koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi @Angela @minaahil @Aaylaaaaa @sonofaziz @Fahaad @Blue-Black @Kavi @Evergreen2021 @Siyaah_Posh @ aur jo bhi active hain aj kal :-? Sb hazir hun mjhy bry zor o shor sy gane ayi hui mind me .. Is sy pehly k bhool jaun attendace lagwa kr apni haziri ka saboot dein :s
Wesy me mayoos hony k liye ready hun :v
ہم تو حاضر ہیں۔ بس دن ادھر سے ادھر مصروف گزرا ورنہ آواز دینے کی نوبت نہ آتی۔

کہئیے کس لئے پکارا اتنے لاؤڈ سپیکر لگا کر۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مادام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

yeh galiban gane nahi game likha hua hai..
اوہ۔۔۔۔ گیم لکھا ہے۔۔۔
ہم نے گانا ہی پڑھا اور ہمارے ذہن میں بھی جھٹ سے ایک گانا آیا۔
سنائیںـ

🙃میرے سونے سونے پیر
😍وے تو تے جاندا رہنا شہر
😉بہتا منگدی نہ تھوڑا
😚لے دے جھانجھراں دا جوڑا

😂😂😂😂😂

@Angela @Fantasy @minaahil @Aaylaaaaa
 
  • Like
Reactions: Angela and minaahil

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم تو حاضر ہیں۔ بس دن ادھر سے ادھر مصروف گزرا ورنہ آواز دینے کی نوبت نہ آتی۔

کہئیے کس لئے پکارا اتنے لاؤڈ سپیکر لگا کر۔
DP change kren ... Yehe game hy -_- minaahil angsla aur siyaah-posh ny to kr li tussi reh gaye
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اوہ۔۔۔۔ گیم لکھا ہے۔۔۔
ہم نے گانا ہی پڑھا اور ہمارے ذہن میں بھی جھٹ سے ایک گانا آیا۔
سنائیںـ

🙃میرے سونے سونے پیر
😍وے تو تے جاندا رہنا شہر
😉بہتا منگدی نہ تھوڑا
😚لے دے جھانجھراں دا جوڑا

😂😂😂😂😂

@Angela @Fantasy @minaahil @Aaylaaaaa
😂 😂
یاد رکھیئے، یہ سونا ، سوہنے والا نہیں ہے، خالی والا ہے سُونے سُونے پیر
میاں مٹھو نئی بنن دینا اسی😂 ۔ ہن اے نہ کہیو کہ میں سُونا ای لکھیا سی🥺۔
اور یہ جھانجھریں نہ منگوائیں، ایک جوتا منگوا لیں، دوسرے تھریڈ میں آپ نے کہا نا کہ قصوری جوتا آپ کے ناپ کا نہیں آیا۔۔۔😂 ۔
ہمیں بھی جھانجھریں پسند ہیں، لیکن کبوتروں کے پیروں میں بس
😍😍😍😄

😂
ویسے ہمیں سمجھ نہیں آتی، کہ جو لوگ یہ سونگ بناتے ہیں وہ ہیں کون؟ کیا سوچ کے بناتے ہیں؟ بس اک دفعہ ساڈے سامنے آن، اوناں نوں اکیس توپاں دی سلامی دینی اسی😉۔
لگ دی لاہور دی اے،
سوٹ تینوں سوٹ کر دا
کالے رنگ دی شوقینینی کڑی۔۔۔۔۔۔

یہ تو وہ ہیں جن کی بھنک ہمارے کانوں میں بھی پڑی۔۔۔ ہم آؤٹنگ پہ گئے تو ہر چوتھے بندے نے یہ فضولیات لگائی ہوئی تھی۔۔۔۔

مطلب حد ہے بکواسیات کی۔۔۔😂😂 ۔

😍، بندہ کوئی اچھی سی غزل سن لے کوئی فارسی یا پنجابی کا کلام سن لے ، کچھ تو حاصل ہو
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Sahi pakry hain .. Soch rge hun typing errors ko copy right he bana lu ab :v
بہت اچھا آئیڈیا ہے😷😷
DP change kren ... Yehe game hy -_- minaahil angsla aur siyaah-posh ny to kr li tussi reh gaye
یہ پنجابی والا کھیل کھیلا آپ نے۔۔۔۔
تسی کیوں نئی چینج کر رئیے؟؟؟ تبدیلی خود سے شروع کی جاتی ہے مادام
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😂 😂
یاد رکھیئے، یہ سونا ، سوہنے والا نہیں ہے، خالی والا ہے سُونے سُونے پیر
میاں مٹھو نئی بنن دینا اسی😂 ۔ ہن اے نہ کہیو کہ میں سُونا ای لکھیا سی🥺۔
اور یہ جھانجھریں نہ منگوائیں، ایک جوتا منگوا لیں، دوسرے تھریڈ میں آپ نے کہا نا کہ قصوری جوتا آپ کے ناپ کا نہیں آیا۔۔۔😂 ۔
ہمیں بھی جھانجھریں پسند ہیں، لیکن کبوتروں کے پیروں میں بس
😍😍😍😄
آپس کی بات ہے کہ لکھا ہم نے سُونے سُونے ہی تھا۔
ہاں قصوری جوتی تو پوری نہ آئی اب باٹا کے جوگرز لے لیتے ہیں تا کہ جو پینڈا قصوری جُتی کی وجہ سے طے نہ ہو پایا وہ دوڑ کے پورا کر لیں۔



