Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی ہاں۔۔۔
ابھی مکمل نہیں ہے۔

کیج کے ساتھ ہی ان کے رہنے کے لئے 3 روم بھی بنا رہے جو باہر سے کھلیں گے۔
یہ گرین والے پیرٹس کے لئے ہے جو 3 پئیر ہیں۔
ابھی ان کے لئے کھلونے بھی بنانے ہیں۔

انعام بنتا ہے نا؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
جی ہاں۔۔۔
ابھی مکمل نہیں ہے۔

کیج کے ساتھ ہی ان کے رہنے کے لئے 3 روم بھی بنا رہے جو باہر سے کھلیں گے۔
یہ گرین والے پیرٹس کے لئے ہے جو 3 پئیر ہیں۔
ابھی ان کے لئے کھلونے بھی بنانے ہیں۔

انعام بنتا ہے نا؟

Kamaal kar dia aap ney to, aap to bohat barri kaari'gar hein 👏
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kamaal kar dia aap ney to, aap to bohat barri kaari'gar hein 👏
😁
شکر ہے کہ کاریگر بولا۔
بہت بڑی استاد بول دیتے تو ہم کیا بگاڑ لیتے بھلا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ji ye bhi hae, kaam to mashaAllah aap ney zabardast kia, daad to banti hae :)
اسی حوصلہ افزائی اور داد کی خاطر تو ہم نے مزید کام آگے بڑھایا ہے۔
روم بھی بن ہی چکے ہیں۔۔۔۔ بس تھوڑا کام باقی ان کا۔
امید تو ہے کہ آج ختم ہو جائے گا سارا۔

پینٹ کس کلر میں کریں؟
اس میں انھوں نے رہنا ہے
1.jpeg
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
wah ji wah, kiteny mazey se bitthey hein sab, in ki to mojein ho gai hein...aur ab room bhi paint hone ja raha hae :)
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بگڑے موڈ کے باسیوں کو السلام و علیکم

کہاں غائب ہیں آپ لوگ
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
علیکم سلام
طبیعت ناساز ہے :)
ایسی کی تیسی ایسی طبیعت کی۔۔۔
ہمیں چوٹ لگی ہے اس کے باوجود کام بھی کر رہے اور آپ کا انتظار بھی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایسی کی تیسی ایسی طبیعت کی۔۔۔
ہمیں چوٹ لگی ہے اس کے باوجود کام بھی کر رہے اور آپ کا انتظار بھی
کیا ہوا ؟کیسے چوٹ لگی؟؟
دھیان سے بڑھئی کا کام کیا کریں نا آپ 😐.
ہم بھی اپنا ہی انتظار کر رہے.اگر ہم کہیں آپ کو ملیں تو ہمیں بھی اطلاع دیجیئے گا..مشکور ہوں گے😐😷😉
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi kya karna hae @Angela ki tabiat ka? Koi hal hae aap ke pass?
ہے نا حل ہمارے پاس

ہم تو آپ کی بہن ہونے کے ناطے لحاظ کر رہے ان کی طبیعت کا۔

اجازت دے دیں تو ہم اپنے چاقو چھریاں تیز کر کے لائیں۔۔۔۔ انھیں بس سر جھکانے کی زحمت کرنا ہو گی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیا ہوا ؟کیسے چوٹ لگی؟؟
دھیان سے بڑھئی کا کام کیا کریں نا آپ 😐.
ہم بھی اپنا ہی انتظار کر رہے.اگر ہم کہیں آپ کو ملیں تو ہمیں بھی اطلاع دیجیئے گا..مشکور ہوں گے😐😷😉
دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پہ زخم آیا۔۔۔
اسی بہانے تھوڑی دیر کے لئے کام چھوڑ کر آرام سے بیٹھ کر آئس کریم کھائی
اور اب پھر سے تازہ دم
آپ سے جھگڑا کرنے کو بھی اور کام ختم کرنے کو بھی۔

ؐماشا اللہ سے کیا شاہکار بنا ڈالا ہم نے۔
شام میں شئیر کریں گے اگر پینٹ سوکھ گیا۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top