Help ATTENTION PLZ

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی کوشش پوری ہوگی اگر کہیں کوئی غلطی ہو جائے یا کسی سے نوک جھوک ہو جائے تو معاف کر دیجئے گا سب کو.اتھارٹی کا استمعال نا کیجیےگا بس اتنی سی التجہ ہے (7 سالہ زندگی میں آپ نے ہم سب کے مزاج اور بات چیت کرنے کا طریقہ بھی دیکھ لیا) باقی آپ جو بہتر سمجھیں وہ کیجئے گا.

-تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ہے جتنی عزت دی جائے اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں.مختصر زندگی میں دوسروں کے ساتھ سب محبت اور احترام سے پیش آئیں تو ہم سب کی زندگی بھی خوشیوں سےبھر جائے گی ۔

-فورم پر ہنسی مزاق چلتا رہتا ہے ، تفریح ہوتی رہتی ہے بس سینئر سنجیدہ ممبرز سے (جو مزاق کو برا سمجھتے ہیں) ان سے نا کی جائے تو بہتر ہے.

-جدھر غلطی ہو بھی جائے معافی مانگنی چاہیے اور معاف کرنا دینا چاہیے.
کسی کے ساتھ زیادتی آپ کے سامنے کسی روپ میں بھی آسکتی ہے دلوں میں رب بستا ہے کسی کا دل مت توڑیں ورنہ اس کی آہ بھی آپ کے لیے کافی ہے.
پھر ادھر اثر و رسوق یا پیسہ کام نہیں آتا.
.جب تک بندہ معاف نہیں کرتا اللہ بھی معاف نہیں کرتا.​
کام کی بات تو آپ خود ہی سمجھتے ہیں کہ
.جب تک بندہ معاف نہیں کرتا اللہ بھی معاف نہیں کرتا

ہنسی مذاق سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔ اگر وہ ایک لمٹ تک ہوں اور کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
غیر اخلاقی گفتگو کبھی بھی مذاق نہیں کہلاتی۔

خوش رہئیے​
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کام کی بات تو آپ خود ہی سمجھتے ہیں کہ
.جب تک بندہ معاف نہیں کرتا اللہ بھی معاف نہیں کرتا

ہنسی مذاق سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔ اگر وہ ایک لمٹ تک ہوں اور کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
غیر اخلاقی گفتگو کبھی بھی مذاق نہیں کہلاتی۔

خوش رہئیے​
maine kab kisiki dil azari ki? meri baton se kab kisiko takleef hui? batayen zara.
aap ki baton se mujhe lagta hai ke khamoshi ikhtiyar kar leni chahiye.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
maine kab kisiki dil azari ki? meri baton se kab kisiko takleef hui? batayen zara.
aap ki baton se mujhe lagta hai ke khamoshi ikhtiyar kar leni chahiye.
aik general baat ki hai,

aap se nahi kaha k aap ne aisa kiya.
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
السلام و علیکم تفریح میلہ کے ساتھیو

😀 امید ہے کہ آپ سب ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ گھر ہو یا دفتر۔۔۔۔ یا پھر کوئی محفل۔۔ ہر جگہ رہنے اور برتاؤ کے کچھ ادب آداب۔ کچھ طور طریقے ہوتے ہیں۔
بالکل ایسے ہی تفریح میلہ کے ممبرز کے لئے بھی کچھ رولز بنائے گئے ہیں جویہاں موجود ہیں۔ ان رولز کا مقصد ہم سب کی بھلائی کو مدِنظر رکھنا ہی ہے۔ قصہ مختصر کہ ان رولز کو ایک بار پھر سے پڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

سب کا ایک ہی خلاصہ ہے کہ ایک ممبر دوسرے ممبر کی دل آزاری نہ کرے اپنے الفاظ سے یا اپنے رویے سے۔
😀اب آتے ہیں اس بات کی طرف

یہ تھریڈ لگانے کا مقصد یہ ہے ہم سب مل جُل کر کچھ ایکٹیوٹیز کریں اور اس فورم کو مزید بہتر اور دلچسپ بنا سکیں۔

تیس جون سالِ رواں تک کا دن مقرر کیا ہے جس کے لئے کچھ لائحہ عمل ہے جو ہم سب مل کر کریں گے۔ تفصیل کچھ یوں ہے۔

نمبر ایک۔۔۔۔تمام ممبرز کی ایکٹیوٹیز پر نظر رکھی جائے گی۔ جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ وہ ماحول کو بہتر بنانے میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔
دوسروں کے ساتھ ان کا رویہ کیسا ہے خوش اخلاقی اور مل جُل کر رہنے کےلحاظ سے
نئے آنے والوں کی کیسے حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور ہم ایسا کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ایک ایوارڈ کی صورت کریں گے۔

