لگتا ہے کہ مذاکرات کا کوئی نہ کوئی مثبت حل نکل آئے گا- نواز شریف نے جس ہمت سے ناساگار حالات میں مذاکرات کا فیصلہ کیا وہ قابل تعریف ہے- الطاف حسین‘ پی پی پی اور دیگر روشن خیال اس کے مخالف نظر آتے ہیں- لیکن لوگوں کو امن چاہئے خون خرابہ نہیں - فائر بندی کے بعد خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے طالبان نے آئین کو بدلنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا اور یہ بہت حوصلہ افزا بات ہے۔
حکومت کو آپریشن سے ہر حال میں بچنا چاہئے- اگر دنیا بھر کی طاقتیں دباؤ ڈالیں تو بھی تو آپریشن کی طرف نہ جانا چاہئے-
حکومت کو آپریشن سے ہر حال میں بچنا چاہئے- اگر دنیا بھر کی طاقتیں دباؤ ڈالیں تو بھی تو آپریشن کی طرف نہ جانا چاہئے-