Kiaaaaaaaa bney ga :cry

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
4,206
4,395
213
View attachment 117027
soch soch k preshan hain...:joy @Mahen aapoo aj tou waqi aisa lag raha hai jesey ''Brain'' ko ''Heart Attack'' Aa jana :sorry :joy
نوازشریف کو بھی پلیٹلٹس کی کمی کی شکایت ہے ڈنگر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اسکی وجہ لوپرن نامی دوائی کو زمہ دار قرار دے رہی ہیں جبکہ تمام ڈاکٹر صاحبان اس کی مختلف وجوہات قرار دے رہے ہیں
جیسے ہی پتہ چلا کہ آپ کے برین کو ہارٹ اٹیک =)) ہونے کا آپ کو خدشہ ہے کہیں آپ کی بیماری کی تشخیص بھی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تو نہیں کی{(thinkg)} اللَّهُ خیر اب حبیب بھائی سے بھی مشورہ کر لیں لیکن خطرہ ہے وہ علاج میں دو چار کالم پڑھنے تجویز نہ کر دیں  =))=))ویسے برین اور ہارٹ کا آپس میں گہرا تعلق ہے
 
shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,661
11,412
713
نوازشریف کو بھی پلیٹلٹس کی کمی کی شکایت ہے ڈنگر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اسکی وجہ لوپرن نامی دوائی کو زمہ دار قرار دے رہی ہیں جبکہ تمام ڈاکٹر صاحبان اس کی مختلف وجوہات قرار دے رہے ہیں
جیسے ہی پتہ چلا کہ آپ کے برین کو ہارٹ اٹیک =)) ہونے کا آپ کو خدشہ ہے کہیں آپ کی بیماری کی تشخیص بھی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تو نہیں کی{(thinkg)} اللَّهُ خیر اب حبیب بھائی سے بھی مشورہ کر لیں لیکن خطرہ ہے وہ علاج میں دو چار کالم پڑھنے تجویز نہ کر دیں  =))=))ویسے برین اور ہارٹ کا آپس میں گہرا تعلق ہے
ilaaj mein 2-4 kaalam.............. kajhin mareez shifaa paa hi na jaaey =))
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
مریض محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے
میاں صاحب نے این آر او کا کہنا ہے اور حبیب بھائی نے نے کہنا ہے پہلے یہ کالم پڑھیں (facepalm)
ارے ہیلتھ کئیر سیکشن تجویز کر دیں گے
پوری غزل پڑھ لے

مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے
مگر ذکر شامِ الم جب بھی آیا چراغِ سحَر بجھ گیا جلتے جلتے

انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے
تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے"

مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے
کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دلِ سخت جاں کو مسلتے مسلتے

بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے، حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو
قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے

ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن فریبِ تبسّم میں پھر آ گئے ہم
ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے

بس اب صبر کر رہروِ راہِ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے
اِدھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے اُدھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے

وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک، ہوئی شمع گُل اور نہ ڈوبے ستارے
قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دیے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے
استاد قمر جلالوی
 
intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
نوازشریف کو بھی پلیٹلٹس کی کمی کی شکایت ہے ڈنگر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اسکی وجہ لوپرن نامی دوائی کو زمہ دار قرار دے رہی ہیں جبکہ تمام ڈاکٹر صاحبان اس کی مختلف وجوہات قرار دے رہے ہیں
جیسے ہی پتہ چلا کہ آپ کے برین کو ہارٹ اٹیک =)) ہونے کا آپ کو خدشہ ہے کہیں آپ کی بیماری کی تشخیص بھی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تو نہیں کی{(thinkg)} اللَّهُ خیر اب حبیب بھائی سے بھی مشورہ کر لیں لیکن خطرہ ہے وہ علاج میں دو چار کالم پڑھنے تجویز نہ کر دیں  =))=))ویسے برین اور ہارٹ کا آپس میں گہرا تعلق ہے
کیسا تعلق؟
 
  • Like
Reactions: maria_1

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~

نہیں۔۔انہوں نے نہیں کی ۔۔۔تشخیص تو کسی اور ڈاکٹر نے کی ہے لیکن اصطلاحات ہماری اپنی ہے:D۔
حبیب بھیا ۔۔۔آہم آہم۔۔۔ ایسا نہیں کیجیئے گا۔۔۔{(cry2)}کالم وہ بھی دھرنے والے۔
ہمارے دماغ کو سچی مچی ہارٹ اٹیک آ جانا {(cry2)}{(cry2)}{(cry2)}{(cry2)}۔
تو اور کیا۔۔۔۔۔بہت ہی گہرا تعلق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
yeh humari soch aap tak kaisay pohnch gayi siso (giggle)
جس طرح دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اسی طرح دماغ کو بھی دماغ سے راہ ہوتی ہے۔۔بس سمجھئیے اسی راستے سوچ ٹرانسفر ہوئی۔۔۔ویسے بھی اپنا تو ایک الگ ہی تعلق ہے نا:Dارے اپنی میاؤں کی وجہ سے:joy۔
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
ارے ہیلتھ کئیر سیکشن تجویز کر دیں گے
پوری غزل پڑھ لے

مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے
مگر ذکر شامِ الم جب بھی آیا چراغِ سحَر بجھ گیا جلتے جلتے

انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے
تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے"

مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے
کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دلِ سخت جاں کو مسلتے مسلتے

بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے، حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو
قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے

ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن فریبِ تبسّم میں پھر آ گئے ہم
ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے

بس اب صبر کر رہروِ راہِ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے
اِدھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے اُدھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے

وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک، ہوئی شمع گُل اور نہ ڈوبے ستارے
قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دیے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے
استاد قمر جلالوی
مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے
کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دلِ سخت جاں کو مسلتے مسلتے
{(cry2)}{(cry2)}{(cry2)}{(cry2)}{(cry2)}{(cry2)}{(cry2)}
پسندیدہ ترین غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دنوں بعد پھر پڑھنے کو ملی۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?