حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں @fahaad

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Mujhy to achi lagi ..
ہم بھی تو اسی لئے غصہ ہوئے کہ اب اس جیسی اور نہیں بنا پائیں گے۔
کے مشورے پرط انھیں کھلا چھوڑے رکھا وفا آزمانے کو۔۔۔
اور انھوں نے ہماری پینٹنگ کو واش روم سمجھ لیا۔@Fahaad
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم بھی تو اسی لئے غصہ ہوئے کہ اب اس جیسی اور نہیں بنا پائیں گے۔
کے مشورے پرط انھیں کھلا چھوڑے رکھا وفا آزمانے کو۔۔۔
اور انھوں نے ہماری پینٹنگ کو واش روم سمجھ لیا۔@Fahaad
Hahahahhaa .. Seriously?? I didn't notice that :v
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hahahahhaa .. Seriously?? I didn't notice that :v
اور نہیں تو کیا۔
اور ہاہاہا کر کے جلے پر تیل ڈال رہی ہیں آپ۔

بہت محنت سے بنائی تھی ہم نے۔

اس کے بعد برش کو ہاتھ بھی نہین لگایا۔
واٹر کلر ہیں۔۔۔۔۔۔ کچھ دھو دھا بھی نہیں سکتے۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اور نہیں تو کیا۔
اور ہاہاہا کر کے جلے پر تیل ڈال رہی ہیں آپ۔

بہت محنت سے بنائی تھی ہم نے۔

اس کے بعد برش کو ہاتھ بھی نہین لگایا۔
واٹر کلر ہیں۔۔۔۔۔۔ کچھ دھو دھا بھی نہیں سکتے۔
Nhi ap k andaz e bayan sy cute laga islye hansi :s
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بس لے دے کے انداز بیان ہی بچا ہے اس غم کو مٹانے کو۔
Aj me soch rhe the gham b sari zindagi jan nhi chorty .. Aur koi gham na mily to yehe gham lahaq ho jata hy k uni ki bus samny sy guzer jati hy aur hum ain us k pechy pechy uber pe aa rhy hoty hain .. Mtlb kuch b .. -_-
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aj me soch rhe the gham b sari zindagi jan nhi chorty .. Aur koi gham na mily to yehe gham lahaq ho jata hy k uni ki bus samny sy guzer jati hy aur hum ain us k pechy pechy uber pe aa rhy hoty hain .. Mtlb kuch b .. -_-
بس اتنا ہی کہہ سکتے ہیں

ہم کو غم نے مارا
تم کو بھی غم نے مارا
ہم سب کو غم نے مارا

اس غم کو مار ڈالو
 
Top