Namaz miswak ki ahmiyat aur fazeelat

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
جزاک اللہ بہت عمدہ شئرنگ کی ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ٹوتھ برش نہیں تھا اس لئے مسواک کا استعمال ہوا اگر کوئی ٹوتھ برش کا استعمال کرتا ہے تو وہ بھی درست ہے لیکن مسواک کی فضیلت زیادہ ہے۔
کسی بھی عمل کی بنیادی وجہ ہوتی ہے اور مسواک کی بنیاد دانتوں سے بدبو کا ذائل کرنا ہے تاکہ نماز کے وقت اپ کے منہ کی بدبو سے دوسرے نمازی کو تکلیف اور کراہیت نہ ہو خ
وشبو کا استعمال بھی اسی لئے ہوتا ہے
اللہ تعالی سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے

 
Top