Logics :))

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
1,794
1,756
213
دیہاتی لڑکا شہر سے پڑھ لکھ کر واپس دیہات گیا توگاؤں کے چوہدری صاحب نے سوال کیا کہ پتر پڑھنے لکھنے کا کیا فائدہ ہے؟
لڑکا: چوہدری صاحب پڑھنے لکھنےسے "لوجکس" کلیر ہو جاتی ہیں.
چوہدری صاحب : یہ "لوجکس" کیا ہوتی ہیں؟
لڑکا: "لوجکس" منطق کو کہتے ہیں
چوہدری صاحب : یہ منطق کیا ہوتی ہے؟
لڑکا: ميں سمجھاتا ہوں آپ کو۔۔۔۔
لڑکا: چوہدری صاحب آّپ کے گھر میں کتا ہے؟
چوہدری صاحب : ہاں ہے
لڑکا: اس کا مطلب آپ کا گھر بڑا ہوگا؟ (جس کی حفاظت کےلیے کتا رکھا ہوا ہے)
چوہدری صاحب : ہاں گھر توبڑا ہے..
لڑکا: پھر آپ کے ہاں نوکر چاکر بھی کا فی ہوں گے؟؟ (بڑےگھرکی دیکھ بھال کے لیے)
چوہدری صاحب : ہاں جی نوکربھی کافی ہیں..
لڑکا: اسکا مطلب آپ کی آمدنی بھی اچھی خاصی ہو گی؟؟؟ (نوکروں کی تنخواہ کی ادائیگی کے لیے)
چوہدری صاحب : ہاں جی آمدنی بھی اچھی خاصی ہے..
لڑکا: اس کا مطلب آپ کی ماں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اورآپ کی ماں کی دعائیں آپ کے حق میں قبول بھی ہوئیں۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ کی ماں ایک نیک عورت تھی۔۔۔۔۔!
چوہدری صاحب :بس اب میں سمجھ گیا کہ پڑھنے لکھنےسے "لوجکس" کیسے کلیر ہوتی ہیں۔۔۔۔۔
اگلے دن شیدا (نوکر )چوہدری صاحب کی ٹانگیں دباتے ہوئے:
شیدا : چوہدری صاحب یہ جو لڑکا شہر سے پڑھ لکھ کر گاؤں میں آیا ہے اس کو پڑھنے لکھنے کا کیا فائدہ ہوا؟؟
چوہدری صاحب : شیدے, پڑھنے لکھنے سے "لوجکس" کلیر ہو جاتی ہیں..
شیدا : چوہدری صاحب یہ "لوجکس" کیا ہوتی ہیں؟
چوہدری صاحب: "لوجکس" منطق کو کہتے ہیں..
شیدا : یہ منطق کیا ہوتی ہے؟
چوہدری صاحب: ميں سمجھاتا ہوں تم کو۔۔۔۔
چوہدری صاحب: تمہارے گھر میں کتا ہے؟
شیدا : نہیں چوہدری صاحب, میرےگھرمیں کتا نہیں ہے..
چوہدری صاحب: اس کا مطلب تمہاری ماں کوئی نیک عورت نہیں تھی
 
Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
1,999
2,136
213
~Dasht e Tanhaayi~
koi haaaaaaaaal nai Chohdri saaaab ka bhi

:joy:joy:joy:joy:joy:joy

  • Like
Reactions: maria_1

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,983
6,200
1,113
Karachi

Koi bara he farigh admi tha chodhri {(laugh)}{(laugh)}
 
  • Like
Reactions: Angela and maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
1,794
1,756
213
اشفاق احمد ایک جگہ لکھتے ہیں کوئی پڑھنے کے بعد واپس گاوں گیا تو ایک بزرگ نے پوچھا کیا پڑھ کر آئے ہو اس نے بتایا کہ مکھی بیس گنا تیز دیکھ سکتی ہے اس نے کہا وقت ہی ضائع کر کے آئے ہو وہ بیٹھتی تو پھر بھی گندگی پرہی ہے
 
Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
12,983
6,200
1,113
Karachi
اشفاق احمد ایک جگہ لکھتے ہیں کوئی پڑھنے کے بعد واپس گاوں گیا تو ایک بزرگ نے پوچھا کیا پڑھ کر آئے ہو اس نے بتایا کہ مکھی بیس گنا تیز دیکھ سکتی ہے اس نے کہا وقت ہی ضائع کر کے آئے ہو وہ بیٹھتی تو پھر بھی گندگی پرہی ہے
اس منطق کی وضاحت مطلوب ہے :-?
 
  • Like
Reactions: maria_1 and Angela
Top
Forgot your password?