Hume To Mangna Bhi Nahi Aata

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
13434829_644867682331806_6738095622690225346_n.jpg



ایک عرب دیہاتی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہوکر رب سے دعا کرتا ہے
اس کے مانگنے کا انداز دیکھئے الفاظ پر غور کیجئے یقین جانئیے رب سے مانگنے کا بھی
ایک خاص انداز اور ڈھنگ ہوتا ہے جو اس گاؤں کے رہنے والے عرب سے سیکھنا چاہئے۔
اے اللہ، یہ آپ کے حبیب ہیں، میں آپ کا غلام ہوں اور شیطان آپ کا دشمن۔
خدایا اگر تو مجھے بخش دے گا تو تیرا حبیب خوش ہوگا، تیرا بندہ کامیاب ہوگا اور
تیرا دشمن غمگین ہوگا۔
مولا اگر تو نے میری بخشش نہیں کی تو تیرا حبیب غمگین ہوگا، تیرا غلام ناکام ہوگا اور
تیرا دشمن خوش ہوگا ۔
الہی، تیری شان اس سے بڑی ہے کہ تو اپنے حبیب کو غمگین کردے،
اپنے بندے کو ناکام اور اپنے دشمن کو خوش کردے۔

میرے پروردگار، ہم عرب ہیں ہمارے یہاں جب کوئ سردار فوت ہوجائے تو اس کی قبر پر غلاموں کو آزاد کیا جاتا ہے اور یہ تمام جہانوں کے سردار محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر ہے پس مجھ غلام کو جھنم کی آگ سے آزاد فرمادے۔
(عرب حکایات سے ماخوز )

@shehr-e-tanhayi @whiteros @DiLkash @Bird-Of-Paradise @Shiraz-Khan @saviou @fahadhassan @Untamed-Heart @Mazyona @Aaylaaaaa @Ramsha_Cat @Haania @Pari @Princess_Nisa @Princess_E @Aisha20007 @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Don @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Hoorain @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @madihakhan @Rubi @*Sonu* @duaabatool @InnocentDavil
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top