Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ تو ہمیں کیوی بھیا کی بات ذہن میں آئی تو بول دیا 🤷‍♀️۔
Ook kiddo :d

@
اب اپنے تیر سے اپنی کمان خطرے میں ہے
کہ پھول کھلنے لگے باغبان خطرے میں ہے

یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے
اب اس حساب سے تو آسمان خطرے میں ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اے میری جان میں بہت رویا
مجھ کو تیری بڑی ضرورت تھی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کا کہہ رہے ہو۔۔ خیر
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
با کرامت ہیں بہت رات کے پچھلے لمحے
آنسو گرنے کی بھی آواز سنی جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنے ہی حال پہ ہنسنا کبھی ہنس کر رونا
میں بیک وقت تماشہ بھی تماشائی بھی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ میرا حوصلہ ہے تیرے بغیر
بات کرتا ہوں، سانس لیتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ان کی آنکھوں میں بھی ہلکی سی نمی رہتی ہے
باتیں کرتے ہیں جو اوروں کو ہنسانے کے لیے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت کم لوگ واقف ہیں سخن آثار لمحوں سے
جسے محسوس کرتے ہیں اسے لکھا نہیں کرتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمارا اس کا تعلق فقط اداسی تھا
کہ لوگ ہنستے ہیں، ہم ساتھ ساتھ روتے تھے

پھر اس کو چھینا گیا مجھ سے اس طرح سندس
وہ پر سکون تھا، سب آس پاس روتے تھے

میں کہ رنجیدہ ہوں اور کوئی رونے والا نہیں
وہ کیا زمانہ تھا ہم دل لگا کے روتے تھے

:sigh:
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ook kiddo :d

@
اب اپنے تیر سے اپنی کمان خطرے میں ہے
کہ پھول کھلنے لگے باغبان خطرے میں ہے

یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے
اب اس حساب سے تو آسمان خطرے میں ہے
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارا اس کا تعلق فقط اداسی تھا
کہ لوگ ہنستے ہیں، ہم ساتھ ساتھ روتے تھے

پھر اس کو چھینا گیا مجھ سے اس طرح سندس
وہ پر سکون تھا، سب آس پاس روتے تھے

میں کہ رنجیدہ ہوں اور کوئی رونے والا نہیں
وہ کیا زمانہ تھا ہم دل لگا کے روتے تھے

:sigh:
😥
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں تو نیند آ جائے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top