Idea Attention Please !

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
~💚~ بسم اللہ الرحمن الرحیم و صلی اللّہ علی النبیّ الاُمیّ الکریم و علی آلہ و اصحابہ اجمعین ~💚~

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
خدائے قادر و مطلق کے بابرکت نام سے شروع جس نے تخلیقِ انسانی کے بعد انہیں اپنے ماحول میں رہن سہن کے طریقہ کار اور اخلاقیات کی بنیاد پہ اشرف المخلوقات قرار دیا۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ گھر ہو یا دفتر۔۔۔۔ یا پھر کوئی محفل۔۔ ہر جگہ رہنے اور برتاؤ کے کچھ ادب آداب، کچھ طور طریقے ہوتے ہیں۔
بالکل ایسے ہی
تفریح میلہ کے ممبرز کے لئے بھی کچھ رولز بنائے گئے ہیں جو یہاں موجود ہیں۔ ان اصول و قوانین کا بنیادی مقصد نہ تو کسی کو رسٹرکٹ کرنا ہے اور نہ ہی بے جا پابندی، یہ ہلکے پھلکے سے قوانین محض اس لئے بنائے گئے ہیں تا کہ تفریح میلہ کا ماحول خوشگوار اور دوستانہ رہے۔ قصہ مختصر کہ ان رولز کو ایک بار پھر سے پڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ باقی سب اس قدر سمجھ بوجھ تو رکھتے ہی ہیں کہ پڑھنے کا مقصد ان کو ذہن نشین کرنے کے بعد عمل کرنا بھی ہے۔

یہ تھریڈ لگانے کا مقصد یہ ہے ہم سب مل جُل کر کچھ
ایکٹیوٹیز کریں اور اس فورم کو مزید بہتر اور دلچسپ بنا سکیں۔
انشاءاللہ چند ہی دنوں میں
تفریح میلہ کے ایکٹو ممبران کی تعداد میں اچھا اضافہ ہو گا۔ اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پیشگی کچھ اقدامات کیئے جا رہے ہیں۔
سال
2022 کے آغاز میں چند دن ہی رہ گئے ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سے دعا ہے کہ آئندہ سال سب کے لئے خیر و عافیت والا اور خوشیوں اور مسرتوں کا پیش خیمہ ثابت ہو۔
نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بہت ساری نئی سرگرمیوں کا آغاز بھی متوقع ہے انشاءاللہ۔
ابھی ان سرگرمیوں کا تو یہاں ذکر نہیں کیا جائے گا۔لیکن کچھ باتیں ہیں جو آپ لوگوں کے ساتھ ڈسکس کرنی ہیں۔

نئے سال کے آغاز سے تمام ممبرز کی ایکٹیوٹیز پر خصوصی نظر رکھی جائے گی ۔

۔👈جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ وہ تفریح میلہ کے ماحول کی بہتری کے لئے کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دوسروں کے ساتھ ان کا رویہ خوش اخلاقی اور مل جُل کر رہنے کےلحاظ سے کیسا ہے۔ آیا کہ وہ تحمل مزاجی اور شفتگی سے تمام اراکین کے ساتھ پیش آتا / آتی ہے ۔ نئے ممبران کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کیسے کرتا/کرتی ہے۔ سب سے زیادہ کوآپریٹو اور مہذب اراکین کی حوصلہ افزائی ایک ایوارڈ کی صورت کی جائے گی۔
۔
👈سب سے اہم بات: اس ایوارڈ کے لئے منتخب اراکین میں سے بھی کچھ ایسے لوگوں کو جن کی کارکردگی آوٹ سٹینڈنگ ہو گی، ان کو ٹی ایم سٹاف میں شامل ہونے کا موقع بھی دیا جائے گا😀 ۔ تو اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے آپ کو صرف کرنا یہ ہے تفریح میلہ کے ماحول کو ہر ممکن حد تک خوشگوار اور آنے والے نئے ممبران کے لئےدلچسپ بنانا ہے۔
۔
👈ایک ریفرل کونٹیسٹ کا آغاز بھی کیا جائے گا۔۔یہاں بھی ایک ایوارڈ ان کے لئے منتظر ہے جو سب سے زیادہ نیو ممبرز کو رجسٹر کروائیں گے یا ریفر کریں گے۔
۔👈بیسٹ نیو کمرز بھی اپنی ایکٹیوٹیز کے لحاظ سے ایوارڈ حاصل کرنے کے مستحق ہوں گے۔اس کے علاوہ ہر ماہ ممبر آف دی منتھ بھی منتخب کیا جائے گا۔
۔
👈اس کے علاوہ چند ایک سینیرز جنہوں نے تفریح میلہ کے سنگ کافی عرصہ گزارا اور ابھی تک تفریح میلہ کے ساتھ ہیں۔۔ ان کے لئے سپیشل ایوارڈز اور سپیشل تعریفی اور اظہارِ تشکر کے تھریڈز بھی لگائے جائیں گے۔
۔
👈آنے والے دنوں میں ہر سیکشن میں مقابلے کروائے جائیں گے جس کی ذمہ داری آپ ہی میں سے اس کی دلچسپی اور رحجان کے مطابق ہو گی۔
ایوارڈز کی ایک لمبی لسٹ ہے، اور ہر ایک کو یہاں بیان کرنا فی الحال ممکن نہیں ہے- انشاءاللہ جب ان سرگرمیوں کی شروعات کی جائے گی تب ان کے متعلق تمام تفصیلات بھی آپ لوگوں سے شئیر کی جائیں گی۔ جس پر عمل پیرا ہونے کے لئے تھوڑا ٹائم اور آپ لوگوں کا ساتھ چاہئیے۔ اور ہمیں پختہ یقین ہے کہ آپ لوگ اس معاملے میں کوآپریٹ کریں گے۔ امید ہے کہ آنے والے وقت میں یہ مقابلے ایوارڈز کے ساتھ ساتھ انعامی شکل بھی اختیار کر لیں گے ۔ سب ممبرز کی ایکٹیویٹیز پر منحصر ہے۔

