Congratsss Maria Apia..!!!

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
کہاں بھولیں گے بار بار یاد دلائیں گے
اچھا۔۔۔
کیا کہا تھا {(thinkg)} مجھے تو دوجگہ سے حکم ملا تھا کہ اس موضوع پر کوئی بات نہیں لکھنی اور وہ سارا معاملہ تو گزر گیا
اب تو بات پرانی ہو گئی :joy۔
 
Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
200
206
93
بہت بہت مبارک ہو آپ یہاں ایک لاکھ بھی پوسٹ کر لو تو کچھ نہیں ملے گا . وقت پاس ہو جاے گا پر اپنی پڑھائی پر بھی توجہ دو جو زیادہ ضروری ہے
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
بہت بہت مبارک ہو آپ یہاں ایک لاکھ بھی پوسٹ کر لو تو کچھ نہیں ملے گا . وقت پاس ہو جاے گا پر اپنی پڑھائی پر بھی توجہ دو جو زیادہ ضروری ہے
قیمتی نصیحت
اگر برا نہ مانیں تو سیکھنے کو یہاں بھی بہت کچھ لیکن پہلے تعلیم، روزگار،...... آپ اسے اچھے مقاصد کے لئیے استعمال کر سکتے ہیں
 
  • Like
Reactions: intelligent086

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
WS...
Nice thread Angela :D
@maria_1 congratez waqae bari baat hey 2000 posts itne kam arsey mey MASHA'ALLAH.. itne arse me shaed 100 ya 200 b nae hoethi meri =))
@intelligent086 and @ROHAAN ap dono ki activities ki tareef kiye baghair b nae rehsakta... daily basis per itna stuff... wow... keep it up!! :D
baki meri tarafse response is wajase nae milraha q k mey bemar plus extreme busy chalraha hun...
آپ کی سرگرمیاں بہت محدود ہیں انتظامی ممبر کو تو برق رفتار ہونا چاہئیے اسکی نظر ہر پوسٹ پر ہو آپ نے دوسرے سیکشن بہت کم دیکھے ہیں
 
maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
بہت بہت مبارک ہو آپ یہاں ایک لاکھ بھی پوسٹ کر لو تو کچھ نہیں ملے گا . وقت پاس ہو جاے گا پر اپنی پڑھائی پر بھی توجہ دو جو زیادہ ضروری ہے
خیر مبارک
دراصل تھوڑی سی غلط فہمی ہو گئی میں پرانے کمنٹس دیکھ رہی تھی مجھے لگا آپ نے طلحہ کو پہلے لکھا ہوا ہے کیونکہ وہ پڑھ بھی رہا ہے اور نوکری کی تلاش میں بھی ہے
مخاطب میں ہوں تو میں پڑھنے کے بعد کافی عرصہ پڑھا بھی چکی ہوں یہ تو بچوں کے بعد کچھ وقت آپ لوگوں کے ساتھ گزار جاتی ہوں
 
Shiraz-Khan

Alhamdulillahi Rabbil 3aalameen
Super Moderator
Oct 27, 2012
18,764
16,179
1,313
آپ کی سرگرمیاں بہت محدود ہیں انتظامی ممبر کو تو برق رفتار ہونا چاہئیے اسکی نظر ہر پوسٹ پر ہو آپ نے دوسرے سیکشن بہت کم دیکھے ہیں
aap bilkul sae farma rae hen... per office workload or tabiat ki wajase her jaga sey hi barabar isi tarah ka ki shikayat hey sub ko... pehle ye hota tha k workload ki noeyat ye hoti thi k beechme acha khasa time miljata tha sath sath connect rehne ka... jab sey is branch me aya hun yahan us tarah se time nae milta...
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan

اللہ تعالٰی آپ کو صحت تندرستی دے اور آسانیاں پیدا کرے۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
بہت بہت مبارک ہو آپ یہاں ایک لاکھ بھی پوسٹ کر لو تو کچھ نہیں ملے گا . وقت پاس ہو جاے گا پر اپنی پڑھائی پر بھی توجہ دو جو زیادہ ضروری ہے
خیر مبارک
مبارکباد کا شکریہ
پڑھائی والوں کے لیئے اچھا مشورہ ہے۔
واقعی ہی ملنا تو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب فورم اپنی مدت پوری کر لیتا ہے تو یہ محنت بھی ضائع
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela
Top
Forgot your password?