Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
گہری خموش جھیل کے پانی کو یوں نہ چھیڑ
چھینٹ اُڑے تو تیری قبا پر بھی آئیں گے

محسن نقوی
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
غش آ گیا جو پس از قتل میرے قاتل کو
ہوئی ہے اُس کو مِری نعشِ بے کفن تکیہ

مرزا اسد اللّٰه خاں غالب
 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
کہاں مِلے گی مثال میری ستم گری کی
کہ مَیں گُلابوں کے زخْم کانٹوں سے سی رہا ہُوں

محسن نقوی
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
کہاں مِلے گی مثال میری ستم گری کی
کہ مَیں گُلابوں کے زخْم کانٹوں سے سی رہا ہُوں

محسن نقوی
عشق ہے گلابوں سا چہرہ ہے ہو بہو چاند
میری محبت تیرے لئے جنت ہو گی
 

Jin7

میرا دل مکہ مدینہ میری جان پاکستان ازاد پنچھی
TM Star
بے وزن
😠
اتنی چاہت سے کیا ہم نے اپنی چاہت کا ذکر
وہ صاحب ہاتھ پیمانہ لئے وزن کرنے لگے

عشق کوئی دکان نہیں ہے محترم
یہ چھٹانک کلو کہ وٹے اپنے سر پہ مارو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آکے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاع دل وجاں تھا،نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

شب گزر جائے تو ظُلمت کی شکایت بےسُود
درد تھم جائے تو اِظہارِ اذیت کیسا

 

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار

یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آکے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاع دل وجاں تھا،نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
*مرے
 
  • Like
Reactions: Kavi

alif_ain

Regular Member
Feb 4, 2023
135
122
43
چشمِ یار
یہاں تک مُجھ کو ہنگامِ خوشی ہے آرزو غم کی
اُٹھا رکھتا ہوں روزِ عید پر مجلس مُحرّم کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نَزع جیسی ہے
کِتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا

 
Top