اسی وجہ سے اپ مصروف ہے لوگوں کہ گھروں میں رنگ کرنا شروع کر دیا ہےپینٹنگ
آپ کو کروانا ہے یا مزدوری مانگ رہے ہیں؟اسی وجہ سے اپ مصروف ہے لوگوں کہ گھروں میں رنگ کرنا شروع کر دیا ہے
ہاں مجھے اپنی زندگی میں رنگ بھرنے ہیں جو اپ سے بہتر کوئی بھی نہیں بھر سکتاآپ کو کروانا ہے یا مزدوری مانگ رہے ہیں؟
دل چاہ رہا کہ آپ کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا جائے اور پھر اس دیوار کو رنگ کروایا جائے۔ہاں مجھے اپنی زندگی میں رنگ بھرنے ہیں جو اپ سے بہتر کوئی بھی نہیں بھر سکتا
پینٹر کا کام رنگ بھرنا ہوتا چائے دیوار ہو یا دیوار سے لگا انسان
اپ کی پسندیدہ چیز مکھی ہے کیادل چاہ رہا کہ آپ کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا جائے اور پھر اس دیوار کو رنگ کروایا جائے۔