HIkayatein kaisii kaisii ..Naya silsilaa ...

  • Work-from-home

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
السلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب لوگ ؟ یقینا بہت خوش ہونگے ۔
ایک نئے سلسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اور سلسلہ یہ ہے کہ آپ سب یہاں کوئی ایک حکمت بھری بات کوئی ایک حکایت لکھیں تانکہ ہم سب اُس سے کچھ سیکھ سکیں ۔




پہلی حکایت

ایک صاحب نے اپنی دوکان میں کسی بزرگ کا ایک قول لکوا رکھا تھا جو کہ کچھ یوں تھا !!!


کریئے تو ڈریئے نہ کریئے تو زیادہ ڈریئے

اُن صاحب کا ایک دوست سنار بھی تھا اور وہ جب بھی اُن کی دوکان پر آتا وہ قول پڑھتا اور اُنکا خوب مزاق اُڑاتا ۔
ایک روز ایک بڑی سی گاڑی اُس سنار کی دوکان پر آ کر رکی گاڑی میں سے ایک نہایت ہی خوبصورت خاتون اُتری جس نے نہایت ہی قیمتی لباس پہن رکھا تھا خاتون کے ساتھ ایک ملازم بھی تھا جس نے ایک بیبی واکر پکڑ رکھا تھا جس میں ایک بچہ سو رہا تھا خاتون نے دوکان سے بہت سے زیورات خریدے اور اُنہیں ملازم کے زریعے گاڑی میں رکھوا دیا اور دوکان دار کو مطلوبہ رقم کا چیک کاٹ کر دیا ، دوکان دار نے چیک لینے سے انکار کر دیا خاتون ملازم اور بچے کو وہیں چھوڑ کر پیسے لینے چلی گئی کچھ دیر بعد ملازم بھی رفع حاضت کے بہانے دوکان سے نکل گیا بچہ اب بھی وہیں تھا اور ابھی تک مسلسل سو رہا تھا سنار کو کچھ شک سا ہوا وہ بچے کے قریب آیا تو دیکھا کہ واکر میں بچہ نہیں بلکہ بچے کی لاش ہے سنار کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اُسی وقت وہی خاتون اور اُنکا ملازم ایک اور صاحب کے ساتھ دوکان میں داخل ہوئے خاتون بچے کی لاش دیکھ کر چیخنے چلانے لگی خاتون کے ساتھ آنے والے نئے صاحب نے دوکاندار کا گریبان پکر لیا کہ تم نے میرے بچے کا گلہ دبا کر اُسے قتل کیا ہے دوکاندار قسمیں کھانے لگا کہ بچہ پہلے سے ہی مردہ تھا مگر وہ صاحب نہیں مانے اور پولیس کو بلانے کی بات کرنے لگے آخر دوکان دار نے مزید ایک بڑی رقم اپنی جیب
سے اُنہین دے کر اپنی گلو خلاصی کروائی اور اب وہ اُس قول کا مطلب پوری طرح سمجھ گیا تھا


کریئے تو ڈریئے اور نہ کریئے تو زیادہ ڈریئے۔​
 

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
Shukraaaanoooooo behnaaaaaaaaaaaaaaaon meri pyaaaaari pyaaaaaaaari .......LO eik aur suno Hikayat .............{(cray)}


__________________________________________

حکایت
ایک بادشاہ کسی فقیر کی خدمت میں کھانا لے کر حاضر ہوا۔ فقیر نے آئینہ منگوایا اور مرغن شاہی کھانے کا ایک لقمہ لے کر اس آئینے پر مل دیا۔ آئینہ بری طرح دھندلا گیا تو فقیر نے اپنی جو کی خشک روٹی کے ساتھ آئینہ بالکل صاف کرتے ہوئے کہا ”اے بادشاہ! جو کھانے آئینے خراب کر دیتے ہوں وہ دل کو بھی خراب اور میلا کر دیتے ہوں گے اس لئے میں اسے ہاتھ نہیں لگاؤں گا“۔ بادشاہ نے نادم سا ہو کر پوچھا ”میرے لائق کوئی خدمت ہو تو حکم فرمائیں“ ۔ فقیر نے کہا ”اے نیک دل بادشاہ ! مکھیاں اور مچھر مجھے بہت تنگ کرتے ہیں، انہیں حکم دو کہ مجھے ستایا نہ کریں“ بادشاہ نے کہا ”ان پر تو میرا بھی بس نہیں چلتا“ ۔ فقیر مسکرایا اور کہا ”اگر ایسے حقیر ترین جانداروں پر بھی تیرا حکم نہیں چلتا تو پھر میں اور کس چیز کے لئے تیری مدد مانگوں“۔
 

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
hmmmmm apooooooo shaaaaaaapooooo intezaaaaaaar khatam yeh lo new hikaaaaayat sure pasand aaayegiiii ...............

red virus thnx ab daalo janab aadat ab eik dafa aaye ho toh baar baar aana padiega is thread mein {}{456

New Hkayat yaa waqiyaa ......

eik saltnat me bht acha massawar hota he bht intelligent.sab log uski zehanat k qayel hotey he aur usi se mashwra kartey he mushkal time me,lekin wo khush nhe hota becoz wo ghareeb hota he har time gila karta rehta he k mere pass bht zyada doulat kiyo nhe he
eik din wo kisi kam se shehar se bahir jata he but jab wapis apney shehar wapis ata he to dekhta he k shehar k sarey darwaze band kiye hote he wo poochta he sipahi se k kya majra he sipahi kehta he k badsha ka BAAZ ur gya he aur badsha salamt ne hukam dya he k shehar k sarey darwaze band kar do is liye band kiye he .
tab wo asman ki tarf dekhta he aur ALLAH ka shukar ada karta he k aye ALLAH shukar he tera tu ne muge doulat nhe aqal di he
 

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
thnxxx guuuudu bhaaya

Apoooooooooo shukraaaaaaaaaaaan {(baby3)}..and wait4 next hikaaaaayat {d3}).........

hmmmmmm RR sisooooooo eik site hai wahan se phir pm mein bataaaonga okkkkkk .......woh site u ko help karegiiii ok {(baby3)}
 
Top