Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aek baar ho chuka hae to doosra attack ziada serious nahi ho sakta...
pehley attack ki soorat mein antibodies develop ho jati hein...
inshaAllah bohat jald aap bhali changi ho jaein gi... :)
ان شاء اللہ
پتہ نہیںکیا ہوتا ہے۔۔۔ کوئی کہتا کہ دوسری بار سیریس کوئی کچھ۔ جو ہو گا دیکھا جائے گا۔
Pehli baar mein antibodies develop ho jatey hein, jesa ke vaccine ki soorat
mein hotey hein, is liye doosri baat condition ziada kharab nahi hoti...
inshaAllah aap bohat jald normal ho jaein gi...tension not :)
کیوی تنہائی آپا سیکنڈ سٹرین کی بات کر رہی ہیں۔۔۔۔
سیکنڈ سٹرین از مور سیوئیر دین فرسٹ سٹرین۔۔۔۔
آپ کو معلوم ہو گا کہ وائرس میوٹیٹ کرتا رہتا ہے اپنی لائف میں۔۔۔بالکل اسی طرح ڈبل میوٹینٹ سٹرین آف کرونا وائرس ڈائگنوز ہوئی ہے۔۔۔آئی تھنک پہلی دفعہ افریقہ میں۔۔۔ریسنٹلی، پاکستان میں بھی کچھ کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔۔ اور خدا کی پناہ انڈیا میں تو تباہی مچائی ہوئی دونوں ٹائپز نے :(بھیا نے ہمیں ایک دو ریپورٹس دکھائیں اور وہاں کی صورت حال دیکھ کے ہم ڈپریشن میں ہی چلے گئے تھے۔۔۔خدا ان پر رحم فرمائے۔۔۔۔۔
تو ہم یہ کہہ رہے تھے کہ سیکنڈ سٹرین اس لئے زیادہ خطرناک ہے کہ یہ زیادہ تیزی سے ایک شخص سے دوسرے شخص میں ٹرانسفر ہوتا ہے۔۔اور زیادہ تیزی سے اپنی ریپلی کیشن کرتا ہے۔۔۔اینڈ سیکنڈ تھنگ، ایون کے ویکسین بھی اس کے خلاف مینیمل پروٹیکشن پرووائیڈ کرتی ہے۔۔ڈیو ٹو اٹس جینیٹک چینجنگ۔۔اس سٹرین کے لئے نیو ویکسین بنانا پڑے گی۔۔۔جو بالکل اس کے لیول پہ آ کے اس سے فائٹ کرے۔۔۔۔۔۔
حتی کہ وہ لوگ جو پہلے سٹرین کے خلاف ویکسین لے چکے ہیں وہ بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔۔۔اور رہی بات جو آپ کر رہے ہیں کہ ایک دفعہ اس وائرس کے شکار ہونے سے اینٹی باڈیز ڈیویلپ ہو جاتی ہیں تو یو آر رائٹ، ۔۔۔۔یہ بات ٹھیک ہے کہ ایک دفعہ پتھوجن سے انفیکٹ ہونے سے باڈی میں اس خاص انفیکشن/وائرس وغیرہ کے خلاف ایکٹو امیونٹی ڈیولپ ہو جاتی ہے۔۔۔۔ اور انسان اس کے لئے پروٹیکٹ ہو جاتا ہے۔۔۔لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وہ اس بیماری یا وبا سے دوبارہ انفیکٹ نہیں ہو سکتا۔۔۔
سپیشلی کرونا وائرس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیپل کین انفیکٹ ٹوائس۔۔۔اس کی ریزن یہ ہے کہ کچھ وائرس خوابیدگی کی حالت میں چلے جاتے ہیں۔۔آپ نے اپنی کالج لائف میں پڑا ہو گا کہ وائرس کی لائف کے دو فیز ہوتے ہیں۔۔۔۔ تو ہوتا یہ ہے کہ کچھ کیسز میں تو دوسری دفعہ اس لئے پوزیٹو آئی کچھ پیشنٹس کی ریپورٹس کے، پہلے سے موجود ڈیڈ وائرس نے فالس نیوز کریٹ کی، مطلب باڈی کی ڈائگنوسٹک سسٹم کو ڈاج دیا۔۔۔اس سچویشن میں تو کوئی پرابلم نہیں ہوا کیونکہ اٹ واز جسٹ آ فلا۔۔۔
لیکن کچھ ریپورٹس ایسی بھی آئیں جس میں واقعی ہی ری انفیکٹ ہوئے کچھ پیشنٹ۔۔۔اس کی وجہ خوابیدگی بھی ہو سکتی ہے یا جینیٹک میک اپ کا چینج بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔جیسا کہ ہم لوگ ماحؤل کے مطابق خود کو چینج کرتے رہتے ، اپنا بچاؤ کرنے کے لئے سردی گرمی سے محفوظ رہنے کے لئے باڈی کے میٹابولزم کے ساتھ ساتھ اردگرد کے ماحول اور ڈریسز وغٰرہ کو چینج کرتے ہیں اسی طرح کرونا وائرس کی کئی سپیشز وجود میں آ چکی ہیں جو جینیٹک میک اپ کے چینچ کی وجہ سے ہے۔۔۔۔اور ہر سپیشز کئی قسم کے سٹرین پہ مشتمل ہے اور ہر سٹرین پہلے کی نسبت زیادہ سٹرونگ اور زیادہ سٹیبل ہے۔۔۔زیادہ تیزی سے اپنی گروتھ کرتا ہے۔۔۔اور انسانی میٹابولزم اور مشینری کو تباہ کرتا دیتا ہے۔۔۔۔کیونکہ ان میں بھی کمپی ٹیشن کا نظریہ ہے۔۔۔۔ان میں بھی بقا اور زندہ رہنے کے لئے جہدوجہد کی کوالٹی ہے۔۔۔جیسے آپ نے اکثر سنا ہو گا ڈاکٹرز سے کہ فلو کی ڈفرنٹ ٹائپ ہے اور اس کے لئے نئی ویکیسن لینا ہو گی آپ کو۔۔۔
یہ سب ہم اس لئے لکھ رہے کہ تنہائی آپا نے بتایا کہ کچھ علامات ظاہر ہو رہی ہیں۔۔۔۔لیکن وہ ہاسپٹل نہیں جائیں گی۔۔ٹھیک ہے پاسپٹل والے بہت تنگ کرتے ہیں، فیملی کو انوولو کرتے ہیں۔۔۔لیکن تنہائی آپا ہمارا مشورہ ہے اور پلیز بچہ سمجھ کے یہ اگنور مت کیجیئے گا۔۔پہلی بات تو یہ کہ اپنی ریپورٹس کروائیں۔۔دونوں سٹرینز کی۔۔۔اور اپنے ڈاکٹرز کو واضح طور پر بتائیں کہ آپ اس طرح پہلے بھی شکار ہو چکی ہیں۔۔۔۔اب اس سچویشن میں آپ کو کیا کرنا چاہیئے۔۔۔اس کے علاوہ اپنا خیال رکھیں۔۔۔