اچھا جی ! اب کچھ سرسری سی ہلکی پھلکی باتیں جو خاص طور پر نئے آنے والوں کے لئے ہیں۔ جو ابھی فورم کو استعمال کرنا نہیں جانتے۔ اور کچھ باتیں نئے اور پرانے تمام ممبرز کے لئے ہیں۔
۔
✍ سب سے پہلے تو تمام نئے آنے والوں کو ٹی ایم کے دل کی ہنڈرڈ فیٹ گہرائیوں سے خوش آمدید -_- اس کے بعد ان سے التماس ہے کہ وہ یہاں اپنا انٹروڈکش کروائیں۔ تاکہ سب ایک دوسرے کو جان سکیں۔ تعارفی تھریڈ میں دیگر تمام ممبران کو بھی مینشن کریں تا کہ سب انہیں خوش آمدید کہنے کے لئے آ سکیں۔ ٹیگ لسٹ یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
۔
✍کوئی بھی نیا تھریڈ شروع کرتے ہوئے خیال رکھئے کہ آپ جو بھی ٹائٹل دیتے ہیں وہ رومن اردو میں یا پھر انگلش میں لکھیں، چاہے پورا تھریڈ اردو میں ہی کیوں نہ ہو۔ ۔
۔
✍ اور براہ مہربانی تھریڈ کو درست سیکشن میں پوسٹ کریں ۔ اگر آپ اندازہ نہیں کر پارہے کہ آپ کے تھریڈ کے لئے کونسا سیکشن ہے تو کسی بھی مناسب سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کرنے کے بعد کسی بھی ایڈمن کو مینشن کر دیجیئے تا کہ اس تھریڈ کو درست سیکشن میں موو کر دیا جائے۔
۔
✍اسلام سیکشن میں کوئی بھی تھریڈ ایک دفعہ پوسٹ کرنے کے بعد انتظار کریں۔ فورا سے ڈپلیکیٹ پوسٹ نہ کریں۔ اسلام سیکشن میں پوسٹ کیا گیا ہر نیا تھریڈ پہلے ایڈمن کے اپروول کے لئے جاتا ہے۔جو انشاءاللہ پہلی فرصت میں ہی مناسب کونٹینٹ ہونے پہ اپروو کردیا جائے گا۔
۔
✍کچھ چیدہ چیدہ رولز بھی اک نظر: ایک دوسرے کے ساتھ بھلائی اور نرمی کا برتاؤ کریں۔ صحتمند مزاح برا نہیں البتہ دوسروں کی دل آزاری سے اجتناب ضروری ہے۔ مذاق میں بھی کسی کو پریشان کرنے اور قلبی تکلیف پہنچانے سے احتراز کریں۔
۔
✍ اگر آپ کو یہاں کوئی بھی پوسٹ غیر اخلاقی لگتی ہے، یا کسی ممبر کا رویہ غیر مہذب لگتا ہے تو خود سے کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ایڈمن کو رپورٹ کریں۔ انشاءاللہ فورا اس مسئلے کو مناسب طریقے سے حل کیا جائے گا۔اور آپ کی شکایت کو بروقت دور کیا جائے گا۔ براہ مہربانی لڑائی جھگڑے یا کسی بھی قسم کی بدمزگی سے پرہیز کریں۔۔کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہوتا ہے :) ۔
۔
✍تمام ممبران چیٹ باکس کے اصول کو بھی یہاں سے ایک دفعہ دیکھ لیں۔۔ اور اکثر نئے آنے والےممبرز یہ بات پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ انہیں چیٹ باکس استعمال کرنے کی اجازت کب ہوگی تو یہ تھریڈ ان لوگوں کے لئے مددگار ثابت ہو گا۔۔بلکہ ہم سجیسٹ کریں گے کہ ہر ممبر ہی یہ تھریڈ ضرور چیک کرے تا کہ سب کو معلوم ہو کہ ہر ممبر کے ساتھ شو ہونے والے رینک (ٹی ایم سٹار، سپر سٹار، وی آئی پی، وغیرہ ) کا کیا فائدہ ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد اس تھریڈ کو بھی اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
۔
✍ٹی ایم کے ہر اپڈیٹ کی خبر آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس تھریڈ سے آپ کو معلوم ہو گا کہ وقتا فوقتا تفریح میلہ میں کون کون سی تبدیلیاں کی گئی ہیں یا کونسے نئے فیچرز ایڈ کیئے گئے ہیں۔
۔
✍ٹی ایم ڈونیشن کے لئے اگر کسی کا ذہن ہے تو ان سے گزارش ہے کہ وہ تفریح میلہ کے مندرجہ ذیل ایڈمن میں سے کسی سے بھی پی ایم میں رابطہ کرے۔ تمام تفصیلات شئیر کر دی جائیں گی۔
@Don @shehr-e-tanhayi @Angela
۔✍ تفریح کے ساتھ ساتھ اگر کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع بھی مل جائے تو مستفید ہونا چاہیئے۔ اس لئے انشاءاللہ جلد ہی یہاں کچھ کارآمد اور اصلاحی سرگرمیاں بھی شروع کی جائیں گی تا کہ ہلکے پھلکے انداز میں تفریح کے ساتھ ساتھ کچھ فائدہ بھی ہو اور وقت بھی ضائع نہ ہو ۔

