Islam Zinda Hota Ha Har Karbla K Baad

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
ye shaer to aap phir likhtien jab mein ye kehta k Allama Iqbal taqleed k haq main thay mein ne uper yehi likha ha k wo khilaf thay,lekon waqea karbala k hawala se aapki soch Allama Iqbal se opposite ha.
Secondly mein iss bat k haq main hun k humain ref. ussi waqt paish karna chahyay jab hamare pass itni salahiyat ho k hum uss par uthaeye gae sawalat k tasali bakhsh jawabat dae sakain.(jo aap nahi kar sakien)
Aap ne khud kaha k hum koi karbala k maidan main nahi thay to kia hum Qustuntuniya k maidan main thay? Jo hum uss buniyad par yazeed ko clean sheet dae dain?
Agar hum ye search karain ge k yazeed Qustuntuniya walay lashkar main tha ya nahi to zahir ha humain ghoom phir k wohi mourrakheen k hawala jat ko dekhna parre ga.
ALLAHU AKBAR!
hadith ka reference hay sath poori details hain k us lashkar may kon kon tha to aur ghumne ki kia zarurat,,,sahih bukhari par to sab yaqeen rakhte hain,,par ap ne sirf us ki details ko parhna nhi hay itna muje pta hay,,baghair ref k behas ka koi end nhi hota us k liye sirf aik achi speech krne wala chahiye aur kuch nhi! {(bye)}
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390

aap he ab bat ko guma rahi hain zahir ha k hadees main ye to nai likha k lashkar main yazeed tha,
iss hadees k hawala se mein ne pehle jo sawalat uthaye aap un k jawabat b nahi de sakien,aainda jab b koi hadees share karain to poori tayyari k sath aaya karain,thanks.
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
aap he ab bat ko guma rahi hain zahir ha k hadees main ye to nai likha k lashkar main yazeed tha,
iss hadees k hawala se mein ne pehle jo sawalat uthaye aap un k jawabat b nahi de sakien,aainda jab b koi hadees share karain to poori tayyari k sath aaya karain,thanks.
Hyelaa main kahan jaun {(doh)}
kitne bolte ho aap sirf aik baar parha nhi usse poora =;
uski tafseel parhain gaye to likha nazar aayega neeche link diya to hay us may mazeed ahadith hain{(wacko)}
 
huny

TM Star
Dec 12, 2010
4,395
1,714
1,313
Islamabad
hmm i will suggest u to read more about it,,search kariye learn kariye aapka kuch nhi jayega,,,paida hone se mout tak insan seekhne ki stage may rehta hay ,,,,,,
above hadith ko ilm-e-ghaib k topic ki taraf mor kar aap ne hadith k haqeeqi point ko nazar andaz karne ki koshish ki hay1
karbla k maidan may na aap thay na main thi wo waqiyat na aap ne daikhe hain na maine daikhe hain,,,jab waqiyat btane walon k byanat may itna ikhtlaf hay to best way hay khud se study kiya jaye!hamain apne mulk may chalne wali siyasat ka pta nhi to karbla may kia hua hoga ksi wja se hua hoga us k baare may itni surely koi b baat par behas kaise kar sakte hain baghair kisi reference k?!
but anywayz stay with what u think is ri8,,,main taqleed k khilaf hun
ooper hadith parhne k baad ya jahan tak maine is par search kiya us sab k baad to at least main kuch ghalat nhi keh sakti yazeed k sath ya un logon k sah jo us qastantinya k maidan may utrey thay!
khair muje is topic par behas nhi karni thi kio k ikhtlafi topic hay thats y generally bat karungi without using anything with YAzeed's name ,, sirf hadith share karni thi jo maine kar di!

