Kiaaaaaaaa bney ga :cry

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
واہ واہ
داد قبول کیجیے
کالمز نے اگر کسر چھوڑی ہے تو چاچا غالب نہ پوری کر لیں
:-? چاچا غالب
پہلے تو یہ بتاو کہ اب میرا لکھا نام تم نے کیسے استمعال کیا ؟ کالم کی بات تو بعد میں ہوگی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
Bhae sub sey pehli baat... Karachi k ilawa jahan b Biryani ki awaz lagrae hey... usey masala polao kaha jaey.... =))
Baki @Seemab_khan agar karachi ati hey tu biryani miljaeygi... warna parhez karna parega :D
or ye punjabi shair mere oper sey shooooooo ker gaya... Hum pathan log hen saadha baat smjhta hey... aisa ulat polat gehra baaten na kia karo mara... =))
کیوں کراچی میں سارے حاجی ہیں؟؟؟؟ یا دودھ سے دھلے ہیں؟؟؟ یا وہاں مینڈک جیسی کوئی مخلوق نہیں۔۔۔۔؟{}{78iu۔
ارے خان صاحب۔۔۔تم ٹینشن کیوں لیتا ہے ۔۔۔ام ہے نا۔۔سیماب خان کو بریانی کھلائے گا اور ضرور کھلائے گا۔۔۔آخر یہ ماہین آپو، حبیب بھیا۔۔۔ماریہ اپیا، ایلیفنٹ برو، روحان بھیا،۔اور باقی لاہورین کب کام آئیں گے؟؟؟{(doh)}:-?۔ایک پلیٹ بریانی کا تو دے ہی سکتے ہیں نا۔۔۔:>۔کیوں سیماب یارا۔۔۔ایک پلیٹ سے کام چل جائے گا ;;);;)۔؟
ام یہاں سب کو مینشن کر دیتا ہے جس جس کو بریانی کھانی ہے۔۔۔وہ لاہور سکواڈ سے رابطہ کرے۔۔۔{(order)}،۔

@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan @Layla @NamaL @Syeda-Hilya
@Kavi @Gaggan @AnadiL @Um_mm @me-back @maria_1
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @abid Mahmood @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil @Umme_Haani @maria_1
@Asheer @arzi_zeest @mashooma @intelligent086 @Angela
@St0rm @Museebat @Sehar_ @Ram33n @Elephent @ujalaa @Museebat @Taha1 @huny

اور یہ شعر نہیں تھا خان صاحب....ہم نے پنجابی میں جملہ بولا تھا کہ جو ہمارے مرنے پہ نہیں روئےگا وہ ٹینڈے کھا تے ہوئے تو ضرور روئے گا :joy:joyایسے تو پھر ایسے ہی سہی.:D.(ماریہ اپیا پنجابی والا سہی:joy)
 
  • Like
Reactions: intelligent086

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
بائیو کے حساب سے کہیں بتا بھی نہ دینا پھر اسکی ساری شاخوں کے بارے میں پڑھتے رہنا
شاعری بہت اچھی ہے
آپ نے جو نظم لکھا ہے یہ بھی غزل نہیں؟
hum ny nazm likha {(doh)} koi hal nai..ghazal hi hai yeh :)
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
یہ کب اور کہاں لکھا ہے انہوں نے پہلے ان سے دو ہاتھ کر لوں مجھے پاگل سمجھا ہوا ہے
پھر مجھے جو کہنا ہے وہ کہہ لینا
yahi chorrain kahan likha hai....pehley aap in ki class lain :joy
Haaaaaw...!! hum bhla aap ko kuch keh sktey ;;) :joy
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
yaani k haal se behaal kar diya aap ne humari miaoww ko =)) =)) =))

kiya chohooN ki kami waqiyaa ho gayi hai Lahore mein? ;))
hum ney thorri kiyaaaa :joy Mewww k hi kaarnamey hain :sorry :joy
yeh tou Lahorian sey poochain :joy kahin inhon ney apni attension Coohon ki traf tou divert nahi kr li :joy Khuday e Bazurg o Bartar hmain is bt pe Mua'af farmaye Ameeeeeeeeeeen..................:joy
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
Pakistan ka tu Already kaddu huawa... ye acha mouqa hey Pakistan ki fiker ka... kehte hein bemaro ki duaen qabol hoti hein... tu lagjaeyn Pakistan k liye dua kerne mey... or apne liye or hum sub k liye...

