Maut ki Khwahish

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
[h=6]
انس بن مالک (رضي اللہ تعالی عنہ) بیان کرتے ہیں کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا... تم میں سے کوئی بھی کسی مصیبت کی وجہ سے موت کے لئے خواہش نہ کرے، لیکن اگر اسے موت کی خواہش کرنی ہے تو اسے کہنا چاہیے" اے الله! مجھے زندہ رکھ جب تک کے یہ زندگی میرے لئے بہتر ہے اور مجھے موت عطا فرما اگر موت میرے لئے بہتر ہے.

[ بخاری، کتاب:7 ، جلد:70 ، حدیث:575 ]

Narrated Anas bin Malik (Razi Allah Ta'ala Anhu) The Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, "None of you should wish for death because of a calamity befalling him; but if he has to wish for death, he should say: "O Allah! Keep me alive as long as life is better for me, and let me die if death is better for me."

[Bukhari :: Book 7 :: Volume 70 :: Hadith 575]
[/h]
 
Top