Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai

اے میرے لاڈلے میرے ناز سے پالے ہوئے دل
تُو نے کس کُوچہ ملامت سے گُزارا ھے مُجھے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رونا لکھا گیا ہے روتے ہیں
ذمہ داری توذمہ داری ہے

میری مرضی جہاں بھی بسر کروں
زندگی میری ہے تمہاری ہے؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai

آپ جس بات سے اترائے ہوئے پھرتے ہیں
ہم فقیروں میں اسے عیب گنا جاتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai

روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے
تُو کوئی جھیل ہے جھرنا ہے گھٹا ہے کیا ہے
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے
تُو تسلی ہے دلاسہ ہے دُعا ہے کیا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai

کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سو بار کہا دل سے وہ کوئی نہیں میرا
سو بار صدا آئی تم دل سے نہیں کہتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai

زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تَمسخُر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں، تماشہ نہ بنا
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Elif

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تَمسخُر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں، تماشہ نہ بنا
وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ😓 ۔
یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ🙏 ۔

زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم🙏 ۔
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا! 😣 ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حل کوئی ہے تو بتا چارہ گر
موت تک زندگی کی خواہش ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai

دل اداس تھا مگر تمھاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا ،بال بنائے رکھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگ
گٹھریاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai
کس نے مانگی ہے مرے دوست محبت مجھ سے
کس نے گرتی ہوئی دیوار پہ کاسہ رکھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو یعنی فرقہ پرستی خدا نے کی ہوئی ہے؟
یہ جوڑے ووڑے اگر آسماں پہ بنتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو
ظلم مت کرنا خدارا اسے مرنے دینا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,172
3,477
1,313
Dubai
اب تک مرے اعصاب پہ محنت ہے مسلط
اب تک مرے کانوں میں مشینوں کی صدا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمام روحوں پہ مٹی کا ڈھیر تھونپا گیا
تمام روحیں مصیبت میں ڈالنے کے لیے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بس ایک آدھ خوشی ملتی ہے اور اس کے بعد
میرا نصیب، کہ مر جاتا ہے کوئی نہ کوئی
 
Top