro ki bt kr rahi hain? :joy waqi aj kal wo aap ko aarey haaton ley rahey hain :joy
achaaa..nazr aana bhi zaroori hai :s :joy
Habib bhayya hmari aapia ko kuch naa kaha krain...:joy
ارے سیدھے ہاتھوں ہی لے رہا ہوں اس چٹ چیٹ میں دوسرے ممبر مذاق کر دیں تو اسکا پارہ چڑھ جاتا ہے یا اپنی پرانی سہلیاں ڈھونڈ لائے
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,713
3,788
213
ارے سیدھے ہاتھوں ہی لے رہا ہوں اس چٹ چیٹ میں دوسرے ممبر مذاق کر دیں تو اسکا پارہ چڑھ جاتا ہے یا اپنی پرانی سہلیاں ڈھونڈ لائے
بھائی وجہ مزاق نہیں الفاظ ہیں
اتنے پرانے لوگ کہاں سے آئیں گے اب تو گھریلو ذمہ داریاں پوری کر لیں وہ ہی ان کے لئیے ہمت کی بات ہے، وہ اسوقت فارغ تھیں فورم ترجیح ہوتی تھی پھر جاب اور شادی سب کو نگل گئیں
 
Top
Forgot your password?