baki tabiat ko kia hua.. kheriat??
duayen tou Pak k liye aur us ki awaam aur poori ummat e muslima k liye hi hain...:)

Array bro kiya btayen .:joy..wahi prothrombin ka prob..maheen aapoo ko maloom hai..bus usi ki wja sey BP bhi kaafi ajeeb trah sey fluctuate krta hai kabi 25 aur kabhi200 tk...actually DR ka kehna hai k blood clotting rate ziyada hai, beta tension na lo , study km kro, sochna km kro, yeh kro wo na kro wrna brain hambridg ho jaye ga.bus isi clotting factor ki wjha sey sr main bhi bht dard hota hai..khair hota tou bht kuch hai pr hum bhibht dheet hain..hmain bhi koi asr nai hota....:joy abhi tk zinda slaamat hain :joy
 
  • Like
Reactions: Shiraz-Khan

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
بہتر ہے کہ جانے سے پہلے اپنا جانشین مقرر کر دیں
:s
جانشین...{(thinkg)}..ہممممممممممممم.....مشورہ تو اچھا ہے..لیکن ہمیں لگتا ہے کہ جانشین اسے بنانا چاہیئے جس میں کم ازکم 50 پرسنٹ آپ کی کوالٹیز ہوں ۔۔لیکن یہاں تو ہمیں معاملہ ہی الٹ لگتا۔۔ہم زرا الگ مزاج کے ہیں۔۔۔اور پتا نہیں کسی مزاج کے ہیں۔8-|۔ہمارے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس دنیا میں ہم راہ بھول کےاآگئے ہیں۔۔کیونکہ ہمیں سمجھنا تھوڑا پرابلم کریٹ کر دیتا ہے{(suicide)}۔۔ہم ہر شخص کے مطابق نظر آتے ہیں۔۔ (منافقت ہر گز نہیں;;)یہ اور معاملہ ہے{(girlangel)})سو ہر ایک کو ہمارے بارے میں ڈفرنٹ پوائنٹ آپ ویو ہو گا...۔خیر تو بات ہو رہی تھی جانشینی کی تو بھائی صاحب کس کو یہ عہدہ دیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟/ جیہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے کی مصداق آپ سے ہی شروع کر لیتے ہیں۔ :joy ۔۔آپ تو آجکل حجرا نشین ہوئے ہیں۔۔اپنے حجرے مبارک سے باہر تشریف ہی نہیں لاتے۔۔۔خان صاحب نے اپنی مصروفیت کی لمبی چوڑی لسٹ اسی تھریڈ میں پوسٹ کر ڈالی۔

@Shiraz-Khan
۔۔ناصر بھائی صرف آنلائین سٹاف کے باکس میں ظاہر ہونے کے لئے آتے ہیں۔۔:joy
@saviou
ڈان ڈان ہیں اور ہم معصوم سی انجیلا۔:s:s۔۔ @Don
اور فانی برو نے پہلے ہی دنیا فانی کا ٹیگ لگایا ہوا ہے اور ہم فانی دنیا میں انٹرسٹڈ نہیں:|۔

@Fanii
۔۔ایلیفنٹ برو بھی آج کل گم شدہ ہیں۔:rolleyes:
@Taha1
@huny ۔اور ہنی کو ہم نے بہن سمجھا وہ بھائی نکلے:-ss:-ss۔
کیوی برو محفلِ سخن (آج کا انتخاب) سے ہی باہر نہیں آتے{(book)}{(book)}۔ @Kavi

انٹیلجنٹ برو دن کو ڈاکٹری کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں اور رات کو دھرنا دیتے ہیں۔۔اوہ آئی مین آج کل دھرنوں کے تھریڈز لگانے میں مصروف ہیں;))۔
@intelligent
روحان برو بھی تھریڈ لگانے کے بعد ''آپ کا بہت بہت شکریہ..سدا خوش رہیں'' کو کاپی پیسٹ کرنے میں مصروف رہتے ہیں.:-@.