دوسری بات ریپورٹس آنے کے بعد بھی ، جو انشاءاللہ خدا کے فضل سے ٹھیک ہی ہوں گی۔۔۔۔اپنی نیند کا ضرور خیال رکھیں۔۔۔یہ بہت ضروری ہے۔۔ہر طرح کے پنگے کو تب تک کے لئے سائڈ پہ رکھ دیں جب تک آپ فُلی فٹ فاٹ نہیں ہو جاتیں۔۔۔۔
اس طرح آپ چوٹ پہ چوٹ لگا رہی یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں۔۔۔اس طرح بیچارہ معصوم دماغ کیا کیاکرے گا؟؟؟؟ننھی جان اور سو سیاپے کے مصداق وہ ہر اشو کو ریزولوو نہیں کر سکے گا۔۔۔۔ٹریفک زیادہ ہو جائے تو وہاں کھڑے بیچارے ٹریفک اننسپکٹر کی حالت تو کبھی دیکھی ہی ہو گی آپ نے؟ وہ ہر ایک کو سیٹ میٹ رکھنے کی کوشش میں ہلکان ہو رہا ہوتا لیکن توجہ کے بٹنے کی وجہ سے کچھ نہ کچھ شرارتی لڑکے بچ بچا کے نکل ہی جاتے۔۔۔
ہم آپ کو ڈرا نہیں رہے ہیں۔۔صرف چھوٹی بہن ہونے کا فرض ادا کر رہے ہیں۔۔۔اس طرح آپ کی امیونٹی بہت ویک ہو جائے گی۔۔۔ایک دفعہ اٹیک سے آپ پہلے ہی جس پریشان کن صورت حال سے گزری ہیں، بخدا وہ بہت تکلیف دہ تھی۔۔۔ہم امیجن کر کے ہی اتنا پریشان ہو رہے اور یقینا اصل تکلیف کا اندازہ تو آپ خود ہی لگا سکتی ہیں۔۔۔۔تو مہربانی کیجیئے اور یہ فضول قسم کی منطق ایک سائڈ پہ رکھ دیجیئے کہ آپ چیک اپ نہیں کروائیں گی۔۔جتنا لیٹ کریں گی اتنا ہی زیادہ نقصان ہو گا ذہنی طور پر بھی۔۔۔
اچھی امید رکھیں اور فورا سے ریپورٹس کروائیں۔۔تاکہ خدا کے فضل سے بالکل ٹھیک ٹھاک ریپورٹس آئیں اور ذہنی طور پر پُر سکون ہوتے ہوئے اپنی صحت کا خیال رکھ سکیں۔۔۔۔ہم جتنا مرضی کہہ لیں کہ ہم ٹینشن نہیں لیتے ، لیکن یہ دماغ بہت بدتمیز ہوتا ہے۔۔۔۔۔ذہنی یکسوئی برقرار نہیں رکھ پاتا ۔۔۔اس کو سب پتہ ہوتا ، جتنا مرضی اس کو بہلاؤ۔۔۔
آپ کو پتہ ہماری عادت تھی نارمل سٹڈی کی۔۔۔سبھی لوگ کہتے تھے کہ تم کافی محنت کہتی ہو۔۔۔ لیکن ہمارے خیال میں اسے محنت نہیں کہتے۔۔کیونکہ ہم دن میں تھوڑا بہت پڑھ لیتے تھے صرف سکول کالج کا ڈیلی ورک کمپلیٹ کرنے کے لئے۔۔۔۔لیکن خدا کے فضل سے بہت اچھے اچھے ریکارڈ بھی قائم ۔۔۔کیئے تو ہوتا پتہ کیا تھا؟
ویسے ہم نے نارمل سٹڈی کرنا لیکن پیپرز آ جانے تو ہم ساری ساری رات بھی پڑھتے تھے۔۔۔اور نیند کا پتہ بھی نہیں ہوتا تھا۔۔۔ہم نے سونے کی کوشش بھی کرنی۔۔۔بہت ریلکس کرنا دماغ کو کہ سب پڑھا گیا، صبح پیپر نہیں ہے۔۔۔بلااا بلااا۔۔۔لیکن نہ بھئی ،،،۔۔۔۔۔ایک منٹ بھی نیند نہیں آنی۔۔۔اگر آنکھ لگ بھی جانی تو دماغ جاگتا رہتا اور پڑھتا رہتا۔۔پتہ نہیں کون کون سے فارمولا حل کرتا رہتا جس کا شائد وجود بھی نہیں😅 ۔۔۔