امید کرتے ہیں کہ آپ لوگ اپنے بھرپور ساتھ اور کوشش سے تفریح میلہ کو بہترین بنانے کی کوشش میں ساتھ دیں گے۔ اب ہم چلتے ہیں ۔ آپ سب لوگ اپنے خیالات ضرور پوسٹ کریں ۔ کسی بھی سلسلے میں رائے دینا ہو، یا کسی سرگرمی کو شروع کروانا چاہ رہے ہوں۔۔۔مطلب کچھ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھل کے اپنی رائے کا اظہار کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔ہمارے لیپ ٹاپ کی بیٹری بالکل ختم ہو چکی ہے -ـ- سو آج کے لئے اتنا ہی کافی۔ اور خدا کے لئے اب تو جاگ جائیں -ــ- 🤨۔

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ہمیں ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ سبھی کھسکنے کے چکروں میں ہیں🙄۔
ارے بھئی کوئی آئیڈٰیا ہی دے دیتا ہے بندہ۔۔۔۔
آپکی پوسٹ سے لگ رہا ہے آپ نے بہت کچھ پلان کیا ہوا ہے اور بہت مزے دار ہونےوالا ہے سب۔۔ انشاء اللہ ہم آپکے ساتھ ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
انشاء اللہ ہم آپکے ساتھ ہیں۔
دیٹس گڈ برو۔۔۔
آپکی پوسٹ سے لگ رہا ہے آپ نے بہت کچھ پلان کیا ہوا ہے اور بہت مزے دار ہونےوالا ہے سب۔
۔ہاں نا۔۔۔۔۔۔ لیکن اس پلان کو عملی جامہ پہنانے کے لئے آپ لوگوں کی زبردست قسم کی سپورٹ چاہییے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ پہلی ترجیح یہاں ایکٹو ممبران کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اوہ مائی گاڈ۔۔۔۔ایکٹو ممبران سے یاد آیا کہ کل ایک بہت ہی ضروری کام کرنا تھا -ـ- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
~💚~ بسم اللہ الرحمن الرحیم و صلی اللّہ علی النبیّ الاُمیّ الکریم و علی آلہ و اصحابہ اجمعین ~💚~