@ROHAAN
۔۔اور رہ گئے یہاں کہ خاموش طبع ممبر ارمغان بھیا۔:-ss۔
@Armaghankhan
:s
ان سے جانشینی کی بات کی ہی نہیں جا سکتی۔:-<۔کیونکہ ایک تو وجہِ ذاتی علالت اور فیملی میں کچھ ممبرز کی علالت




خیر۔۔۔{(queen)}۔۔۔ابھی جانشینی کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔۔اگر گرلز ممبرز کی طرف دیکھا جائے تو ماہین آپو باعثِ علالت اور مصروفیت کچھ دنوں سےغائب ہیں۔۔۔تنہائی آپا ہمیں ہنگامہ کھڑا کرنے کا کہہ رہی ہیں اور ہم کترا رہے ہیں۔۔ادھر ہم نے ہنگامہ شروع کیا اُدھر ان سے ہمارے تعلقات خراب ہو جانے ہیں۔{(suicide)}۔کیونکہ وہ اب اپنی لاڈلی کے بارے کچھ برداشت جو نہیں کر سکتی۔۔8-|8-|8-|8-|۔کیونکہ جب ہنگامہ آرائی ہم کریں گے تو پھر اختتام کوئی اور نہیں کر سکتا۔۔{(girlangel)}۔ماریہ اپیا تو ہمارے سنگ سنگ ہی ہیں..:-$:-$..لیکن ان کو بھی فرصت کہاں:-@:-@اگر سیماب کو دیکھیں تو محترمہ ایگزام ختم ہونے کے باوجود یہاں پہ صرف ڈی پی چینج کرنے اور پی ایم کا ریپلائی دینے آتی ہیں۔اور {(cry2)}مصیبت کو خود کون آواز دے. .اجالا صرف جھلک دکھلانے کے لئے آتی ہیں.عائلہ یا جو بھی ان کا نام ہے وہ بھی چپکے سے آ کے چلی جاتی.:-<.سیدہ صاحبہ تحریک چلا کہ خود اڑن چھو ہو گئی...اور سحر محترمہ بھی نہیں آ رہی..کب تک رات کی تاریکی میں رہیں..سحر ہے کہ ہو ہی نہیں رہی.:-w
یہ جانشین قمر میری دسترس میں نہیں
دیے کی موج ہے بجھ کر جلے جلے نہ جلے
8-|8-|8-|8-|8-|

..
..ماہم محترمہ بھی جب سے ویلکم کیا تب سے دوبارا وارد نہیں ہوئیں.:nea...اب بتائیں انجیلا بیچاری کیا کرے
{(cry2)}..

ایک ہی شخص مصیبت میں میرے ساتھ رہا...
اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا، میں تھا
:s:s:s...
اب تو بس ایک ہی حل بچا ہے..=((:|.!!!
مجھ کو اک شخص کی ضرورت تھی...
میں نے اپنا ہی انتخاب کیا
....!!!!!!!:|{(queen)}


8-|8-|8-|8-|
@Mahen @shehr-e-tanhayi @ujalaa @Museebat @maham_javed @Seemab_khan @Aaylaaaaa @Sehar_ @Syeda-Hilya @maria_1
 
Last edited by a moderator:

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,661
11,412
713
hangaama krna hai??????? kr detey hain shuru'aaat :joy phir hmain mt kahiye ga k hum hangaama aaraa hain :joy
nahi nahi aap be-fikar rahi... hum kuch nahi kahen gay aap ko (giggle)
 
  • Like
Reactions: Angela

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan
کیوں کراچی میں سارے حاجی ہیں؟؟؟؟ یا دودھ سے دھلے ہیں؟؟؟ یا وہاں مینڈک جیسی کوئی مخلوق نہیں۔۔۔۔؟{}{78iu۔
ارے خان صاحب۔۔۔تم ٹینشن کیوں لیتا ہے ۔۔۔ام ہے نا۔۔سیماب خان کو بریانی کھلائے گا اور ضرور کھلائے گا۔۔۔آخر یہ ماہین آپو، حبیب بھیا۔۔۔ماریہ اپیا، ایلیفنٹ برو، روحان بھیا،۔اور باقی لاہورین کب کام آئیں گے؟؟؟{(doh)}:-?۔ایک پلیٹ بریانی کا تو دے ہی سکتے ہیں نا۔۔۔:>۔کیوں سیماب یارا۔۔۔ایک پلیٹ سے کام چل جائے گا ;;);;)۔؟
ام یہاں سب کو مینشن کر دیتا ہے جس جس کو بریانی کھانی ہے۔۔۔وہ لاہور سکواڈ سے رابطہ کرے۔۔۔{(order)}،۔

