Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سمندر تھا تو زور و شور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہے تو کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کچھ نہ کسی سے بولیں گے
تنہائی میں رو لیں گے
ہم بے راہ رووں کا کیا
ساتھ کسی کے ہو لیں گے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

راحت اندوری کی خوبصورت غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے

ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے، چل پڑتا ہے

اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے

روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

ہماری پسندیدہ ترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلع تو کمال کہا جناب نے۔۔۔۔۔۔۔۔ہر شعر ہی زبردست
Wa'qai bohat khoobsoorat ghazal hae, matla lajawab hae
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تقدیر سے ہر شخص نے پایا حصہ
میرے حصے میں تیرے ساتھ کی حسرت آٸی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہارے بعد جو گزری تمہاری حسرت میں
وہ اک سزاۓ موت تھی، زندگی نہ تھی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بارش ہوٸی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار اسے سوچتے رہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

سب پیچ و تاب شوق کے طوفان تھم گئے
وہ زلف کھل گئی تو ہواؤں کے خم گئے
وحشت سی ایک لالہ خونیں کفن سے تھی
اب کے بہار آئی تو سمجھو کہ ہم گئے

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ خار خار ہے شاخِ گلاب کی مانند
میں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی

مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
tanga.gif
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یہ خود فریبئ احساس آرزو تو نہیں
تری تلاش کہیں اپنی جستجو تو نہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
انا کو طاق پہ رکھ کہ بھی ہم ے دیکھا ہے
لوگ کچھ لوٹ کے آنا ہی نہیں چاہتے تھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں
اور ہم ہیں کہ اُسے جا کے مناتے بھی نہیں

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت سے عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا لیکن
اک شخص تھا نادان مجھے انمول کہتا تھا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں
اور ہم ہیں کہ اُسے جا کے مناتے بھی نہیں

زندگی رقص کبھی کرتی تھی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

تمہارے شہر کے سارے خراب لوگوں نے
تمہارے بارے میں سب کچھ صحیح بتایا تھا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
محسن وہ شخص مجھ سے جدا ہوا نہ جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گٸی
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

شام ڈھلتے ہی کسی کا چہرہ
میری آنکھوں میں اُتر آتا ہے

 
Top