Mazdoor Day or Hazrat Abu Bakr Siddique R. A

  • Work-from-home

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
Assalaam...wrwb
نظام تو وہ ہے جس میں خلیفہ کے مقرر ہونے پر شوری اکھٹی ہوکر خلیفہ کے تنخواہ پر مشاورت کرنے لگتی ہے خلیفہ فرماتے ہیں میری تنخواہ شہر کے مزدور کے مزدوری جتنی رکھی جائے...
شوری سے کوئی جواب دیتا ہے اس پر آپکا گزارہ نہیں ہوگا

خلیفہ جواب دیتے ہیں پھر مزدور کی مزدوری بڑھا دو ❤
خلیفہ اول ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
#یکممئی #مزدوروںکاعالمیدن


@seemab_khan tag plz
 
Top