Jokes

  • Work-from-home

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
ess thread main ap log joke post krain jis ka joke ziada acha ho us ko meri traf se like milay ga tau start ho jaen

پٹھان کو تحریک انصاف کی طرف سے ایس ایم ایس آیا
کیا آپ عمران خان کے ساتھ ہیں ؟
پٹھان نے جواب دیا : نہیں میں گھر پر ہوں کیوں خریت ہے ؟
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
شیخ آٹھویں منزل سے نیچے گرا
گرتے ہوئے کچن کی کھڑکی کے پاس پہنچا
تو اپنی بیوی کو دیکھ کر چلایا
" شگفتہ میری روٹی نہ پکانا "
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
ٹیچر:
پیار اور عشق میں کیا فرق ہوتا ہے ؟
اسٹوڈنٹ :
سر ، پیار وہ ہے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ہیں اور
عشق وہ ہے جو میں آپ کی بیٹی سے کرتا ہوں۔ :ROFLMAO:
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
ایک سردار صاحب جو اسکول میں ہندی پڑھانے پر مامور تھے، اپنے شاگردوں سے پوچھنے لگے:
بتاؤ دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ سردار صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا:
سر جی اگر زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر کر تباہ ہوجائے تو یہ سکول کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہوگا۔
شاباش۔۔سردار صاحب بولے۔ اور دُرگھٹنا کیا ہوگی؟
سر جی اگر آپ اس میں سے زخمی ہوکر، زندہ سلامت باہر نکل آئیں، تو یہ دُرگھٹنا ہوگی
 
Top