لیکن جب نارکم ڈے جا رہے ہونے تو اکثر ہم نے ایسا کرنا کہ پیپرز میں کچھ دن رہ گئے ۔۔۔ہم ایسا کریں گے ہفتے کی رات کو بھی پڑھا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑا دماغ کو تیار شیار کرنا کہ یار صبح پیپر ہے۔۔۔اور رات پڑھنا ہے 😅 اتنے بجے جاگ آ جائے۔ہم اکثر خود کو ہیپناٹائز کر کے سوتے تھے۔۔۔۔۔اور ہمیں جاگ آ بھی جاتی تھی۔۔لیکن جاگ آنے کے باوجود نیند کی کیفیت میں دماغ نے ایسی لوری سنانی کے چپ چاپ پھر سو جانا😅۔۔ہائے کیا دن تھے جب ہم بھی سویا کرتے تھے😐🙁😅۔
اس سب کے بتانے مقصد یہ کہ ہم سمجھتے ہیں کہ دل و دماغ سے زیادہ بدتمیز کوئی ہے ہی نہیں دنیا میں۔۔۔۔
ذہن کو ریلکس رکھنا چاہیئے۔۔۔ورنہ اگر ایک ہی سوچ، ایک ہی خدشہ رہے تو یہ باڈی کو ایسی سٹمولائی دیتا ہے کہ وہ واقعی میں اسی طرح کام کرنا شروع کر دیتی۔۔۔۔
اس کا تجربہ کر کے دیکھ لیں بھلے۔۔۔ انسان خود کو یہ باور کرائی جائے کہ وہ بیمار ہے بیمار ہے۔۔چاہے وہ چنگا بھلا ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔لیکن کچھ عرصے بعد اس کی قوت مدافعت کم ہو جائے گی۔۔۔۔اور واقعی میں اسی بیماری کا شکار ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔بالکل ایسے ہی جیسے کسی بچے کو کہا جائے کہ تم نالائق ہو نالائق ہو۔۔۔۔وہ بیچارہ اچھا بھلا بھی پڑھتا ہو نا۔۔کبھی نہ کبھی غصے میں آ کے اپنی سٹرگل چھوڑ دے گا کہ نئی تے نہ سہی۔۔۔۔۔۔۔😅 ۔۔۔۔۔۔
اس لئے اپنا خیال رکھیئے بہت سارا۔۔۔اور چیک اپ ضرور کروائیے۔۔۔۔۔خدا آپ کو صحت مندانہ زندگی سے نوازے۔۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ignored
Completely ignored
Dill toots
Aansu phoots
Fantasy utho ab kooch krooo :((
ارے ارے۔۔ہم نے بالکل اگنور نہیں کیا۔۔۔۔دیکھ لیجیئے بھلا ہم نے آپ کی پوسٹ کو لائک کیا ہے 😉آپشن نہیں تھا ورنہ آپ کے چینل کو سبسکرائب بھی کرتے😅 ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ارے ارے۔۔ہم نے بالکل اگنور نہیں کیا۔۔۔۔دیکھ لیجیئے بھلا ہم نے آپ کی پوسٹ کو لائک کیا ہے 😉آپشن نہیں تھا ورنہ آپ کے چینل کو سبسکرائب بھی کرتے😅 ۔
Comment to hua nhi ap sy subscribe krte .. hunh _-_
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Awwwww cute😅 😅 😅
بتایا نا۔۔طبیعت گڑبڑا رہی تھی۔۔آپ کے چینل پہ کمنٹ، شئیر کے چکر میں ہمارے والا چینل ٹرمینیٹ ہو جانا تھا😁۔
Ab baten bana rhe hain ap .. Hum nhi khelty .. hunh -_-
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Attention everybody

