*~ Default کام کسی کا ہوتا ہے ~*

  • Work-from-home

Naila_Rubab

عمر بھر ادھوری محبت کا پورا سفر
Hot Shot
May 27, 2014
17,600
1,701
363
Sharjah
نمکین غزل

کام کسی کا ہوتا ہے
نام کسی کا ہوتا ہے

Boss کو سمجھو نہ اماں
رام کسی کا ہوتا ہے

انکل سب کے ہیں لیکن
سامؔ کسی کا ہوتا ہے

ہاتھ لگا لیں اپنے گل
فام کسی کا ہوتا ہے

درد کسی کے سر میں ہے
Balm کسی کا ہوتا ہے

آتا ہے رس جس میں نظر
آم کسی کا ہوتا ہے

میخانے سب جاتے ہیں
جام کسی کا ہوتا ہے

صبح کسی کا ہوتا ہے
شام کسی کا ہوتا ہے

بک جاتے ہیں ہم ارزاں
دام کسی کا ہوتا ہے




@@^MysTeri0uS^ @@h@!der @@Hoorain @@Manxil @@shailina @@whiteros @@Hira_Khan @@Afrasyyab @@saviou @Prince-Farry @@Shiraz-Khan @@marib @minaahil @@Rubi @@Masoom_girl @@Nighaat @@cute bhoot @@xortica_ @@amazingcreator @@NailaRubab @@shzd @@naazii @@attiya @@S0nY @@Mystery @@Fanii @@thefire1 @Abidi @@Shizu @@Duffer
 
Top