Video Mohammad Ibn-e-Abdul Wahab Kon Tha ? by Allama Ehsan Ilahi Zaheer Shaheed (RA)

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
علامہ احسان ظہیر شہید رحمہ اللہ کی یہ وڈیو دیکھ تو نہ پایا۔
لیکن شیخ محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کی ذات گرامی اور ان کی اسلام میں خدمات کا مطالعہ ضرور ہے۔
شیخ محمد بن عبدالوھاب یقینا 12 ویں صدی ھ کی ایک عظیم علمی شخصیت ہیں،
ان کے زمانے میں شرک وبدعات کا کافی رواج ہوچکا تھا اور شیخ رحمۃ اللہ کی خدمات دین میں ایک اہم کردار شرک وبدعات کا قلع قمع ہے۔
انہوں آخری حد تک شرک و بدعات کا جنازہ نکال کر اسلامی تعلیمات کو ان کی اصل شکل میں واضح کرنے کی کوشش کی ۔
ان کی ایک کتاب توحید کافی مقبول ہوئی۔
اسی فکر و اصلاح کے ضمن میں آگے چل کر سید شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ نے تقویت الایمان کتاب لکھی جس نے برصغیر میں شرک و بدعات کو واصل جہنم کردیا۔
آج بھی شرک و بدعات پھیلانے والے ان محترم شخصیات سے خائف نظر آتے ہیں۔
 
Top