@huny Hazrat Imam Hussain (R.A) sahabi thay ,,aur HAzrat Imam Hussain (R.A) shaheed ho chukke hain,,Arabic may "YA" hazir-o-nazir k liye use kiya jata hay!aur jahan tak un k darjey ki baat hay to is baat se yahan kisi ne deny nhi kkiya!
dakhiay yazeed or hazrat imam Hussain mai fark hai yazeed tha or Hussain (A.S) hain. so meray mutabik to jtni bari qurbani dain gay hain unka naam hmesha zinda rhay ga or wo hmray dillo mai zinda rhay gay or mujy ye likhny mai koi shrm ni ky HAzrat imam Hussain (A.S) or yazeed (mrdood)... agr koi is baat per ateraz krta hi to ye uske iman ke halat hai .. meray khyal mai hmy bhes ni krni chiay :)
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
dakhiay yazeed or hazrat imam Hussain mai fark hai yazeed tha or Hussain (A.S) hain. so meray mutabik to jtni bari qurbani dain gay hain unka naam hmesha zinda rhay ga or wo hmray dillo mai zinda rhay gay or mujy ye likhny mai koi shrm ni ky HAzrat imam Hussain (A.S) or yazeed (mrdood)... agr koi is baat per ateraz krta hi to ye uske iman ke halat hai .. meray khyal mai hmy bhes ni krni chiay :)
agreed with ur last line
baqi k liye,,ALLAH knows the Best :)
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390
1,313
agreed with ur last line
baqi k liye,,ALLAH knows the Best :)
mein ne ye ariticle likha tha jis par aap ne aa kar behas shuru kar di aur ab itni behas karne k baad aap iss bat se agree kar rahi hain k behas nahi karni chahyay,kash aap shuru he main keh detien k...Allah knows best.
Anyway, ...daer aaed, drust aaed.
 
MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
"سلام" اُن ھونٹوں پر جو پیاس سے سوکھے ھوۓ تھے ،
"سلام" اُن پاکیزہ نفوس پر جنھیں ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا ،
"سلام" ارضِ کربلا پہ بہنے والے خون پر ،...
"سلام" جسموں سے جدا کردیۓ جانے والے اعضاء پر ،
"سلام" نیزوں پہ اُٹھاۓ جانے والے سروں پر ،
"سلام" پردہ دار اور باعزّت خواتین پر،
"سلام" حجّتِ پروردگارِ عالم پر ،
"سلام" آپ اور آپ کے پا کیزہ آباؤ اجداد پر،
"سلام" آپ اور آپکے شہید ھونے والے فرزندوں پر ،
"سلام" تمام اھلیبیتِ اطھار پر ،
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
mein ne ye ariticle likha tha jis par aap ne aa kar behas shuru kar di aur ab itni behas karne k baad aap iss bat se agree kar rahi hain k behas nahi karni chahyay,kash aap shuru he main keh detien k...Allah knows best.
Anyway, ...daer aaed, drust aaed.
:) anywayz.leaving it here!
live with ur views
ALLAH tala hum sabko sahi raste ki taraf hidayat ata farmayain aur mustanid ilm seekhne ki tofeeq ata farmayain AAMEEN!
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
A.S wali bat oar to agree karain..R.A likhte hain sahaba karaam (R.A) k saath

main kuch references aur aik Book ka link deti hun,,hopefully aap zarur parho gaye INSHAALLAH!

“NABI (SAW) ney fermaya k meri ummat ka pehla lashkar jo Qaysar k shehar Qustuntunia per jihad kerega un k liye Allah ki taraf sey Maghfarat hay” (Sahih Bukhari Vol. 1 pg. 410)“Qustuntnuia per sab sey awwal jihad Yazeed bin Mavia (Razi Allah Unho) ney kya aur un k saath sadaat-e-sahaba misl Ibn-e-Umer, Ibn-e-Abbas, Ibn-e-Zubair, Abu AyubAnsari (Rizwanullah Ajmain) aur ek jamaat thi” (Hashia Sahih Bukhari Vol. 1 pg. 410)

aap isse detail se parhiye

http://www.scribd.com/doc/22311590/Relationship-between-Hazrat-Imam-Hussian-ra-with-Yazid
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
عابدی بھائی سے گزارش ہے کہ بہتر یہی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے نام کے ساتھ رضی اللہ لکھا کریں۔
ویسے تو میں اس ٹاپک پہ کچھ نہ لکھتا لیکن حورین سسٹر کی ایک پوسٹ کی تھوڑی وضاحت کرنا چاہوں گا۔
حورین سسٹر نے ایک حدیث صحیح بخاری سے پیش کی اور نیچے ایک کتاب کا حوالہ دیا جس میں یزید کو سچا اور صحیح ثابت کرنے کے لئے تاریخ سے چند حوالے دئے گئے ہیں۔
آج سے کئی سال پہلے ایک فورم پہ کسی نے یہی مضمون پیش کیا تھا جس کا جواب میں نے وہاں دیا تھا۔