ویسے ہمیں سمجھ نہیں آتی، کہ جو لوگ یہ سونگ بناتے ہیں وہ ہیں کون؟ کیا سوچ کے بناتے ہیں؟ بس اک دفعہ ساڈے سامنے آن، اوناں نوں اکیس توپاں دی سلامی دینی اسی😉۔
لگ دی لاہور دی اے،
سوٹ تینوں سوٹ کر دا
کالے رنگ دی شوقینینی کڑی۔۔۔۔۔۔

یہ تو وہ ہیں جن کی بھنک ہمارے کانوں میں بھی پڑی۔۔۔ ہم آؤٹنگ پہ گئے تو ہر چوتھے بندے نے یہ فضولیات لگائی ہوئی تھی۔۔۔۔

مطلب حد ہے بکواسیات کی۔۔۔😂😂 ۔

😍، بندہ کوئی اچھی سی غزل سن لے کوئی فارسی یا پنجابی کا کلام سن لے ، کچھ تو حاصل ہو
ہاں واقعی بہت اوٹ پٹانگ سے ہوتے ہیں۔
لیکن موسیقی روح کی غذا ہے نا۔
اور غذا میں سب لوگ صحتمند ڈائیٹ کا خیال بھی تو نہیں رکھتے نا
وقت بے وقت آئس کریم کھا لیتے
تین تین کپ چائے ایک وقت میں پی لیتے
حالانکہ ہر چیز مناسب مقدار میں مناسب وقت پر ہی بھلی ہوتی
نہیں؟

ایسے ہی کچھ لوگ روح کے لئے فاسٹ فوڈ کا استعمال کر لیتے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپس کی بات ہے کہ لکھا ہم نے سُونے سُونے ہی تھا۔
ہاں قصوری جوتی تو پوری نہ آئی اب باٹا کے جوگرز لے لیتے ہیں تا کہ جو پینڈا قصوری جُتی کی وجہ سے طے نہ ہو پایا وہ دوڑ کے پورا کر لیں۔
دیکھااااااا۔۔ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا۔۔۔
پر اب ہم بات بدلنے لگے۔۔۔کہ سُونے سُونے نہیں ہے، بلکہ چونکہ پنجابی ہے تو سُنّے سُنّے ہے😄۔
😉ابھی تو آپ بس دماغ دوڑا رہی ہیں
ہاں واقعی بہت اوٹ پٹانگ سے ہوتے ہیں۔
اوٹ پٹانگ کی سُپرلیٹو ڈگری😂۔
لیکن موسیقی روح کی غذا ہے نا۔
ہمارے نہیں خیال میں موسیقی روح کی غذا ہے :)۔
اور غذا میں سب لوگ صحتمند ڈائیٹ کا خیال بھی تو نہیں رکھتے نا
وقت بے وقت آئس کریم کھا لیتے
تین تین کپ چائے ایک وقت میں پی لیتے
حالانکہ ہر چیز مناسب مقدار میں مناسب وقت پر ہی بھلی ہوتی
نہیں؟

ایسے ہی کچھ لوگ روح کے لئے فاسٹ فوڈ کا استعمال کر لیتے
ہاں یہ بھی ہے۔۔۔ سارے آج کل دھوم دھڑکے میں پڑے ہوئے😂۔
ہمارے کالج میں پچھلے سال کنسرٹ تھا۔۔۔ ہم نے اپنے ٹیچرز سے معذرت کر لی ہمشہ کی طرح کہ ہمیں شامل ہونا پسند نہیں۔۔اور نہ اس طرح کے ایونٹ میں انٹرسٹ ہے۔۔۔لیکن چونکہ وہ سبھی ہم سے بہت محبت کرتی ہیں تو ہماری ایک میم نے کہا کہ اگر آپ نہیں آو گی تو میں بھی نہیں آؤں گی۔۔۔۔ایکچوئلی خدا نے ہمیں سریلی آواز کی نعمت سے نوازا ہے۔۔نعت خوانی اور نغمہ سرائی میں کافی مقابلے جیتے۔۔تو وہ چاہ رہی تھیں کہ ہم کسی نہ کسی طرح ایک آدھ سانگ یا کم از کم غزل ہی سنانے کی حامی بھر لیں۔۔کیونکہ اکثر کلاس میں غزل سنادیا کرتے تھے۔۔۔لیکن آپ کو معلوم تو ہو گا کہ کنسرٹ میں کیا حآلات ہوتے ہیں۔۔ہمیں تو پچھلے کنسرٹ کی ویڈیوز دیکھ ہی تاسف اور دکھ ہوتا تھا۔۔۔۔پر ہم نے کہہ دیا کہ ٹھیک ہے اگر آپ ہمارے فیورٹ سنگر کی حآمی بھرتی ہیں تو ہم آ جائیں گے۔۔انہوں نے کہا کہ ضرور۔۔رائے دو آپ۔۔
ہم نے کہا نصرت کو بلا لیجیئے۔۔۔😂😂😂۔انج تے فر انج ای سہی۔۔۔۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت اچھا آئیڈیا ہے😷😷

یہ پنجابی والا کھیل کھیلا آپ نے۔۔۔۔
تسی کیوں نئی چینج کر رئیے؟؟؟ تبدیلی خود سے شروع کی جاتی ہے مادام
End py kru gi sb ko aagy lga ker :v
 
  • Like
Reactions: Angela
Top