@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan @Layla @NamaL @Syeda-Hilya
@Kavi @Gaggan @AnadiL @Um_mm @me-back @maria_1
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @abid Mahmood @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil @Umme_Haani @maria_1
@Asheer @arzi_zeest @mashooma @intelligent086 @Angela
@St0rm @Museebat @Sehar_ @Ram33n @Elephent @ujalaa @Museebat @Taha1 @huny

اور یہ شعر نہیں تھا خان صاحب....ہم نے پنجابی میں جملہ بولا تھا کہ جو ہمارے مرنے پہ نہیں روئےگا وہ ٹینڈے کھا تے ہوئے تو ضرور روئے گا :joy:joyایسے تو پھر ایسے ہی سہی.:D.(ماریہ اپیا پنجابی والا سہی:joy)
خوش آمدید
منجانب ، لاہور
بجانب : ٹی ایم ممبران
 
  • Like
Reactions: Angela

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
8,515
8,454
1,313
Lahore,Pakistan

جانشین...{(thinkg)}..ہممممممممممممم.....مشورہ تو اچھا ہے..لیکن ہمیں لگتا ہے کہ جانشین اسے بنانا چاہیئے جس میں کم ازکم 50 پرسنٹ آپ کی کوالٹیز ہوں ۔۔لیکن یہاں تو ہمیں معاملہ ہی الٹ لگتا۔۔ہم زرا الگ مزاج کے ہیں۔۔۔اور پتا نہیں کسی مزاج کے ہیں۔8-|۔ہمارے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس دنیا میں ہم راہ بھول کےاآگئے ہیں۔۔کیونکہ ہمیں سمجھنا تھوڑا پرابلم کریٹ کر دیتا ہے{(suicide)}۔۔ہم ہر شخص کے مطابق نظر آتے ہیں۔۔ (منافقت ہر گز نہیں;;)یہ اور معاملہ ہے{(girlangel)})سو ہر ایک کو ہمارے بارے میں ڈفرنٹ پوائنٹ آپ ویو ہو گا...۔خیر تو بات ہو رہی تھی جانشینی کی تو بھائی صاحب کس کو یہ عہدہ دیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟/ جیہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے کی مصداق آپ سے ہی شروع کر لیتے ہیں۔ :joy ۔۔آپ تو آجکل حجرا نشین ہوئے ہیں۔۔اپنے حجرے مبارک سے باہر تشریف ہی نہیں لاتے۔۔۔خان صاحب نے اپنی مصروفیت کی لمبی چوڑی لسٹ اسی تھریڈ میں پوسٹ کر ڈالی۔
@Shiraz-Khan
۔۔ناصر بھائی صرف آنلائین سٹاف کے باکس میں ظاہر ہونے کے لئے آتے ہیں۔۔:joy
@saviou
ڈان ڈان ہیں اور ہم معصوم سی انجیلا۔:s:s۔۔ @Don
اور فانی برو نے پہلے ہی دنیا فانی کا ٹیگ لگایا ہوا ہے اور ہم فانی دنیا میں انٹرسٹڈ نہیں:|۔

@Fanii
۔۔ایلیفنٹ برو بھی آج کل گم شدہ ہیں۔:rolleyes:
@Taha1
@huny ۔اور ہنی کو ہم نے بہن سمجھا وہ بھائی نکلے:-ss:-ss۔
کیوی برو محفلِ سخن (آج کا انتخاب) سے ہی باہر نہیں آتے{(book)}{(book)}۔ @Kavi

انٹیلجنٹ برو دن کو ڈاکٹری کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں اور رات کو دھرنا دیتے ہیں۔۔اوہ آئی مین آج کل دھرنوں کے تھریڈز لگانے میں مصروف ہیں;))۔
@intelligent
روحان برو بھی تھریڈ لگانے کے بعد ''آپ کا بہت بہت شکریہ..سدا خوش رہیں'' کو کاپی پیسٹ کرنے میں مصروف رہتے ہیں.:-@.