اگر تاریخ کے حوالوں سے دیکھا جائے تو اس میں بھی اختلاف ہے کہ کیا یزید اس پہلے لشکر میں شامل تھا یا نہیں۔

کچھ علماء کے مطابق اس لشکر میں یزید شامل تھا اور کچھ علماء کے نزدیک یزید اس لشکر میں شامل نہیں تھا۔
قسطنطنیہ پر حملہ کرنے والے پہلے لشکر میں کیا یزید شامل تھا؟

البدایہ والنہایہ جلد 8 ص 31پرہے کہ قسطنطنیہ پر پہلا حملہ 43ھ میں حضرت بسر بن ارطاہ رضی اﷲ عنہ کی قیادت میں ہوا تھا (البدایہ والنہایہ جلد 8ص 31)

قسطنطنیہ پر دوسرا حملہ 46ھ میں کیا گیا تھا۔ علامہ ابن اثیر متوفی 630ھ لکھتے ہیں یعنی 49ھ اور کہا گیا 50ھ میں حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ عنہ نے ایک بڑا بلاد روم کی جانب جنگ کے لئے بھیجا۔ اس کا سپہ سالار سفیان بن عوف رضی اﷲ عنہ کو بنایا۔ اپنے بیٹے یزید کو حکم دیا کہ ان کے ساتھ جائے تو وہ بیمار بن گیا اور عذر کردیا۔ اس پر اس کے باپ رہ گئے۔ لوگوں کو بھوک اور سخت بیماری لاحق ہوگئی۔ یہ سن کر یزید نے یہ اشعار پڑھے۔ مقام فرقدونہ میں لشکر پر کیا بلا نازل ہوئی‘ بخار آیا کہ سرسام میں مبتلا ہوئے۔ مجھے کچھ پرواہ نہیں جبکہ میں اونچی قالین پر دیر سران میں بیٹھا ہوں اور ام کلثوم میرے بغل میں ہے۔

ام کلثوم یزید کی بیوی تھی۔ جب حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ عنہ نے یہ اشعار سنے تو یزید کو قسم دی کہ ارض روم جاکر سفیان کے ساتھ ہوجاتاکہ تو بھی ان مصائب سے دوچار ہو‘ جن سے غازیان اسلام ہوئے۔ اب مجبور ہوکر یزید گیا۔ حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ عنہ نے اس کے ساتھ ایک بڑی جماعت کردی
(بحوالہ: الکامل فی التاریخ جلد سوم ص 131)

نتیجہ: اب یہ بات بھی ثابت ہوگئی کہ یزید پہلے جیش میں نہیں بلکہ اس کے بعد والے جیش میں بطور ایک معمولی سپاہی اور بادل نخواستہ شریک ہوا۔

اگر بالفرض یہ بھی مان لیں کہ یزید اول جیش میں بھی شریک تھا تو اس حدیث کی وجہ سے کیا وہ جنتی ہے؟
حورین سسٹر نے جس مضمون کا لنک دیا ہے وہاں پہلا حوالہ علامہ ابن حجرؒ کی فتح الباری سے لیا گیا ہے لیکن اسی کتاب فتح الباری سے ایک حوالہ نیچے یزید کی منقبت کے لئے پیش کیا گیا لیکن مضمون نگار نے علامہ ابن حجرؒ کا حوالہ مکمل نہیں دیا بلکہ ادھورا دیا ہے۔
علامہ ابن حجرؒ نے یہ حوالہ مھلب سے نقل کیا اور اس کے بعد انہوں نے اس مغفرت کو مشروط کر دیا جس کا ذکر اس مضمون میں نہیں کیا گیا۔
اصول فقہ کی کتابوں میں یہ مسئلہ موجود ہے کہ ’’مامن عام الاخص منہ البعض‘‘ یعنی عموم ایسا نہیں جس میں سے بعض افراد مخصوص نہ ہوں۔ معلوم ہوا کہ ہر عموم سے بعض افراد مخصوص ضرور ہوتے ہیں۔ اس اصول کی بناء پر حفاظ حدیث قسطنطنیہ والی حدیث کے ماتحت فرماتے ہیں۔

