اے ہم سخن وفا کا تقاضہ ہے اب یہی
نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں کرنااے ہم سخن وفا کا تقاضہ ہے اب یہی
میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی۔۔
بسم اللہ کیجئے۔۔۔
yeh tou koi barra emotional scene nahi ho giya??شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
ھو تو گیا۔yeh tou koi barra emotional scene nahi ho giya??
hmain roney ki ijaazat bhi nahi
شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
G g .. Arz kren
یہ عرض کیا ناG g .. Arz kren
Smjh nhi aa rhe kuch thek syیہ عرض کیا نا
شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن
ابھی اور بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کل عرض کر لیں ؟
ایک دل جلا اپنی آپ بیتی سنا رہا ہے فنی انداز میںSmjh nhi aa rhe kuch thek sy
Sahi sahi :3ایک دل جلا اپنی آپ بیتی سنا رہا ہے فنی انداز میں
اچھاھو تو گیا۔
لیکن رونا بالکل نہیں ہے
ایک چپ سو سکھچوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن
کیا کہتی ہیں؟
نیکسٹ
شک اور محبت میں گوندھا پہلے
اور باقی فالتو مٹی کو لے کر
بیوی کی ایک ڈمی بنائی
آنکھوں میں پھر نمی بنائی
چوبیس گھنٹے کا رونا پٹنا
سوٹا چُکنا پانڈے سُٹنا
اللہ معافی اس کے ایکشن
طعنوں کا پھر دیا کنکشن
ہے اس میں Built in UPSاور
آٹو چارج کا کنکشن اس میں
چلتی ساری عمر زباں ہے
بیوی جیسی اور کہاں ہے
ہے جو کوئی کہہ کے دیکھو
گھر میں پھر تُم رہ کے دیکھو
View attachment 114996View attachment 114996View attachment 114996View attachment 114996
بیوی دل جلے شوہر کی باتیں سن کر غصے سے کہتی ہے
ہاں جی ساری دنیا اچھی
کزنیں اچھی خالہ اچھی
اور خالہ کی ہیں بیٹیاں اچھی
اور تمہاری اماں اچھی
ایک بُری تو میں ہوں خالی
جس نے آن مصیبت ڈالی
تجھ جیسے سے ہونی تھی بس
ورنہ رشتے آئے چالیس
پائلٹ کا بھی افسر کا بھی
بزنس میں اور بینکر کا بھی
فیملی سے بھی باہر کا بھی
فوجی کا بھی ایکٹر کا بھی
لیکن اس گھر میں تھی لکھی
تجھ جیسے کے پلے پڑ گئی
ویہلا سُتھ نکھٹو کاہل
او میری ساری قسمت سڑھ گئی
غم کا مارا شوہر اس کے سوا کیا کہے کہ
گھر ہو یا بازار ہو چاہے
ہر پل رعب جمائے بیگم
خود پسرتی ہے خالی ہاتھ
اور شاپر ہمیں پھڑائے بیگم
شادی کے فنکشن میں جے
بچے ہمیں چُکائے بیگم
بھول گئے امی جی کہنا
منہ سے نکلے ہائے بیگم
لمبی بیگم چھوٹی بیگم
پتلی بیگم موٹی بیگم
(ابھی ختم مت سمجھ لیجئے گا۔ باقی کل)
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan @BeautyRose
دن چھپ گیا سورج کا کہیں نام نہیں ہےنیکسٹ شام میں۔
ذہن ایسا گم سم ہوا ہے کہ کچھ یاد نہیں رہتا آج کل
دن چھپ گیا سورج کا کہیں نام نہیں ہے
او وعدہ شکن اب بھی تیری شام نہیں ہے
ارے گم مت کیجیئے۔۔پھر ہمیں کیسے فراہم کریں گی؟ذہن ایسا گم سم ہوا ہے کہ کچھ یاد نہیں رہتا آج کل
جتنے کی آپ کو ضرورت ہے۔۔۔ اتنا ہم نے ایک سائیڈ پہ فالتو رکھا ہوا ہے۔ارے گم مت کیجیئے۔۔پھر ہمیں کیسے فراہم کریں گی؟