Congratsss Maria Apia..!!!

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
خیر مبارک
دراصل تھوڑی سی غلط فہمی ہو گئی میں پرانے کمنٹس دیکھ رہی تھی مجھے لگا آپ نے طلحہ کو پہلے لکھا ہوا ہے کیونکہ وہ پڑھ بھی رہا ہے اور نوکری کی تلاش میں بھی ہے
مخاطب میں ہوں تو میں پڑھنے کے بعد کافی عرصہ پڑھا بھی چکی ہوں یہ تو بچوں کے بعد کچھ وقت آپ لوگوں کے ساتھ گزار جاتی ہوں
انہوں نے مجموعی طور پر اچھی بات کہی ہے اتفاق کرو یہاں صرف اکیلا تمھارا ہی معاملہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
ارے پھولوں کو بھول گئی مرجھا جائیں گے سنبھالو
نہیں اپیا۔۔۔۔ہمیں یاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہم بھلا بھول سکتے:rolleyes:۔

پھولوں کو ویسے بھی مرجھانا ہے مرجھائیں گے
کھڑکیاں کھولیں تو سناٹے چلے آئیں گے

راکھ رہ جائے گی روداد سنانے کے لیے
یہ تو مہمان پرندے ہیں چلے جائیں گے

اپنی لغزش کو تو الزام نہ دے گا کوئی
لوگ تھک ہار کے مجرم ہمیں ٹھہرائیں گے

راستے شام کو گھر لے کے نہیں لوٹیں گے
ہم تبرک کی طرح راہوں میں بٹ جائیں گے
 

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
نہیں اپیا۔۔۔۔ہمیں یاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہم بھلا بھول سکتے:rolleyes:۔

پھولوں کو ویسے بھی مرجھانا ہے مرجھائیں گے
کھڑکیاں کھولیں تو سناٹے چلے آئیں گے

راکھ رہ جائے گی روداد سنانے کے لیے
یہ تو مہمان پرندے ہیں چلے جائیں گے

اپنی لغزش کو تو الزام نہ دے گا کوئی
لوگ تھک ہار کے مجرم ہمیں ٹھہرائیں گے

راستے شام کو گھر لے کے نہیں لوٹیں گے
ہم تبرک کی طرح راہوں میں بٹ جائیں گے
پہلے بزم لوٹی تھی آج تو فورم ہی لوٹ لیا
بہت عمدہ
 

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
aap bilkul sae farma rae hen... per office workload or tabiat ki wajase her jaga sey hi barabar isi tarah ka ki shikayat hey sub ko... pehle ye hota tha k workload ki noeyat ye hoti thi k beechme acha khasa time miljata tha sath sath connect rehne ka... jab sey is branch me aya hun yahan us tarah se time nae milta...
معزرت مجھے حقائق کا صحیح علم نہیں تھا، اللَّهُ آپ کی مشکلات آسان فرمائے
 

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
خیر مبارک
مبارکباد کا شکریہ
پڑھائی والوں کے لیئے اچھا مشورہ ہے۔
واقعی ہی ملنا تو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب فورم اپنی مدت پوری کر لیتا ہے تو یہ محنت بھی ضائع
آپ نے تو نئے فورم پر ایڈوانس بکنگ کروا لی ہے {(thinkg)} اللَّهُ اس فورم قائم رکھنا میرے بڑی محنت کے 4000 پوسٹ ضائع ہو جانے ہیں پہلے ہی بہت خسارہ ہے اردو منظر کو بیشک جو مرضی ہو میں وہاں اپنی 19 پوسٹ کانقصان برداشت کر لوں گی =)) ویسے حبیب بھائی کو جس فورم میں دیکھ لو کچھ عرصے بعد وہ انٹرنیٹ سے غائب ہو جاتا ہے
 

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
آپ نے تو نئے فورم پر ایڈوانس بکنگ کروا لی ہے {(thinkg)} اللَّهُ اس فورم قائم رکھنا میرے بڑی محنت کے 4000 پوسٹ ضائع ہو جانے ہیں پہلے ہی بہت خسارہ ہے اردو منظر کو بیشک جو مرضی ہو میں وہاں اپنی 19 پوسٹ کانقصان برداشت کر لوں گی =)) ویسے حبیب بھائی کو جس فورم میں دیکھ لو کچھ عرصے بعد وہ انٹرنیٹ سے غائب ہو جاتا ہے
وہاں تقریباً چھ سال سے ہوں ، ان شاءاللہ یہ فورم قائم دائم رہے گا باقی تو ثابت قدم رہنا۔۔۔۔۔۔ اللہ اس فورم کو بھی سلامت رکھے تو جا یا نہ جا ، فورم میری نہیں دوسرے ممبران کی عدم دلچسپی کی بناء پر ختم ہوتے ہیں میں تو معمول کی سرگرمیاں بحال رکھتا ہوں
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela
Top
Forgot your password?