Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم کیا گئے کہ وقت کا احساس مر گیا
راتوں کو جاگتے رہے اور دن کو سو گئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاو
تم میرا اعتبار مت کرنا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کبھی کسی چیز کو نہ ترسنے والے
کسی آواز کو ترس جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشک آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تیری یاد کی اُجڑی بستی میں
تنہائی کی گہری راتوں میں
اک دیپ ابھی تک روشن ہے
اک زخم ابھی تک گہرا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ جو ہم ہیں ناں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

اُس بد نصیب شخص کو کیا داد دوں کہ جو
منظر خرید لایا ہے آنکھوں کو بیچ کر


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن محسن
وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

ہم دشت نشینوں پہ کُھلا شہر میں آکر
یہ لوگ جو آباد ہیں، ویران بہت ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں، اس کی تمنا کرنا

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ذات کو اپنی تماشہ ہی بنا رکھا ہے
حال دل کا جو زمانے کو بتا رکھا ہے

آپ کرتے ہیں محبت بھی زمانے جیسی
چڑھتے سورج کو سدا جس نے خدا رکھا ہے

وہ تو پگلی ہے محبت کا یقیں کر لے گی
تو نے کیوں خوابوں سے آنکھوں کو سجا رکھا ہے

شہر بھر نے تو فقط پھولوں کو ہی اپنایا
میں نے کانٹوں کو بھی سینے سے لگا رکھا ہے

صبح کرتی ہے بیاں شب کی اداسی تیری
تو نے آنکھوں میں سمندر کو چھپا رکھا ہے

عمر گزری ہے مگر سیکھا نہیں جینا وہ
دوست اس نے جو زمانے کو بنا رکھا ہے

تم ہو انجان محبت کو برا کہتے ہو
درد ِ دل میں بھی کیا خوب مزا رکھا ہے

مجھ پہ احسان ہے جیون کی جفا کاری کا
سچ ہے مشکل میں بھی قدرت نے بھلا رکھا ہے

ماں تو انمول ہے قدرت کے حسیں تحفوں میں
جس کی آغوش میں جنت کا مزا رکھا ہے

تیری رحمت پہ سدا شکر کیا کرتا ہوں
نام میرا جو زمانے میں بنا رکھا ہے

وہ جو مخمور محبت کو برا کہتے ہیں
ایسا لگتا ہے محمد کو بھلا رکھا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top