Meri Pasand

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نظر میں ہے ہماری
جادہٴ راہِ فنا، غالب

کہ یہ شیرازہ ہے عالم کے اجزائے پریشاں کا

* * * * *​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

ہوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا

ہوئی مدت کہ غالب مرگیا، پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
 
  • Like
Reactions: whiteros

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
تلاشِ ذات میں صاحب یہ واقعہ بھی ہُوا
میں اپنی ذات سے اُلجھا بھی اورجُدا بھی ہُوا
 
  • Like
Reactions: whiteros

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اس شخص کو کس چیز سے محروم کروگے
حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نہیں سمجھا

 
  • Like
Reactions: whiteros

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کمر دھوکہ، دہن عقدہ، غزال آنکھیں، پری چہرہ
شکم ہیرہ، بدن خوشبو، جبیں دریا، زباں عیسیٰ
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
ﮨﻨﺴﯽ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﮩﺖ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﺍُﺩﺍﺳﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻧﺒﮭﺘﯽ، ﺧﻤﯿﺮﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﺎ
 
  • Like
Reactions: whiteros

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شب کی تنہائی میں اشکوں سے بُنا جاتا ہے
یونہی ہوتا نہیں تیاّر لباسِ تقویٰ
حُسنِ روحانی کو کچھ اور جِلا دیتا ہے
دل کے دُونے کرے انوار لباسِ تقویٰ
اُس کو بھاتا نہیں پھر کوئی لباسِ زریں
پہن لیتاہے جو اِک بار لباسِ تقویٰ
ہو جِسے نِت نئے فیشن کے لباسوں کی طلب
اُس کی نظروں میں ہے بے کار لباسِ تقویٰ

 
  • Like
Reactions: whiteros

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
لفظ تاثیر سے بنتے ہیں تلفظ سے نہیں
اہلِ دل آج بهی ہیں اہلِ زباں سے آگے
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ جو اک عکس نمایاں ہے مری آنکھوں میں
ہے کوئی میری بصارت کے نہاں خانے میں
نور کا ہالہ ہے موجود مرے چاروں طرف
چاند اترا ہے مری روح کے ویرانے میں
 
  • Like
Reactions: Tishna-Kaam

Tishna-Kaam

Senior Member
Aug 24, 2007
629
319
1,163
Tum Hote To Baat Aur Hoti
Ab Ki Barish To Sirf Pani Hai

تم ہوتے تو بات اور ہوتی
اَب کی بارش تو صرف پانی ہے
 

Tishna-Kaam

Senior Member
Aug 24, 2007
629
319
1,163
Laot Ayi Hain Dekho Barishen Phir Se
Ik Tumhi Ko Laot Ane Ki Fursat Nahi Milti


لوٹ آئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سے
اِک تم کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملتی
 

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
شب کی تنہائی میں اشکوں سے بُنا جاتا ہے
یونہی ہوتا نہیں تیاّر لباسِ تقویٰ
حُسنِ روحانی کو کچھ اور جِلا دیتا ہے
دل کے دُونے کرے انوار لباسِ تقویٰ
اُس کو بھاتا نہیں پھر کوئی لباسِ زریں
پہن لیتاہے جو اِک بار لباسِ تقویٰ
ہو جِسے نِت نئے فیشن کے لباسوں کی طلب
اُس کی نظروں میں ہے بے کار لباسِ تقویٰ

bohat zabardast
 
  • Like
Reactions: muttalib

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﺗﻮ ﻧﮯ ﺁنکھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩیکھﯽ هے
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻌﺒﻮﺩ ..... ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ_!
 
  • Like
Reactions: Tishna-Kaam

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
بہت قلق ہوا حیرت زدہ طوفانوں کو
کہ کون ڈوبے کنھیں ‌ڈوب جانا چاہیئے تھا
یہ میری ہار کہ کارِ‌ جہاں سے ہارا مگر
بچھڑنے والے تجھے یاد آنا چاہیئے تھا
تمام عمر کی آسودگیِ وصل کے بعد
فراق آخری دھوکہ تھا ، کھانا چاہیئے تھا
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
اس سانحہ محبت میں مرتا نہیں کوئی ...
ہاں ایک آدھ آدمی شاید مرا بھئ ہو...
 
  • Like
Reactions: Tishna-Kaam

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
روز تُجھ کو قریہ قریہ ڈھوُنڈنے جاتا ھُوں میں
روز اِک دشتِ مُحبّت چھان کر آتا ھُوں میں
شام سے تا صُبح تیری راہ تکتا ھُوں، مگر
روز آدھے راستے میں تھک کے سو جاتا ھُوں میں

 
  • Like
Reactions: Tishna-Kaam

Tishna-Kaam

Senior Member
Aug 24, 2007
629
319
1,163
Hijar ki raat katne walo!
kiya karo ge agar sahir na hoi?

ہجر کی رات کاٹنے والو!۔
کیا کرو گے اگر سحر نہ ہوئی
 

Tishna-Kaam

Senior Member
Aug 24, 2007
629
319
1,163
اَب مجھے دُکھ نہیں ہوتا دئیے بُجھنے سے
اَب میں بدمست ہواؤں کا مزہ لیتا ہوں


ab mujhe dukh nahi hota diye bujhne se
ab main bad-mast hoawaon ka maza leta hon​
 
Top