@ROHAAN
۔۔اور رہ گئے یہاں کہ خاموش طبع ممبر ارمغان بھیا۔:-ss۔
@Armaghankhan
:s
ان سے جانشینی کی بات کی ہی نہیں جا سکتی۔:-<۔کیونکہ ایک تو وجہِ ذاتی علالت اور فیملی میں کچھ ممبرز کی علالت ۔

خیر۔۔۔{(queen)}۔۔۔ابھی جانشینی کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔۔اگر گرلز ممبرز کی طرف دیکھا جائے تو ماہین آپو باعثِ علالت اور مصروفیت کچھ دنوں سےغائب ہیں۔۔۔تنہائی آپا ہمیں ہنگامہ کھڑا کرنے کا کہہ رہی ہیں اور ہم کترا رہے ہیں۔۔ادھر ہم نے ہنگامہ شروع کیا اُدھر ان سے ہمارے تعلقات خراب ہو جانے ہیں۔{(suicide)}۔کیونکہ وہ اب اپنی لاڈلی کے بارے کچھ برداشت جو نہیں کر سکتی۔۔8-|8-|8-|8-|۔کیونکہ جب ہنگامہ آرائی ہم کریں گے تو پھر اختتام کوئی اور نہیں کر سکتا۔۔{(girlangel)}۔ماریہ اپیا تو ہمارے سنگ سنگ ہی ہیں..:-$:-$..لیکن ان کو بھی فرصت کہاں:-@:-@اگر سیماب کو دیکھیں تو محترمہ ایگزام ختم ہونے کے باوجود یہاں پہ صرف ڈی پی چینج کرنے اور پی ایم کا ریپلائی دینے آتی ہیں۔اور {(cry2)}مصیبت کو خود کون آواز دے. .اجالا صرف جھلک دکھلانے کے لئے آتی ہیں.عائلہ یا جو بھی ان کا نام ہے وہ بھی چپکے سے آ کے چلی جاتی.:-<.سیدہ صاحبہ تحریک چلا کہ خود اڑن چھو ہو گئی...اور سحر محترمہ بھی نہیں آ رہی..کب تک رات کی تاریکی میں رہیں..سحر ہے کہ ہو ہی نہیں رہی.:-w
یہ جانشین قمر میری دسترس میں نہیں
دیے کی موج ہے بجھ کر جلے جلے نہ جلے
8-|8-|8-|8-|8-|

..
..ماہم محترمہ بھی جب سے ویلکم کیا تب سے دوبارا وارد نہیں ہوئیں.:nea...اب بتائیں انجیلا بیچاری کیا کرے
{(cry2)}..

ایک ہی شخص مصیبت میں میرے ساتھ رہا...
اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا، میں تھا
:s:s:s...
اب تو بس ایک ہی حل بچا ہے..=((:|.!!!
مجھ کو اک شخص کی ضرورت تھی...
میں نے اپنا ہی انتخاب کیا
....!!!!!!!:|{(queen)}


8-|8-|8-|8-|
@Mahen @shehr-e-tanhayi @ujalaa @Museebat @maham_javed @Seemab_khan @Aaylaaaaa @Sehar_ @Syeda-Hilya @maria_1
میری سرگرمیاں سارے فورم تک پھیلی ہوئی ہیں مجھے صرف دھرنوں تک محدود نہ کر دیا جائے یہ دھرنے یا آزادی مارچ مزید چند دنوں کا کھیل ہے میری نظر میں ان کو جن نتائج کی توقع تھی وہ ابھی تک تو اس میں ناکام ہیں باقی حکومت اور فورم ڈنکے کی چوٹ پر چلتے رہیں گے ، ان شاءاللہ ،
باقی ممبران بھی آکر جواب دیں کہ درج بالا مشاہدہ کہاں تک درست ہے ورنہ چند روز بعد جواب نہ آنے کی صورت سے ان کا اقرار سمجھا جائے گا
 
Top
Forgot your password?