Kiaaaaaaaa bney ga :cry

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,171
3,357
213
~Dasht e Tanhaayi~
میری سرگرمیاں سارے فورم تک پھیلی ہوئی ہیں مجھے صرف دھرنوں تک محدود نہ کر دیا جائے
achaaa :s hum mzaak kr rahey they...kahin serious tou nai ley liya aap ney/ :joy
حکومت اور فورم ڈنکے کی چوٹ پر چلتے رہیں گے ، ان شاءاللہ
INSHA'ALLAH
باقی ممبران بھی آکر جواب دیں کہ درج بالا مشاہدہ کہاں تک درست ہے ورنہ چند روز بعد جواب نہ آنے کی صورت سے ان کا اقرار سمجھا جائے گا
100% DRUST HAI BRO :joy
 
  • Like
Reactions: intelligent086

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,661
11,412
713

جانشین...{(thinkg)}..ہممممممممممممم.....مشورہ تو اچھا ہے..لیکن ہمیں لگتا ہے کہ جانشین اسے بنانا چاہیئے جس میں کم ازکم 50 پرسنٹ آپ کی کوالٹیز ہوں ۔۔لیکن یہاں تو ہمیں معاملہ ہی الٹ لگتا۔۔ہم زرا الگ مزاج کے ہیں۔۔۔اور پتا نہیں کسی مزاج کے ہیں۔8-|۔ہمارے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس دنیا میں ہم راہ بھول کےاآگئے ہیں۔۔کیونکہ ہمیں سمجھنا تھوڑا پرابلم کریٹ کر دیتا ہے{(suicide)}۔۔ہم ہر شخص کے مطابق نظر آتے ہیں۔۔ (منافقت ہر گز نہیں;;)یہ اور معاملہ ہے{(girlangel)})سو ہر ایک کو ہمارے بارے میں ڈفرنٹ پوائنٹ آپ ویو ہو گا...۔خیر تو بات ہو رہی تھی جانشینی کی تو بھائی صاحب کس کو یہ عہدہ دیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟/ جیہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے کی مصداق آپ سے ہی شروع کر لیتے ہیں۔ :joy ۔۔آپ تو آجکل حجرا نشین ہوئے ہیں۔۔اپنے حجرے مبارک سے باہر تشریف ہی نہیں لاتے۔۔۔خان صاحب نے اپنی مصروفیت کی لمبی چوڑی لسٹ اسی تھریڈ میں پوسٹ کر ڈالی۔
@Shiraz-Khan
۔۔ناصر بھائی صرف آنلائین سٹاف کے باکس میں ظاہر ہونے کے لئے آتے ہیں۔۔:joy
@saviou
ڈان ڈان ہیں اور ہم معصوم سی انجیلا۔:s:s۔۔ @Don
اور فانی برو نے پہلے ہی دنیا فانی کا ٹیگ لگایا ہوا ہے اور ہم فانی دنیا میں انٹرسٹڈ نہیں:|۔

@Fanii
۔۔ایلیفنٹ برو بھی آج کل گم شدہ ہیں۔:rolleyes:
@Taha1
@huny ۔اور ہنی کو ہم نے بہن سمجھا وہ بھائی نکلے:-ss:-ss۔
کیوی برو محفلِ سخن (آج کا انتخاب) سے ہی باہر نہیں آتے{(book)}{(book)}۔ @Kavi

انٹیلجنٹ برو دن کو ڈاکٹری کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں اور رات کو دھرنا دیتے ہیں۔۔اوہ آئی مین آج کل دھرنوں کے تھریڈز لگانے میں مصروف ہیں;))۔
@intelligent
روحان برو بھی تھریڈ لگانے کے بعد ''آپ کا بہت بہت شکریہ..سدا خوش رہیں'' کو کاپی پیسٹ کرنے میں مصروف رہتے ہیں.:-@.