یزید کا اس عموم میں داخل ہونے سے یہ لازم نہیں آتا کہ وہ کسی دلیل خاص سے اس عموم سے خارج نہیں ہوسکتا کیونکہ اہل علم میں سے کسی نے اختلاف نہیں کیا کہ حضورﷺ کا قول مغفور لہم مشروط ہے مطلق نہیں۔ وہ یہ کہ مغفور لہم وہ ہے جو بخشش کے اہل ہوں ۔ اگر کوئی فرد لشکر کا مرتد (بے ایمان) ہوجائے وہ اس بشارت مغفرت میں داخل نہیں ہوگا۔ اس بات پر تمام علماء امت کا اتفاق ہے۔ پس یہ اتفاق اس بات کی دلیل ہے کہ لشکر قسطنطنیہ کا وہ شخص مغفرت یافتہ ہے جس میں مغفرت کی شرائط مرتے وقت تک پائی جائیں (فتح الباری جلد 11ص 92 مطبوعہ نولکشور ہندوستان)
mohsin 6.gif

اور علامہ مناوی نے تو باقاعدہ یزید کا نام لے کر لکھا ہے کہ وہ اس مغفرت میں شامل نہیں کیونکہ وہ اس کا اہل نہیں تھا۔
(فیض القدیر شرح جامع الصٖغیر۔ج3، ص84)
mohsin 7.gif
میرے خیال سے حورین سسٹر شاید اہلحدیث مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ہیں تو اہلحدیث مکتبہ فکر کے مشہور عالم زبیر علی زئی صاحب کے نزدیک بھی یزید بخاری کی اس روایت کا مصداق نہیں اور مغفرت میں شامل نہیں۔
۔(ماہنامہ الحدیث، شمارہ 6)(تحقیقی مقالات، صفحہ 311)۔
علامہ ابن تیمیہؒ جن کے کئی حوالے حورین سسٹر کے دئے گئے مضمون میں دئے گئے ہیں لیکن انہوں نے بھی امام احمد بن حنبلؒ سے روایت بیان کی ہے جس میں ہے کہ یزید نے اہل مدینہ کو قتل کیا اور ان کو لوٹا اور اس سے حدیث روایت نہیں کرنی چائیے۔
۔( فتاوی ابن تیمیہؒ جلد 4 صفحہ 483)۔
اس کے علاوہ حورین سسٹر کے دئے گئے مضمون میں چند اکابرین کے حوالے دئے گئے ہیں لیکن ایسے اکابرین کے کئی حوالے میں بھی یہاں پیش کر سکتا ہوں جو یزید کو فاسق اور فاجر تک کہتے ہیں لیکن میرا مقصد بحث کرنا یا بات کو لمبا کرنا نہیں ہے۔
حورین سسٹر کے دئے گئے مضمون کے آخر میں واضح لکھا گیا ہے کہ یزید حق پہ تھا۔
اب اگر یزید حق پہ تھا تو خود سوچ لیں کہ پھر باطل پہ کون تھا؟؟
کیا کوئی یہ سوچ بھی سکتا ہے کہ یزید اور امام حسین رضی اللہ عنہ میں سے یزید حق پہ تھا؟؟
اگر یزید کو حق پہ ہی ثابت کرنا ہے اور اگر حق پہ ہی سمجھتے ہیں تو پھر مسئلہ کس بات کا ہے، ان کو چائیے کہ وہ دعا کریں کہ
’’اے اﷲ تعالیٰ! میرا حشر قیامت کے دن یزید کے ساتھ فرما‘‘
ایک جگہ پڑھا تھا اور ایک عالم کی ایک تقریر میں بھی سنا تھا کہ
ابراہیم نخعیؒ کا قول ہے کہ'' بلفرض میں قاتلان حسین رضی اللہ عنہ میں شامل ہوا اور اللہ نے مجھے بخش بھی دیا اور جنت میں بھیج بھی دیا تو پھر بھی میں امام حسین رضی اللہ عنہ کے نانا نبی کریم ﷺ کو کیا منہ دکھاؤں گا کہ میں ان کے نواسے کے قاتلوں میں شامل ہوں''۔
یزید کا دفاع کرنے والوں اور اس کو حق پہ ثابت کرنے والوں کو صرف یہی بات سوچ لینی چائیے کہ وہ نبی کریم ﷺ کو کیا منہ دکھاییں گے قیامت کے دن؟
میں یہ نہیں کہتا کہ یزید کو برا بھلا کہیں یا اس پہ لعنت کریں کیونکہ دوسرے پہ لعن طعن کرنا مسلمان کا کام نہیں لیکن اس کو حق پہ تو نہ کہیں اور اس کو جنتی ثابت کرنے کی کوشش تو نہ کریں۔
اللہ سب کو ہدایت دے اور اپنے نبی کریم ﷺ کی سنتوں پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور امام حسین رضی اللہ عنہ سمیت تمام اہلبیت کرام رضی اللہ عنھم اور تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا احترام اور ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شکریہ
 
