Guess The Age Of Above Person...:p

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Simple Simple Game Hai :p

Aapne Above Member Ki Age Guess karni hai :joy:joy:joy
Chalo Meri Guess Kar k batao Pehle ;))
عمر کا راز
فیکٹری کا مالک ایک دن اچھے موڈ میں تھا .
اپنے ملازمین کے درمیان بیٹھا تھا اس نے کہا کے اندھیری رات ہے ، بارش ہو رہی ہے ، غاروں میں بجلی نہیں ہے . بتاؤ میری عمر کیا ہے ؟
ملازمین میں خاموشی چھا گئی کیوں کہ اس میں کوئی اشارہ نہیں تھا جس سے اس بات کا پتہ چل سکے کہ مالک کی عمر کیا ہے۔
آخر کافی سوچنے کے بعد ایک ملازم بولا 40 سال .
مالک حیران ہو کر بولا تمہیں میری عمر کا اندازا کیسے ہوا ؟ واقعی میری عمر 40 سال ہے .
ملازم بولا جناب ہمارے محلے میں ایک لڑکا ہے اس کی عمر 20 سال ہے اور وہ آدھا پاگل ہے
اب اگر کوئی لڑکی اپنی عمر کا راز کھولنے پر تلی بیٹھی ہو تو اس کو کیا کہوں- یہ ٹھیک ہے کہ دیوانوں کی سی بات نہ کرے تو اور کرے دیوانہ کیا- لیکن ہم اتنے دیوانے نہیں کہ کسی لڑکی کو اس کی اصلی عمر جتا دیں- اور بلیک لسٹ ہو جائیں-
سوچتا ہوں کہ اڑتیس سال بتادون کہ انیس سال کی عمر لڑکیاں نیم پاگل ہوتی ہیں- عجیب مسکل ہے کیا کہوں کیا نہ کہوں
نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن
 
Last edited:
Top