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
خدائے قادر و مطلق کے بابرکت نام سے شروع جس نے تخلیقِ انسانی کے بعد انہیں اپنے ماحول میں رہن سہن کے طریقہ کار اور اخلاقیات کی بنیاد پہ اشرف المخلوقات قرار دیا۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ گھر ہو یا دفتر۔۔۔۔ یا پھر کوئی محفل۔۔ ہر جگہ رہنے اور برتاؤ کے کچھ ادب آداب، کچھ طور طریقے ہوتے ہیں۔
بالکل ایسے ہی
تفریح میلہ کے ممبرز کے لئے بھی کچھ رولز بنائے گئے ہیں جو یہاں موجود ہیں۔ ان اصول و قوانین کا بنیادی مقصد نہ تو کسی کو رسٹرکٹ کرنا ہے اور نہ ہی بے جا پابندی، یہ ہلکے پھلکے سے قوانین محض اس لئے بنائے گئے ہیں تا کہ تفریح میلہ کا ماحول خوشگوار اور دوستانہ رہے۔ قصہ مختصر کہ ان رولز کو ایک بار پھر سے پڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ باقی سب اس قدر سمجھ بوجھ تو رکھتے ہی ہیں کہ پڑھنے کا مقصد ان کو ذہن نشین کرنے کے بعد عمل کرنا بھی ہے۔

یہ تھریڈ لگانے کا مقصد یہ ہے ہم سب مل جُل کر کچھ
ایکٹیوٹیز کریں اور اس فورم کو مزید بہتر اور دلچسپ بنا سکیں۔
انشاءاللہ چند ہی دنوں میں
تفریح میلہ کے ایکٹو ممبران کی تعداد میں اچھا اضافہ ہو گا۔ اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پیشگی کچھ اقدامات کیئے جا رہے ہیں۔
سال
2022 کے آغاز میں چند دن ہی رہ گئے ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر سے دعا ہے کہ آئندہ سال سب کے لئے خیر و عافیت والا اور خوشیوں اور مسرتوں کا پیش خیمہ ثابت ہو۔
نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی بہت ساری نئی سرگرمیوں کا آغاز بھی متوقع ہے انشاءاللہ۔
ابھی ان سرگرمیوں کا تو یہاں ذکر نہیں کیا جائے گا۔لیکن کچھ باتیں ہیں جو آپ لوگوں کے ساتھ ڈسکس کرنی ہیں۔

نئے سال کے آغاز سے تمام ممبرز کی ایکٹیوٹیز پر خصوصی نظر رکھی جائے گی ۔

۔👈جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ وہ تفریح میلہ کے ماحول کی بہتری کے لئے کیا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دوسروں کے ساتھ ان کا رویہ خوش اخلاقی اور مل جُل کر رہنے کےلحاظ سے کیسا ہے۔ آیا کہ وہ تحمل مزاجی اور شفتگی سے تمام اراکین کے ساتھ پیش آتا / آتی ہے ۔ نئے ممبران کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کیسے کرتا/کرتی ہے۔ سب سے زیادہ کوآپریٹو اور مہذب اراکین کی حوصلہ افزائی ایک ایوارڈ کی صورت کی جائے گی۔
۔
👈سب سے اہم بات: اس ایوارڈ کے لئے منتخب اراکین میں سے بھی کچھ ایسے لوگوں کو جن کی کارکردگی آوٹ سٹینڈنگ ہو گی، ان کو ٹی ایم سٹاف میں شامل ہونے کا موقع بھی دیا جائے گا😀 ۔ تو اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے آپ کو صرف کرنا یہ ہے تفریح میلہ کے ماحول کو ہر ممکن حد تک خوشگوار اور آنے والے نئے ممبران کے لئےدلچسپ بنانا ہے۔
۔
👈ایک ریفرل کونٹیسٹ کا آغاز بھی کیا جائے گا۔۔یہاں بھی ایک ایوارڈ ان کے لئے منتظر ہے جو سب سے زیادہ نیو ممبرز کو رجسٹر کروائیں گے یا ریفر کریں گے۔
۔👈بیسٹ نیو کمرز بھی اپنی ایکٹیوٹیز کے لحاظ سے ایوارڈ حاصل کرنے کے مستحق ہوں گے۔اس کے علاوہ ہر ماہ ممبر آف دی منتھ بھی منتخب کیا جائے گا۔
۔
👈اس کے علاوہ چند ایک سینیرز جنہوں نے تفریح میلہ کے سنگ کافی عرصہ گزارا اور ابھی تک تفریح میلہ کے ساتھ ہیں۔۔ ان کے لئے سپیشل ایوارڈز اور سپیشل تعریفی اور اظہارِ تشکر کے تھریڈز بھی لگائے جائیں گے۔
۔
👈آنے والے دنوں میں ہر سیکشن میں مقابلے کروائے جائیں گے جس کی ذمہ داری آپ ہی میں سے اس کی دلچسپی اور رحجان کے مطابق ہو گی۔
ایوارڈز کی ایک لمبی لسٹ ہے، اور ہر ایک کو یہاں بیان کرنا فی الحال ممکن نہیں ہے- انشاءاللہ جب ان سرگرمیوں کی شروعات کی جائے گی تب ان کے متعلق تمام تفصیلات بھی آپ لوگوں سے شئیر کی جائیں گی۔ جس پر عمل پیرا ہونے کے لئے تھوڑا ٹائم اور آپ لوگوں کا ساتھ چاہئیے۔ اور ہمیں پختہ یقین ہے کہ آپ لوگ اس معاملے میں کوآپریٹ کریں گے۔ امید ہے کہ آنے والے وقت میں یہ مقابلے ایوارڈز کے ساتھ ساتھ انعامی شکل بھی اختیار کر لیں گے ۔ سب ممبرز کی ایکٹیویٹیز پر منحصر ہے۔