very informative
reference se baat akrne ka bohat shukrya ,,n the gud thing is k be-faida behas ki bjaye knowledge daine ki koshish ki aap ne
JAZAKALLAH khair :)

last think yazeed aur hazrat Imam Hussain (R.A ka muqabla nhi kiya gay tha kahi aur na aisa kuch sabit karna tha nauzbillah!
baat sirf yazeed ki ho rhi th to us k alternatives bta kar khud se na bole k agar Fla haq pe sabit hota hay to batil kon sabit hoga,,,jab koi ahadith hum hawala jaat se parhte hain to us par hamain search karna chahiye dusron se discuss karna chahiye in case agar un k paas b hawala jaat ho ,sirf ane views ko daikhte huye jhutlana nhi chahiye
baqi is k kaafi references aur b hain jo aap k diye gey references se conflict karte hain jsi may poori history poora waqya different hain to its quite confusing again!
ALLAH tala behtar jaante hain,,i'll choose mid point.

AAMEEN @dua!
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
very informative

baqi is k kaafi references aur b hain jo aap k diye gey references se conflict karte hain jsi may poori history poora waqya different hain to its quite confusing again!
ALLAH tala behtar jaante hain,,i'll choose mid point.

AAMEEN @dua!
سسٹر مضمون میں بہت سے حوالے ہیں لیکن ذیادہ حوالے تاریخ کے ہیں جس میں اختلاف ہو سکتا ہے.

ابو داؤد کی ایک روایت سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ پہلا لشکر عبدالرحمان بن خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زیر قیادت نکلا تھا اور اس کے علاوہ اس بات کے تاریخی حوالے بھی موجود ہیں.
اس روایت کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے

اس کے علاوہ اس مضمون میں کئی حوالے شیعہ کتب سے ہیں جیسا کہ ناسخ التواریخ، مناقب ابی طالب، نہج البلاغہ وغیرہ
اب آپ خود سوچ سکتی ہیں کہ شیعہ کتب کے حوالے کتنے مستند ہوں گے.

میں نے کہا کہ کئی اکابرین کے حوالے موجود ہیں جو یزید کو فاسق تک کہتے ہیں جن کا حوالہ اگر آپ کو چائیے کو میں دے سکتا ہوں.

