Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
خوبانِ جہاں کی ہے تیرے حُسن سے خُوبی،
تُو خوب نہ ہوتا تو کوئی خوب نہ ہوتا۔!! ۔
صلی الله علیہ وسلم
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
تیری بخشش تیری دہلیز پہ رکھ جائے گا
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دکھا دو
وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح ہو
 
  • Like
Reactions: soul_snatcher

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے۔
(فیض احمد فیض)
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہجرِ یاراں نہ ستا، بے وجہ
بن گیا تو کیوں وجہ، بے وجہ

دل سے کہہ وقت رک جا پاگل
چل پڑا کرنے یہ وفا، بے وجہ

میں اسے بھول چکا، بھول چکا
بات اے دل نہ بڑھا، بے وجہ

نام لینے کا ارادہ بھی نہ تھا
چل پڑا ذکر تیرا ، بے وجہ

ان سے ملنے کی وجہ کوئی نہیں
ڈھونڈتا کیوں ہے وجہ، بے وجہ

ہجرِ یاراں نہ سَتا، بے وجہ
بن گیا تو کیوں وجہ، بے وجہ
 
soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
شبِ فراق مجھےآج یوں ڈراتی ہے٬
تیرے بغیر میری پہلی رات ہو جیسے..

تیرا سلوک مجھے روز زخم تازە دے،
کسی کو پہلی محبت میں مات ہو جیسے..

محس ن نقوی
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

قاصد پیام شوق کو دینا بہت نہ طول
کہنا فقط یہ اُن سے کہ آنکھیں ترس گئیں

  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہم نے پھولوں کی صباحت سے سجائی راہیں
ہم نے خوشبو سے کہا اُن کو منا کر لائے

  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نو
زندگی میں تیرا اِنکار بُہت کام آیا

  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملا😬 ۔
ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا😥 ۔

خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملی😢 ۔
چاہت کے نغمے چاہے تو آہ سرد ملی🥶۔
دل کے بوجھ کو دونا کر گیا جو غم خوار ملا🥺 ۔

بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ🙄 ۔
کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ🤷‍♀️ ۔
ہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا🥺 ۔

اس کو ہی جینا کہتے ہیں 🤒تو یوں ہی جی لیں گے😪 ۔
اف نہ کریں گے🤕 لب سی لیں گے🤐 آنسو پی لیں گے😥 ۔
غم سے اب گھبرانا کیسا 🤷‍♀️غم سو بار ملا🥺 ۔

کیوی بھیا۔۔آپ کی ان تفتیشانہ نظروں کی نذر🙄 ۔ @Kavi
🥺
😥اور آخری لائنز فینٹیسی آپی کو ڈیڈیکیٹ
اف نہ کریں گے🤕 لب سی لیں گے🤐 آنسو پی لیں گے😥 ۔

@Fantasy
 
  • Like
Reactions: Kavi

=)) dramy na kren ab ap
 
Top