Meri Pasand

Tishna-Kaam

Senior Member
Aug 24, 2007
629
319
1,163
aye qehqahey bakherne wale tu khush bhi hai?
hansne ki baat chor keh hansta to main bhi hon

اَئے قہقہے بکھیرنے والے تُو خوش بھی ہے؟
ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو مَیں بھی ہوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا
دلِ ناداں کی کوئی بات نہ مانی جائے

Sab Khisaroon Ko Jama Kar K Ye Hasil Nikla
Dil-e-Nadaan Ki Koi Baat Na Mani Jaye

 
  • Like
Reactions: Tishna-Kaam

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

تدبیر دوستوں کی مجھے نفع کیا کرے
بیماری اور کچھ ہے، کریں ہیں دوا کچھ اور​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
ﺗﯿﺮﮮ ﻏﺮﻭﺭ ﮐﮯ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺫﮐﺮ ، ﺧﻮﺩ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ایک دیوار ہے دیوار سے اُونچا ہونا
میرے ” معیار” کا معیار سے اُونچا ہونا​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
خود کو تیرے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا
جو چھوڑ گیا، اُس کو پلٹ کر نہیں دیکھا
میری طرح، تُو نے شبِ ہجراں نہیں کاٹی
میری طرح، اس تیغ پہ کٹ کر نہیں دیکھا

 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
میسّر کیسے ، اُس محمل نشیں کا، قرب ہو آخر
شعورِ لذّتِ ہجراں ، نہ تم کو ہے ، نہ ہم کو ہے

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
وصل و ہجراں سی جو دو منزل ہیں راہ عشق کی
دل غریب ان میں خدا جانے کہاں مارا گیا

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
بڑی تبدیلیاں لائے ہیں اپنے آپ میں لیکن
تمہیں بس یاد کرنے کی و٥ عادت اب بھی باقی ہے

 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,468
40,714
1,313
A n3st!
ﺧﺰﺍﮞ ﮐﯽ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺍﭨﮭﮯ
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﻭ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہے
چار پھولوں سے دبی جاتی ہے تربت میری

جلیلؔ مانک پوری

 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,468
40,714
1,313
A n3st!
اتنا پسپا نہ ہو،،،،،،،،، دیوار سے لگ جائے گا
اتنے سمجھوتے نہ کر صورت حالات کے ساتھ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
بے ساختہ دل مچل رہا ہے
اِک آس کا بیج پل رہا ہے
لمحات وہ ہاتھ سے ہوئے گم
دل آج بھی ہاتھ مل رہا ہے
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,309
7,324
713
ایسا وجدان کہ ہر چیز میں تو ہی تو ہے
ایسا فقدان کہ نزدیک رگِ جاں بھی نہیں
رگِ جاں سے نزدیک ہے میری جاں تُو
مگر پھر جو دیکھا کہاں میں کہاں تُو

 
Top
Forgot your password?