اسلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ
فمن یرد اللہ ان یھدیہ یشرح صدرہ للاسلام ۔۔[الانعام 6:125 ]
" جسے اللہ تعالی ہدایت دینے کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کے سینے کو اسلام کے لئے کھول دیتا ہے ۔"
یہ آیت پڑھنے کے بعد آپ ٘ نے فرم
ایا کہ
جب نور سینے میں داخل ہوجا تا ہے تو سینہ کھل جاتا ہے ۔
لوگوں نے کہا :
اے اللہ کے رسول ٘ ، کیا اسکی کوئی مجسوس علامت ہے ، جس کے ذریعے پہچان لیا جائے ۔۔۔؟
تو آپ ٘ نے فرمایا ؛
ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکی محسوس علامت یہ ہے کہ آدمی کا دل اس دنیا سے اچاٹ ہو جاتا ہے ،
اور ہمیشگی کے گھر کا وہ مشتاق ہو جاتا ہے
اور موت آنے سے پہلے وہ موت کی تیاری میں لگ جاتا ہے ۔"

[مشکوۃ ]
Oh Allah!Keep these sincere brothers firm upon the deen,
give them patience and increase them in Imaan.
Ameen ! Allahuma ameen!
Abu Akasha Furasani
Jammat at tuwheed[upon the millatu ibrahim]
e-mail : [email protected]
Attachments
-
254.9 KB Views: 115
-
189.8 KB Views: 119
-
3.2 MB Views: 115
-
189.1 KB Views: 102
-
180.2 KB Views: 112