Mein Bhool Jayu

  • Work-from-home

saj_killer

Newbie
Jul 23, 2008
90
68
0
37
میں بھول جاؤں تمہیں اب یہی مناسب ہے
مگر بھلانا بھی چاہوں تو کسطرح ُبھولوں
کہ تم تو پھر بھی ۔۔۔
حقیقت ہو کوئی خواب نہیں
یہاں تو دل کا یہ عالم ہے کہ کیا کہوں
بُھلا نہ سکا یہ وہ سلسلہ جو تھا ہی نہیں
وہ ایک خیال جو آواز تک گیا ہی نہیں
وہ ایک بات جو میں کہہ نہیں سکا تُم سے
وہ ایک ربط جو ہم میں کبھی رہا ہی نہیں
مجھے یاد ہے وہ سب جو کبھی ہوا ہی نہیں
اگر یہ حال ہے دل کا تو کوئی سمجھائے
تُمہیں بھلانا بھی چاہوں تو کسظرح بھولوں
کہ تُم تو پھر بھی حقیقت ہو کوئی خواب نہیں
تُم تو پھر بھی حقیقت ہو کوئی خواب نہیں
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top