Definition of "LOL"

maria_1

Super Star
Jul 7, 2019
5,291
5,624
213
Defination of "Lol"
Plz read and share as much as u can
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزشتہ سال میں نے Satanism پر لکھا تھا کہ Satanists شیطان کو خدا ماننے والے اور اس کی عبادت کرنے والے لوگ ہیں۔
2014 میں جب ہم لوگ الحاد کا رد کر رہے تھے تو ایک عیسائی William نے فیس بک پر بتایا تھا کہ میری ملاقات انگلینڈ میں ایک شیطان سے ہوئی اور وہ اپنے گھر میں موم بتیاں جلا کر 15 لوگوں کے بیچ Satanic bible کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اور پھر آخرمیں ایک جملہ بولتے ہیں۔ Lucifer is our lord جس کا مطلب ہے ’’ شیطان ہمارا خدا ہے ‘‘
2012 سے 2017 یعنی آج تک عیسائی Satanism یا Satanic bible کے رد کے لیے ایک میسج چلا رہے ہیں۔
جس کا متن کچھ یوں ہے۔
BEWARE: Stop using the abbreviation “LOL.” “LOL” stands for “Lucifer our Lord.” Satanists end their prayers by saying “Lucifer our Lord,” in short, “LOL.” Every time you type “LOL” you are endorsing Satan. Do not use “LOL” ever again! Keep Satan out of your life. Share this advice to Christians.
میں نے اکثر اپنے بہت سے دوستوں سے یہ بات پوچھی ہے کہ LoL کی Abbreviation کیا ہے۔ تو یہ جواب ملتا ہے۔ Laugh out loudly یعنی بہت زور سے ہنسنا یا قہقہا لگانا ۔ لیکن گزشتہ روز ایک ’’ وٹس ایپ گروپ ‘‘ میں’’ پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی حفظہ اللہ ‘‘ نے ایک پوسٹ کی جس میں Google Translate سے ایک پرنٹ شوٹ لیا گیا تھا ۔ اور جس میں لکھا تھا
LoL means or stands for " lucifer our lord"
mostly Satanists use this at end of their prayers. many people use this term shortly "LoL" at social media.
ہم انجانے میں بہت سے ایسے کلمات کا استعمال کر جاتے ہیں۔ جس کا تعلق کسی نہ کسی باطل پرست کی سوچ یا ذہن سے ہوتا۔ ہمیں بھی چاہیئے کہ فیس بک یا ٹویٹر پر کم سے کم ایسی اصطلاحات کا استعمال کریں جس سے کم از کم ہمارا عقیدہ مشکوک نہ ہو۔ خوشی اور مسرت کے اظہار کے لیے ’’ الحمدللہ ‘‘ کہہ لینا بہتر ہے۔
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,793
4,173
213
~Dasht e Tanhaayi~
Mz

Mzey ki bt hum ney apni 17 Sal ki zindgi main aik bar bhi yeh lafz use nai kiya:joy
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

Super Star
Jul 7, 2019
5,291
5,624
213
آپ ایل او ایف یا ایف ایل استعمال کرتی ہیں {(thinkg)} کیوں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

maria_1

Super Star
Jul 7, 2019
5,291
5,624
213
Mz

Mzey ki bt hum ney apni 17 Sal ki zindgi main aik bar bhi yeh lafz use nai kiya:joy
مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کے سترہ سالہ تجربے کا علم ہو گیا باقی آپ نے استعمال کیوں نہیں کیا اسے اتفاق کہیں گے ناکہ یہ معلومات
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,793
4,173
213
~Dasht e Tanhaayi~
مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کے سترہ سالہ تجربے کا علم ہو گیا باقی آپ نے استعمال کیوں نہیں کیا اسے اتفاق کہیں گے ناکہ یہ معلومات
Hmmmm hmain nai maloom tha k is k peechey yeh kahaani hai.... hm wesey hi use nai krtey......
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

Super Star
Jul 7, 2019
5,291
5,624
213
Hmmmm hmain nai maloom tha k is k peechey yeh kahaani hai.... hm wesey hi use nai krtey......
بھئی یہ بات کس حد تک سچ پر مبنی کچھ کہہ نہیں سکتی پڑھتے پڑھتے آپ کے ساتھ بھی شئیر کر لی تاکہ کمی بیشی کے بارے میں میں معلوم ہو جائے
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,793
4,173
213
~Dasht e Tanhaayi~
بھئی یہ بات کس حد تک سچ پر مبنی کچھ کہہ نہیں سکتی پڑھتے پڑھتے آپ کے ساتھ بھی شئیر کر لی تاکہ کمی بیشی کے بارے میں میں معلوم ہو جائے
ھم نے بھی آپ ہی کے توسط سے پڑھا اس بارے۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?