علامہ ابن حجر رحمہ اللہ کی بات کو سب سے ذیادہ مستند کر کے پیش کیا گیا ہے تو اس کا جواب بھی دیا کہ بالفرض یزید اس لشکر کا امیر بھی تھا تب بھی وہ مغفرت مشروط ہے جس کا ذکر علامہ ابن حجر نے وہ روایت بیان کرنے کے فورا بعد کیا ہے.
علامہ ابن حجر رھمہ اللہ خود بخاری شریف کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ اس کے بعد مصنف ابن ابی شیبہ سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت نقل کرتے ہیں کہ ''60 ہجری اور لڑکوں کی حکمرانی سے بچا'' اور اس کے بعد یزید کو اس کا مصداق بنا کر کہتے ہیں کہ یزید 60 ہجری کو تخت نشین ہوا اور 64 ہجری کو مر گیا''
( فتح الباری ، کتاب الفتن،حدیث 7058).
yazeed ibn hajar.jpg
اب علامہ ابن حجر خود یزید کو اس حدیث کا مصداق بتا رہے ہیں جس زمانے سے پناہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مانگ رہے تھے.

یزید پہ لعن طعن نہیں کرو یہ بات ٹھیک ہے لیکن آجکل یزید کا دفاع ہر جگہ کیا جا رہا ہے اور کچھ لوگ تو یزید کو خلیفہ برحق بھی کہتے ہیں جن میں چند منکرین حدیث اور محمود عباسی جیسے ناصبی اور اس کے چاہنے والے شامل ہیں اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ موجودہ اہلحدیث حضرات میں سے بھی چند لوگ یزید کو برحق جانتے ہیں اور اس کا دفاع کرنے کو دین کی خدمت سمجھتے ہیں.

مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ یزید پہ لعن طعن نہ کرو اور یزید کے بارے میں سکوت کرو یہ سب کہتے ہیں لیکن جب سکوت کرنا ہے تو پھر تاریخ کے حوالے اٹھا کر اس کو جنتی ثابت کرنے کی کوشش کیوں کی جاتی ہے اور ہر بات پہ اس کا دفاع کیوں کیا جاتا ہے.

آخر میں علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا ایک حوالہ بیان کرتا ہوں کہ
سب سے اہم بات اور وضاحت علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کر دی کہ
''یزید سے محبت نہ رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ محبت انبیاء، صدیقین اور شہداء اور صالحین سے کی جاتی ہے اور یزید ان میں سے کسی زمرہ میں نہیں آتا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ انسان کا حشر انہی لوگوں کے ساتھ ہو گا جن سے وہ محبت رکھتا ہے اور جو بھی اللہ اور یوم آخرت پہ ایمان رکھتا ہے وہ اس بات کو پسند نہیں کرے گا کہ اس کا حشر یزید اور اس جیسے بادشاہوں کے ساتھ ہو''
(فتاوی ابن تیمیہ، جلد4 صفھہ 484)
yazid.jpg

اب علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اس قول کے بعد شاید اور کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے.
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390
1,313
@i love sahabah bro aap ka shukria k aap ne hawala jat de kar meray mouqaf ko sahi sabit kiya aur mein aapki advice par zarur amal karun ga INSHA ALLAH.
Thanks again.
 
imhamziii

Newbie
Sep 29, 2023
1
0
1

سسٹر مضمون میں بہت سے حوالے ہیں لیکن ذیادہ حوالے تاریخ کے ہیں جس میں اختلاف ہو سکتا ہے.

ابو داؤد کی ایک روایت سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ پہلا لشکر عبدالرحمان بن خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زیر قیادت نکلا تھا اور اس کے علاوہ اس بات کے تاریخی حوالے بھی موجود ہیں.
اس روایت کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے

اس کے علاوہ اس مضمون میں کئی حوالے شیعہ کتب سے ہیں جیسا کہ ناسخ التواریخ، مناقب ابی طالب، نہج البلاغہ وغیرہ
اب آپ خود سوچ سکتی ہیں کہ شیعہ کتب کے حوالے کتنے مستند ہوں گے.

میں نے کہا کہ کئی اکابرین کے حوالے موجود ہیں جو یزید کو فاسق تک کہتے ہیں جن کا حوالہ اگر آپ کو چائیے کو میں دے سکتا ہوں.