¡¡☆¤▪︎》《♧◇♡♤■ @Angela □●○•°`~\|< @shehr-e-tanhayi >{}[]0987654321₩¥£€_/=÷×+!@#$%^&*( @Kavi )?,;:"'-¿

Please ap sb loag Time pass section per bhi dhayan dein .. wahan b replies kia kren me bht bore ho rhe aj kal :3
اوکے باس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ جہاں جائیں ہمیں بھی مینشن کر دیا کریں ہم آ جایا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوئے سارے ریپلائی دو اس پوسٹ کا 😁 @shehr-e-tanhayi @Kavi

لیں جی، فینٹیسی میڈم۔۔۔ہم نے کمنٹ بھی کر دیا ۔۔اب تو کوئی گلہ نہیں نا؟😉۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہیں باتیں بنا تو نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچی مچی
لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی جلدی میدان کیوں چھوڑ رہی ہیں۔۔۔۔
کیوں کہ ہم کو باتیں بنانا نہیں آتی۔ ہماری پٹاری سے باتیں بہت جلدی ختم ہو جاتی ہیں تبھی تو
rude
کا
tag
لگ جاتا ہے ہم پر -_-
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اوکے باس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ جہاں جائیں ہمیں بھی مینشن کر دیا کریں ہم آ جایا کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوئے سارے ریپلائی دو اس پوسٹ کا 😁 @shehr-e-tanhayi @Kavi

لیں جی، فینٹیسی میڈم۔۔۔ہم نے کمنٹ بھی کر دیا ۔۔اب تو کوئی گلہ نہیں نا؟😉۔
ہے ناں۔
Time pass section me b replies kren sb posta py :v *demanding fantasy*
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیوں کہ ہم کو باتیں بنانا نہیں آتی۔ ہماری پٹاری سے باتیں بہت جلدی ختم ہو جاتی ہیں تبھی تو
rude
کا
tag
لگ جاتا ہے ہم پر -_-
کس نے لگایا یہ ٹیگ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہے ناں۔
Time pass section me b replies kren sb posta py :v *demanding fantasy*
ہاں ہاں۔۔جو آپ فرما رہی درست فرما رہیں۔۔۔
ارے باقی بھی سن لیں۔۔۔۔۔
@shehr-e-tanhayi @Kavi
ٹائم پاس سیکشن میں بھی پوسٹس کیا کریں۔۔۔
@Fantasy ایسا ہی کچھ کہا ہے نا آپ نے؟ 😁۔
 
Top