اچھا جی ! اب کچھ سرسری سی ہلکی پھلکی باتیں جو خاص طور پر نئے آنے والوں کے لئے ہیں۔ جو ابھی فورم کو استعمال کرنا نہیں جانتے۔ اور کچھ باتیں نئے اور پرانے تمام ممبرز کے لئے ہیں۔
۔
✍ سب سے پہلے تو تمام نئے آنے والوں کو ٹی ایم کے دل کی ہنڈرڈ فیٹ گہرائیوں سے خوش آمدید -_- اس کے بعد ان سے التماس ہے کہ وہ یہاں اپنا انٹروڈکش کروائیں۔ تاکہ سب ایک دوسرے کو جان سکیں۔ تعارفی تھریڈ میں دیگر تمام ممبران کو بھی مینشن کریں تا کہ سب انہیں خوش آمدید کہنے کے لئے آ سکیں۔ ٹیگ لسٹ یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
۔
✍کوئی بھی نیا تھریڈ شروع کرتے ہوئے خیال رکھئے کہ آپ جو بھی ٹائٹل دیتے ہیں وہ رومن اردو میں یا پھر انگلش میں لکھیں، چاہے پورا تھریڈ اردو میں ہی کیوں نہ ہو۔ ۔
۔
✍ اور براہ مہربانی تھریڈ کو درست سیکشن میں پوسٹ کریں ۔ اگر آپ اندازہ نہیں کر پارہے کہ آپ کے تھریڈ کے لئے کونسا سیکشن ہے تو کسی بھی مناسب سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کرنے کے بعد کسی بھی ایڈمن کو مینشن کر دیجیئے تا کہ اس تھریڈ کو درست سیکشن میں موو کر دیا جائے۔
۔
✍اسلام سیکشن میں کوئی بھی تھریڈ ایک دفعہ پوسٹ کرنے کے بعد انتظار کریں۔ فورا سے ڈپلیکیٹ پوسٹ نہ کریں۔ اسلام سیکشن میں پوسٹ کیا گیا ہر نیا تھریڈ پہلے ایڈمن کے اپروول کے لئے جاتا ہے۔جو انشاءاللہ پہلی فرصت میں ہی مناسب کونٹینٹ ہونے پہ اپروو کردیا جائے گا۔
۔
✍کچھ چیدہ چیدہ رولز بھی اک نظر: ایک دوسرے کے ساتھ بھلائی اور نرمی کا برتاؤ کریں۔ صحتمند مزاح برا نہیں البتہ دوسروں کی دل آزاری سے اجتناب ضروری ہے۔ مذاق میں بھی کسی کو پریشان کرنے اور قلبی تکلیف پہنچانے سے احتراز کریں۔
۔
✍ اگر آپ کو یہاں کوئی بھی پوسٹ غیر اخلاقی لگتی ہے، یا کسی ممبر کا رویہ غیر مہذب لگتا ہے تو خود سے کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ایڈمن کو رپورٹ کریں۔ انشاءاللہ فورا اس مسئلے کو مناسب طریقے سے حل کیا جائے گا۔اور آپ کی شکایت کو بروقت دور کیا جائے گا۔ براہ مہربانی لڑائی جھگڑے یا کسی بھی قسم کی بدمزگی سے پرہیز کریں۔۔کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہوتا ہے :) ۔
۔
✍تمام ممبران چیٹ باکس کے اصول کو بھی یہاں سے ایک دفعہ دیکھ لیں۔۔ اور اکثر نئے آنے والےممبرز یہ بات پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ انہیں چیٹ باکس استعمال کرنے کی اجازت کب ہوگی تو یہ تھریڈ ان لوگوں کے لئے مددگار ثابت ہو گا۔۔بلکہ ہم سجیسٹ کریں گے کہ ہر ممبر ہی یہ تھریڈ ضرور چیک کرے تا کہ سب کو معلوم ہو کہ ہر ممبر کے ساتھ شو ہونے والے رینک (ٹی ایم سٹار، سپر سٹار، وی آئی پی، وغیرہ ) کا کیا فائدہ ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد اس تھریڈ کو بھی اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
۔
✍ٹی ایم کے ہر اپڈیٹ کی خبر آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس تھریڈ سے آپ کو معلوم ہو گا کہ وقتا فوقتا تفریح میلہ میں کون کون سی تبدیلیاں کی گئی ہیں یا کونسے نئے فیچرز ایڈ کیئے گئے ہیں۔
۔
✍ٹی ایم ڈونیشن کے لئے اگر کسی کا ذہن ہے تو ان سے گزارش ہے کہ وہ تفریح میلہ کے مندرجہ ذیل ایڈمن میں سے کسی سے بھی پی ایم میں رابطہ کرے۔ تمام تفصیلات شئیر کر دی جائیں گی۔
@Don @shehr-e-tanhayi @Angela
۔✍ تفریح کے ساتھ ساتھ اگر کچھ سیکھنے سکھانے کا موقع بھی مل جائے تو مستفید ہونا چاہیئے۔ اس لئے انشاءاللہ جلد ہی یہاں کچھ کارآمد اور اصلاحی سرگرمیاں بھی شروع کی جائیں گی تا کہ ہلکے پھلکے انداز میں تفریح کے ساتھ ساتھ کچھ فائدہ بھی ہو اور وقت بھی ضائع نہ ہو ۔