@ROHAAN
۔۔اور رہ گئے یہاں کہ خاموش طبع ممبر ارمغان بھیا۔:-ss۔
@Armaghankhan
:s
ان سے جانشینی کی بات کی ہی نہیں جا سکتی۔:-<۔کیونکہ ایک تو وجہِ ذاتی علالت اور فیملی میں کچھ ممبرز کی علالت

خیر۔۔۔{(queen)}۔۔۔ابھی جانشینی کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔۔اگر گرلز ممبرز کی طرف دیکھا جائے تو ماہین آپو باعثِ علالت اور مصروفیت کچھ دنوں سےغائب ہیں۔۔۔تنہائی آپا ہمیں ہنگامہ کھڑا کرنے کا کہہ رہی ہیں اور ہم کترا رہے ہیں۔۔ادھر ہم نے ہنگامہ شروع کیا اُدھر ان سے ہمارے تعلقات خراب ہو جانے ہیں۔{(suicide)}۔کیونکہ وہ اب اپنی لاڈلی کے بارے کچھ برداشت جو نہیں کر سکتی۔۔8-|8-|8-|8-|۔کیونکہ جب ہنگامہ آرائی ہم کریں گے تو پھر اختتام کوئی اور نہیں کر سکتا۔۔{(girlangel)}۔ماریہ اپیا تو ہمارے سنگ سنگ ہی ہیں..:-$:-$..لیکن ان کو بھی فرصت کہاں:-@:-@اگر سیماب کو دیکھیں تو محترمہ ایگزام ختم ہونے کے باوجود یہاں پہ صرف ڈی پی چینج کرنے اور پی ایم کا ریپلائی دینے آتی ہیں۔اور {(cry2)}مصیبت کو خود کون آواز دے. .اجالا صرف جھلک دکھلانے کے لئے آتی ہیں.عائلہ یا جو بھی ان کا نام ہے وہ بھی چپکے سے آ کے چلی جاتی.:-<.سیدہ صاحبہ تحریک چلا کہ خود اڑن چھو ہو گئی...اور سحر محترمہ بھی نہیں آ رہی..کب تک رات کی تاریکی میں رہیں..سحر ہے کہ ہو ہی نہیں رہی.:-w
یہ جانشین قمر میری دسترس میں نہیں
دیے کی موج ہے بجھ کر جلے جلے نہ جلے
8-|8-|8-|8-|8-|

..
..ماہم محترمہ بھی جب سے ویلکم کیا تب سے دوبارا وارد نہیں ہوئیں.:nea...اب بتائیں انجیلا بیچاری کیا کرے
{(cry2)}..

ایک ہی شخص مصیبت میں میرے ساتھ رہا...
اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا، میں تھا
:s:s:s...
اب تو بس ایک ہی حل بچا ہے..=((:|.!!!
مجھ کو اک شخص کی ضرورت تھی...
میں نے اپنا ہی انتخاب کیا
....!!!!!!!:|{(queen)}

8-|8-|8-|8-|
[
مجھ کو اک شخص کی ضرورت تھی...
میں نے اپنا ہی انتخاب کیا

is se acha hall ho hi nahi sakta tha {(giveheart)}
 
  • Like
Reactions: Angela

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
7,640
5,483
1,113
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

@Mahen @shehr-e-tanhayi @ujalaa @Museebat @maham_javed @Seemab_khan @Aaylaaaaa @Sehar_ @Syeda-Hilya @maria_1
Hm tumhary sath hyn babooo :p
 
  • Like
Reactions: Angela

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
7,640
5,483
1,113
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
Bhae sub sey pehli baat... Karachi k ilawa jahan b Biryani ki awaz lagrae hey... usey masala polao kaha jaey.... =))
Baki @Seemab_khan agar karachi ati hey tu biryani miljaeygi... warna parhez karna parega :D
or ye punjabi shair mere oper sey shooooooo ker gaya... Hum pathan log hen saadha baat smjhta hey... aisa ulat polat gehra baaten na kia karo mara... =))
Ticket bhejo na mara... Hm aata hyy... ;)
BTW Karachi ki biryani ki khas baat kya hu sakti hy siway isky k ek niwala biryani k sath ek glass pani piya Jaye .. :p
 
Top
Forgot your password?