نمبر دو۔۔۔۔ اپنے دوستوں اور جاننے والوں کو یہاں رجسٹر کروائیے اور رونق بحال کرنے میں مدد کیجئیے۔یہاں بھی ایک ایوارڈ ان کے لئے منتظر ہے جو سب سے زیادہ نیو ممبرز کو رجسٹر کروائیں گے یا ریفر کریں گے۔ بیسٹ نیو کمرز بھی اپنی ایکٹیوٹیز کے لحاظ سے ایوارڈ حاصل کرنے کے مستحق ہوں گے۔

نمبر تین۔۔۔ آنے والے دنوں میں ہر سیکشن میں مقابلے کروائے جائیں گے جس کی ذمہ داری آپ ہی میں سے اس کی دلچسپی اور رحجان کے مطابق ہو گی۔

نمبر چار۔۔۔۔ تفریح کے ساتھ ساتھ اگر کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع بھی مل جائے تو فائدہ اٹھانا چاہئیے۔ صحتمند مزاح برا نہیں البتہ دوسروں کی دل آزاری سے اجتناب ضروری ہے۔

امید ہے کہ آنے والے وقت میں یہ مقابلے ایوارڈز کے ساتھ ساتھ انعامی شکل بھی اختیار کر لیں گے ۔ سب ممبرز کی ایکٹیویٹیز پر منحصر ہے۔

ایوارڈز کی ایک لمبی لسٹ ہے جس پر عمل پیرا ہونے کے لئے تھوڑا ٹائم اور آپ لوگوں کا ساتھ چاہئیے۔ جس کے لئے ہم سب شکر گزار ہوں گے۔

ایک بات جس کا دھیان رکھنا ضروری ہے۔۔۔۔
آپ جو بھی
ٹائٹل نام دیتے ہیں اپنے ٹاپک کو۔۔۔۔۔ وہ رومن اردو میں لکھا کریں، چاہے پورا تھریڈ اردو میں ہی کیوں نہ ہو۔

امید کرتے ہیں کہ تھوڑے لکھے کافی سمجھیں گے اور اپنے بھرپور ساتھ اور کوشش سے تفریح میلہ کو بہترین بنانے کی کوشش میں ساتھ دیں گے۔
jee Samjh gaye...
 
ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
Aap ki sab baatain sahi hain lekin members ka forum se hafton bulke mahino absent rehna aur hosla afzayi ke liye posts per comments na karna aur choti choti batano per be maqsad naraz ho jana aur sab se bari baat post na karna sirf apne aap ko status tak mehdood rakha yeh achi baatain nahi hain main inhi baaton ko dekh kar forum se ghair hazir hua aap guarranty de sakti hain ke ab aisa nahi hoga doosri baat aap apnay Admin ko mohabbat se samjhayain ke woh gussa na hua karain mohabbat ke saath members ko saath le kar chalain. Koi baat buri lagi ho to mazrat. Shukriya.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap ki sab baatain sahi hain lekin members ka forum se hafton bulke mahino absent rehna aur hosla afzayi ke liye posts per comments na karna aur choti choti batano per be maqsad naraz ho jana aur sab se bari baat post na karna sirf apne aap ko status tak mehdood rakha yeh achi baatain nahi hain main inhi baaton ko dekh kar forum se ghair hazir hua aap guarranty de sakti hain ke ab aisa nahi hoga doosri baat aap apnay Admin ko mohabbat se samjhayain ke woh gussa na hua karain mohabbat ke saath members ko saath le kar chalain. Koi baat buri lagi ho to mazrat. Shukriya.
نہیں کوئی بات بری نہیں لگی۔
اپنی گارنٹی انسان دے لے تو وہی بڑی بات ہے۔ کسی دوسرے کی گارنٹی نہیں دے سکتا کوئی۔ ہر ایک کو اپنے طور پر خود بہتر کرنا ہوتا ہے تا کہ مجموعی طور پر بہتری آ سکے۔
امید ہے کہ آپ اپنی غیر حاضری کا سلسلہ موقوف کر کے اب تشریف لایا کریں گے۔
 
  • Like
Reactions: Don

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
نہیں کوئی بات بری نہیں لگی۔
اپنی گارنٹی انسان دے لے تو وہی بڑی بات ہے۔ کسی دوسرے کی گارنٹی نہیں دے سکتا کوئی۔ ہر ایک کو اپنے طور پر خود بہتر کرنا ہوتا ہے تا کہ مجموعی طور پر بہتری آ سکے۔
امید ہے کہ آپ اپنی غیر حاضری کا سلسلہ موقوف کر کے اب تشریف لایا کریں گے۔
Aap ki baat ko main rad nahi kar sakta lekin aik request jo pahle kar chuka hoon Naza & Ghazal ki jo jagah hai wahin post honi chahiye. Shukriya.
 
ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
Main hi nahi sab ko time nikalna chahiye her aik posts per apna comments dain is se members ki hosla afzayi hoti hai.samajh gayi hongi.
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
السلام و علیکم تفریح میلہ کے ساتھیو

😀 امید ہے کہ آپ سب ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ گھر ہو یا دفتر۔۔۔۔ یا پھر کوئی محفل۔۔ ہر جگہ رہنے اور برتاؤ کے کچھ ادب آداب۔ کچھ طور طریقے ہوتے ہیں۔
بالکل ایسے ہی تفریح میلہ کے ممبرز کے لئے بھی کچھ رولز بنائے گئے ہیں جویہاں موجود ہیں۔ ان رولز کا مقصد ہم سب کی بھلائی کو مدِنظر رکھنا ہی ہے۔ قصہ مختصر کہ ان رولز کو ایک بار پھر سے پڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

سب کا ایک ہی خلاصہ ہے کہ ایک ممبر دوسرے ممبر کی دل آزاری نہ کرے اپنے الفاظ سے یا اپنے رویے سے۔
😀اب آتے ہیں اس بات کی طرف

یہ تھریڈ لگانے کا مقصد یہ ہے ہم سب مل جُل کر کچھ ایکٹیوٹیز کریں اور اس فورم کو مزید بہتر اور دلچسپ بنا سکیں۔

تیس جون سالِ رواں تک کا دن مقرر کیا ہے جس کے لئے کچھ لائحہ عمل ہے جو ہم سب مل کر کریں گے۔ تفصیل کچھ یوں ہے۔

نمبر ایک۔۔۔۔تمام ممبرز کی ایکٹیوٹیز پر نظر رکھی جائے گی۔ جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ وہ ماحول کو بہتر بنانے میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔
دوسروں کے ساتھ ان کا رویہ کیسا ہے خوش اخلاقی اور مل جُل کر رہنے کےلحاظ سے
نئے آنے والوں کی کیسے حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور ہم ایسا کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ایک ایوارڈ کی صورت کریں گے۔

نمبر دو۔۔۔۔ اپنے دوستوں اور جاننے والوں کو یہاں رجسٹر کروائیے اور رونق بحال کرنے میں مدد کیجئیے۔یہاں بھی ایک ایوارڈ ان کے لئے منتظر ہے جو سب سے زیادہ نیو ممبرز کو رجسٹر کروائیں گے یا ریفر کریں گے۔ بیسٹ نیو کمرز بھی اپنی ایکٹیوٹیز کے لحاظ سے ایوارڈ حاصل کرنے کے مستحق ہوں گے۔

نمبر تین۔۔۔ آنے والے دنوں میں ہر سیکشن میں مقابلے کروائے جائیں گے جس کی ذمہ داری آپ ہی میں سے اس کی دلچسپی اور رحجان کے مطابق ہو گی۔

نمبر چار۔۔۔۔ تفریح کے ساتھ ساتھ اگر کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع بھی مل جائے تو فائدہ اٹھانا چاہئیے۔ صحتمند مزاح برا نہیں البتہ دوسروں کی دل آزاری سے اجتناب ضروری ہے۔

امید ہے کہ آنے والے وقت میں یہ مقابلے ایوارڈز کے ساتھ ساتھ انعامی شکل بھی اختیار کر لیں گے ۔ سب ممبرز کی ایکٹیویٹیز پر منحصر ہے۔

ایوارڈز کی ایک لمبی لسٹ ہے جس پر عمل پیرا ہونے کے لئے تھوڑا ٹائم اور آپ لوگوں کا ساتھ چاہئیے۔ جس کے لئے ہم سب شکر گزار ہوں گے۔

ایک بات جس کا دھیان رکھنا ضروری ہے۔۔۔۔
آپ جو بھی
ٹائٹل نام دیتے ہیں اپنے ٹاپک کو۔۔۔۔۔ وہ رومن اردو میں لکھا کریں، چاہے پورا تھریڈ اردو میں ہی کیوں نہ ہو۔

امید کرتے ہیں کہ تھوڑے لکھے کافی سمجھیں گے اور اپنے بھرپور ساتھ اور کوشش سے تفریح میلہ کو بہترین بنانے کی کوشش میں ساتھ دیں گے۔
walaikum assalam...
Rabb e Kareem sy dua hy k apko mazeed taraqqi ata farMaye... buht e umdaaa ... :-bd
 
  • Like
Reactions: minaahil
Top