امید کرتے ہیں کہ آپ لوگ اپنے بھرپور ساتھ اور کوشش سے تفریح میلہ کو بہترین بنانے کی کوشش میں ساتھ دیں گے۔ اب ہم چلتے ہیں ۔ آپ سب لوگ اپنے خیالات ضرور پوسٹ کریں ۔ کسی بھی سلسلے میں رائے دینا ہو، یا کسی سرگرمی کو شروع کروانا چاہ رہے ہوں۔۔۔مطلب کچھ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھل کے اپنی رائے کا اظہار کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔ہمارے لیپ ٹاپ کی بیٹری بالکل ختم ہو چکی ہے -ـ- سو آج کے لئے اتنا ہی کافی۔ اور خدا کے لئے اب تو جاگ جائیں -ــ- 🤨۔

Good job
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Walaikum assalam...
Alhamdulillah... Allah pak ny TM ko apki shakal me ek active member diya... umeed karti hu k TM taraqqi ko raho'n py jald e gaamzn hu jaye ga.. Insha'Allah.. 😊
Beshak pehla qadam buht e mushkil hota hy.. magr hm sb apky sath hyn.. 😊 Allah apko zroor kamyab kary ga .. Insha'Allah..
inshaAllah :)
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Angela aur hmari jahan kahin zrurt ho.. zroor aagaah kijiye ga..😊 hm poori koshish karen gy apko na umeed na hony dyn..😊😊
jahan kahin nahi :) aap aur @shehr-e-tanhayi k baghair hum kuch nahi krain gey ..hum abhi sey bta rahey -_- q k hmari apni bht sari imp. masroofiayat hain ..wo alehda bat hum khud ko whelley show krtey hain -_- lekin hum TM k liye Max. time nikal rahey hain.. lekin aap logon ki kami mehsoos hoti hai .. Tanhayi aapa tou km az km online aa k hum sey bat kr leti hain.aap tou wo bhi ghum -_- ab aap sab log plz proper online ayen..atleast staff ka din main aik do dfa online aana tou bnta hi hai. phir sab mil k inshaAllah har kaam krain gey.. @shehr-e-tanhayi hum sab ney bht miss kiya aap ko.
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top