Please Attend the Call

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Nhiiiii ... Ye acha nhi hy koi aur future dikhayen :3
ارے بہن سب کے فیوچر ایک جیسے ہی ہیں😄۔بچے چھوٹے ہی اچھے😂۔ کوکو اینڈ موکو۔۔اب تنہائی آپا کہیں گی کہ کوکو موکو تو براون ہیں۔۔تو باجی جی زرا 😄 ۔صبر۔۔وہ بھی ایسے ہی ہو جانے۔۔ہاں نئی تو
😉
ہیلو۔۔۔۔ کون؟
بولنا نئیں تے بند کر اس نوں
😟تسی خود کٹ دیو۔۔۔ تاکہ ساڈے دل دی فوٹو کاپی وی کرچی کرچی ہو جاوے
بڑا ہو کے ایسا نکلا تو ہم اسے عاق کر دیں گے
اور اگر ایسے نکلے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ پھر بھی زرا معصوم لگ رہا


اس کے بارے کیا خیال؟

خبردار جو کسی نے ہمارے کوکو کے بارے ایسا بولا۔۔۔۔ ابھی تو وہ معصوم دو سال کا ہے
😉 اور انہیں معصوم نے آپ کو دو تین دن میں گھما کے رکھ دیا
بالکل اچھا نئیں۔ بندر لگ رہا ہے
😟ہے نااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندر ہی لگ رہا تھا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے بہن سب کے فیوچر ایک جیسے ہی ہیں😄۔بچے چھوٹے ہی اچھے😂۔ کوکو اینڈ موکو۔۔اب تنہائی آپا کہیں گی کہ کوکو موکو تو براون ہیں۔۔تو باجی جی زرا 😄 ۔صبر۔۔وہ بھی ایسے ہی ہو جانے۔۔ہاں نئی تو
😉

😟تسی خود کٹ دیو۔۔۔ تاکہ ساڈے دل دی فوٹو کاپی وی کرچی کرچی ہو جاوے

اور اگر ایسے نکلے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ پھر بھی زرا معصوم لگ رہا


اس کے بارے کیا خیال؟


😉 اور انہیں معصوم نے آپ کو دو تین دن میں گھما کے رکھ دیا

😟ہے نااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندر ہی لگ رہا تھا
یہ تو بالکل انھی جیسے لگ رہے ہیں

انھوں نے ہمیں کیا گھمانا ۔۔۔ اب تو ہم بھی سیکھ گئے ان سے کچھ کچھ۔
اصل مسئلہ سردی کا ہے جس نے بس فریز کر کے رکھا ہے۔

کچھ دیر میں بھجتے ہیں آُ کو یہاں کی سردی۔
پھر اندازہ کیجئیے گا کہ ہماراے رات دن کس حال میں ہیں۔

ان معصوموں کو اپارٹمنتٹمیں بھی نہیں لے جا سکتے نا۔۔۔ اس لئے خود ان کے ساتھ یہیں کے ہو کے رہ گئے

پیار کیا اللہ پاک کی مخلوق سے۔۔۔ نبھانا تو پڑے گا نا۔

نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کچھ دیر میں بھجتے ہیں آُ کو یہاں کی سردی۔
ہاں ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلی والی سردی بھی کمال تھی😀😄۔
یہ تو بالکل انھی جیسے لگ رہے ہیں
ہیں ہی وہی۔۔فیوچر دکھا رہے ہیں تو وہی ہوں گے ناااااااا
پیار کیا اللہ پاک کی مخلوق سے۔۔۔ نبھانا تو پڑے گا نا۔
😍
نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
بالکل جی بالکل
 
Top