Theeeeeekجب آپ پرفیکٹلی فٹ آ گئیں تو پھر ایڈجسٹ کرنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا نا۔
Theeeeeekجب آپ پرفیکٹلی فٹ آ گئیں تو پھر ایڈجسٹ کرنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا نا۔
Abhi p li ab bhok lgi hy phr syشاباش۔
اسی خوشی میں چائے پیئں؟
Shakar k sath na?? :v haaaaaaaaaaaanسویاں کھائیں گی دیسی گھی ڈال کے؟
Wo khichri the ye sawaiyan hain .. Hostel me shakr nhi hyنہیں تو پھر شکر آپ کی۔۔۔ گھی اور سویاں ہماری۔
چڑیا لائی دال کا دانہ
چڑا لایا چاول کا دانہ
دونوں نے مل کے کھچڑی بنائی
Chalen hum cheeni kha lein gy -_-اور ہمیں شکر لانے کے لئے پینتیس کلو میٹر جانا ہو گا ۔۔۔ برفباری میں ہم ڈرائیو کرنے سے گریز کرتے ہیں
اگر وہ چینی کرونا ایفیکٹڈ ہوا تو؟Chalen hum cheeni kha lein gy -_-
Wallah hum adam khor nhi hain -_-اگر وہ چینی کرونا ایفیکٹڈ ہوا تو؟
سارا بکھیڑا ان چینیوں نے ہی تو ڈالا ہوا نا۔
لیکن آپ نے لکھا تھا کہ آپ چینی کھا لیں گےWallah hum adam khor nhi hain -_-
Hum sy ghalti ho gai hamary munh sy nikl geya bai muaf kr deinلیکن آپ نے لکھا تھا کہ آپ چینی کھا لیں گے
ایک غلطی تو کی ہی تھی ایک اور کر دی۔Hum sy ghalti ho gai hamary munh sy nikl geya bai muaf kr dein
Bhaai wala nhi bai wala bolaایک غلطی تو کی ہی تھی ایک اور کر دی۔
ہم بھائی نہیں بہن ہیں
SahiiJub men aati tub ap nhi hotti.
hum to bas baat barhanay k chakra meiN thayBhaai wala nhi bai wala bola
Sahii