Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ
تم اہل نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جاٸیں ہم تو کیا
دنیا سے خاموشی سے گزر جاٸیں ہم تو کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میں جانتا ہوں بصارت کا عیب ہے لیکن
کبھی کبھی تیرا چہرہ سنائی دیتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مہِ تمام ! ابھی چھت پہ کون آیا تھا
کہ جس کے آگے تری روشنی بھی ماند ہوئی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بارش ہوٸی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے
ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اُتارا محسن

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب خواب نہیں کوٸی، کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا، ہر شام کو مر جانا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ابھی نہ ہارو ابھی نہ بِکھرو ابھی ہے روشن چراغ دل کا
ابھی رگوں مِیں لہو ہے باقی ابھی تو گُلشن ہَرا بھرا ہے


 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟
ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جاۓ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کرکے
وقت کو تباہ کر کے
سارے حق عطا کرکے
ان کی ہر خواہش کو زندگی بنا کرکے
درد میں مصیبت میں
حوصلے عطا کر ے
میں نے انکو پرکھا ہے
لوگ خوش نہیں ہوتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اِس قـدر قـحطِ محــبت ہے کہ دنیا والے
ایک مُٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی ترنگ کسی سرکشی میں رہتا تھا
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا

پھر ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
کسی ترنگ کسی سرکشی میں رہتا تھا
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا

پھر ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا


پھر ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا

😭
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر ایک شام بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تیری دوستی میں رہتا تھا

😭
”اور دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جنہیں مان رکھنا آتا ہے“
 
  • Like
Reactions: Angela
Top