Duaa

  • Work-from-home

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413
دعا

بس اتنی سی دعا ہے سن لے یارب
اس وقت تک روح کو جسم سے نہ کرنا فنا

اس وقت تک دھڑکن کو دل سے نہ کرنا جدا
جب تک کے تو ہم سے راضی نہ ہو جائے اے خدا

ہدایت دے ہم کو سیدھا راستہ دکھا
نیکی کی جو راہ ہے ہمیں اس راہ پہ چلا

اپنی رحمت کے صدقے بخش دے ہم کو
اپنی رحمت کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما

ہم انسان ہیں یارب ہماری فطرت میں ہے خطا
تو رب ذولجلال ہے رحیم ہے غفار ہے ہماری خطاؤں کو معاف فرما
 
Top