علامہ ابن حجر رحمہ اللہ کی بات کو سب سے ذیادہ مستند کر کے پیش کیا گیا ہے تو اس کا جواب بھی دیا کہ بالفرض یزید اس لشکر کا امیر بھی تھا تب بھی وہ مغفرت مشروط ہے جس کا ذکر علامہ ابن حجر نے وہ روایت بیان کرنے کے فورا بعد کیا ہے.
علامہ ابن حجر رھمہ اللہ خود بخاری شریف کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ اس کے بعد مصنف ابن ابی شیبہ سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت نقل کرتے ہیں کہ ''60 ہجری اور لڑکوں کی حکمرانی سے بچا'' اور اس کے بعد یزید کو اس کا مصداق بنا کر کہتے ہیں کہ یزید 60 ہجری کو تخت نشین ہوا اور 64 ہجری کو مر گیا''
( فتح الباری ، کتاب الفتن،حدیث 7058).

View attachment 72610
اب علامہ ابن حجر خود یزید کو اس حدیث کا مصداق بتا رہے ہیں جس زمانے سے پناہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مانگ رہے تھے.

یزید پہ لعن طعن نہیں کرو یہ بات ٹھیک ہے لیکن آجکل یزید کا دفاع ہر جگہ کیا جا رہا ہے اور کچھ لوگ تو یزید کو خلیفہ برحق بھی کہتے ہیں جن میں چند منکرین حدیث اور محمود عباسی جیسے ناصبی اور اس کے چاہنے والے شامل ہیں اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ موجودہ اہلحدیث حضرات میں سے بھی چند لوگ یزید کو برحق جانتے ہیں اور اس کا دفاع کرنے کو دین کی خدمت سمجھتے ہیں.

مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ یزید پہ لعن طعن نہ کرو اور یزید کے بارے میں سکوت کرو یہ سب کہتے ہیں لیکن جب سکوت کرنا ہے تو پھر تاریخ کے حوالے اٹھا کر اس کو جنتی ثابت کرنے کی کوشش کیوں کی جاتی ہے اور ہر بات پہ اس کا دفاع کیوں کیا جاتا ہے.

آخر میں علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا ایک حوالہ بیان کرتا ہوں کہ
سب سے اہم بات اور وضاحت علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کر دی کہ

''یزید سے محبت نہ رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ محبت انبیاء، صدیقین اور شہداء اور صالحین سے کی جاتی ہے اور یزید ان میں سے کسی زمرہ میں نہیں آتا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ انسان کا حشر انہی لوگوں کے ساتھ ہو گا جن سے وہ محبت رکھتا ہے اور جو بھی اللہ اور یوم آخرت پہ ایمان رکھتا ہے وہ اس بات کو پسند نہیں کرے گا کہ اس کا حشر یزید اور اس جیسے بادشاہوں کے ساتھ ہو''
(فتاوی ابن تیمیہ، جلد4 صفھہ 484)
View attachment 72611

اب علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اس قول کے بعد شاید اور کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے.
brother, mene pura page parha hai! hoorain yahan basically yazeed ko haq py sabit nahi kr rhi thiin wo bs ye keh rhi thiin k yazeed ko laan taan ni krna alfaz chnge thy mtlb yehi thi aur ap ne bhi bilkul thek wohi kaha hai!
aur is ki simple example ye bhi hai k agr tmhen ilm na ho aur tm kisi ko lanat bhej rhy ho aur wo sahi hua haq py hua to lanat wapis aaye gi ap py aur agr dua de rhy to dua radd kr di jaye gi us tk nahi puhnchy gi (agr wo galat hua) to history me to ikhtlaf hen hi to behtr yehi h k hum ehtayatan ye dua kren k us waqaye me jo haq py thy un ki ALLAH magfirat frmaye ya jo bhi dua kr den but at least at least lanat nahi bhejen!
kiu k jaanty huwe k kafir hai tb dua krna jaiz nahi lekin nhi janty to best way wohi jo miss hoorain ny kaha k ALLAH knows better!
jazak ALLAH
 
Top